جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: ججز آپس میں لڑپڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

قاضی فائز عیسیٰ کیس،سپریم کورٹ کے ججز میں شدید اختلاف... دوران سماعت لڑ پڑے.

ایک جج کی بنچ سے اٹھ کر جانے کی دھمکی. شدید تلخ کلامی... تمام ججز اٹھ کر چلے گئے

https://twitter.com/x/status/1385132195006844930

جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو ججز دوبارہ کمرہ عدالت میں بیٹھ گئے ۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ اگر میری کوئی بات معزز جج جسٹس مقبول باقر صاحب کو بری لگی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں۔

جس پر جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ جسٹس مقبول باقر اس بنچ کے چہیتے جج ہیں۔

Ezj_PCLXIAAoadm
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب بھی وقت ہے..... فائز عیسی کو فارغ کرو اور دنیا ساری میں سپریم کورٹ آف پاکستان کو جگ ہنسائی سے بچاؤ . پہلے کوئی ان ججوں کی عزت نہیں کرتا اور جو تھوڑا بہت بھرم قائم ہے وہ بھی جلدی لپیٹا جائے گا
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ye sab apas ma milay hai. sab judges corrupt hai. tabi qazi isa ne bar bar judges ko kaha ke agar ap logo ne mera sath nhi diya To kal ap logo ki bari hogi. sab drama chal raha hai
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

اب بھی وقت ہے..... فائز عیسی کو فارغ کرو اور دنیا ساری میں سپریم کورٹ آف پاکستان کو جگ ہنسائی سے بچاؤ . پہلے کوئی ان ججوں کی عزت نہیں کرتا اور جو تھوڑا بہت بھرم قائم ہے وہ بھی جلدی لپیٹا جائے گا
اس قاضی عیسیٰ کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ھے بھائی اگر رسیدیں نہیں ھیں تو عزت کے ساتھ استعفیٰ دے اور جا نواز شریف کی طرح اپنے بچوں کے ساتھ لندن میں خوش رھے چھوڑ دے اس پاکستان کی جان کیوں عدلیہ کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی توہین کر رہا ھے بچے باہر ملکوں میں پاکستان کی دولت سے رکھواتے ہیں اور نوکریاں پاکستان میں کرتے ہیں یہ عجیب خواہشات ہیں
 
asal ma Qazi Isa nawaz ka tool hai.. plan 2023 jis ma Qazi Isa shrif family ke tamam cases close kre ga Or nawaz ko ba-izzat bri kar diya jye ga.. agar ye sab howa To mulk ma civil war shro hogi..
 
Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
یہ ہے تو یہ کنجر فراڈیا جج چاہتا ہے

نہیں نہیں بھاڑ میں جاؤ اپنے پیٹی بھی کو با عزت بری کرنا ہے
اسکے فلیٹس کی ریسیدیں بھی عمران خان دیے گا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
asal ma Qazi Isa nawaz ka tool hai.. plan 2023 on the table.. jis ma Qazi Isa shrif family ke tamam cases close kre ga Or nawaz ko ba-izzat bri kar diya jye ga.. agar ye sab howa To mulk ma civil war shro hogi..
امید ھے یہ نام نہاد جج استعفیٰ دے کر آپنے بچوں کے پاس لندن چلا جائے گا کیونکہ سزا تو اس کو ملنی نہیں ھے آگر یہ رسیدیں دیکھائے بغیر بچ گیا تو آپ کی بات صحیح ھے ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اب بھی وقت ہے..... فائز عیسی کو فارغ کرو اور دنیا ساری میں سپریم کورٹ آف پاکستان کو جگ ہنسائی سے بچاؤ . پہلے کوئی ان ججوں کی عزت نہیں کرتا اور جو تھوڑا بہت بھرم قائم ہے وہ بھی جلدی لپیٹا جائے گا

More relevant Analysis

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
lagta hai mulk behtari ki taraf jaa rahaa hai keh her corrupt aadmi saaf saaf saamne nazar aana shuroo ho gayaa hai.

qazi sb to shaitaan ke bhi baap nikle. lagta yun hai keh in ke khilaaf niyaa reference aaye hi aaye. inhune bandar ki tarah bahot chhalaange lagaa li hen. inhune jo kuchh bhi abhi tak kiya hai is ne in ko incriminate ker diya hai.

ab judges bhi in ko chhor nahin sakte warna judiciary poori tarah benaqaab ho jaaye gi keh ye corrupt hai. Its case of dismisal of qazi sb or the judiciary.

awaam ko is case per aur scp per ab poori poori nazar rakhni chahiye aur agar faisla ghalat aaye to bhar poor ehtajaaj kerna chahiye.

ye judge sb to ab poori tarah apne hi jaal main aap hi pans ge hen. agar in ke liye koi rah nikaali jaaye gi to judiciary apni respect mukammal tor per kho de gi.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو کمال ہی گئی اس نے ججوں کو ہی آپس میں لڑوا دیا ایسا منحوس جج ہے یہ
صاف صاف نظر آرہا ہے ججز اپنے پیٹی بھائی کو سزا دینے میں ہچکچا رہے ہیں اس سے پہلے بھی ججوں نے ریفرنس خارج کرکے ایف بی ار کو انکوئری بھیج کر اپنی جان چھرائی تھی بلکہ کل کی تاریخ میں تو حیران کن طور پر سسپریم کورٹ چیف جسٹس پاکستان نے تسلیم کیا یہ اور اس کی بیوی مجھے ملے تھے اور کیس کی سماعت کے دوران ایک دوسرے کو تحفے دینے کی باتیں بھی کی گئیں کہ میں نے ملزم کو شہد کی بوتل بھیجی تو اس نے یعنی فائز عیسی نے قبول نہیں کی جس سے صاف ظاہر ہے یہ سب ڈرامہ ہو رہا ہے آخر میں ججوں نے کوئی کنڈی نکال کر اسے چھوڑ دینا ہے مزے کی بات چیف صاحب خود ملزم کو کہتے ہیں تین سوالوں کو جواب دو اور گھر جاؤ اور اگلے دن وہ کہتا ہے اس کا میں جواب نہیں دو ں گا اس کا بھی کمال نخرا ہے کسی دوشییزہ کی طرح اور ہر بار کی طرح ہینگی بینگی مارتا ہے ججز باربار فایز عیسی اور اس کی بیوی سے معافی مانگتے ہیں کیا یہ عام لوگوں کے ساتھ رویہ اپنایا جاتا ہے معزرت کے ساتھ یہ سب ڈرامہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے عدالت میں سٹیج ڈرامہ ہو رہا ہے اس نے بچ جانا ہے اور اس نے ہلکائے کتے کی طرح سب کو کاٹتے رہنا ہے فوج پر بھونکتا ہے کبھی یہ پاکستانی عوام کو پر جاتا ہے کہ یہ منافقین کی قوم ہے اور پاکستان کو گٹر کہتا ہے کبھی کہتا ہے میرا کیس لائیو دیکھای جائے پھر کہتا ہے یہ میرا ڈاکومنٹ پبلک نہ کیا جائے میڈیا کو نہ دیا جائے یہ لوگ مل کر الو بنا رہے ہیں سب کو
خود ایک نمبر کا منافق دونمبر آدمی ہے

اس ڈرامے باز خاندان قاضی فائز عیسی اور نواز شریف خاندان میں اداکاری کا مقابلہ ہو رہا کہ پانامہ کے دوران تم نے زیادہ زبردست ایکٹنیگ کی تھی یا ہم اس وقت زیادہ زبردست ایکٹنیگ کر رہے ہیں یہ دونوں خاندان ایک ہی قسم ہیں

اور بہت خوب عدالت ان کے کیس میں جس طرح ان سلوک کر رہی ہے وہ بھی پاکستانی عوام کے لیے سوچنے کے لائق ہے یہ قاضی فائز عیسی کس طرح کبھی روتا ہے کبھی پاکستان کو گٹر کہتا ہے اور کبھہ پاکستانی عوام کو منافقین کا ٹولا کہتا ہے ہر کسی پر بھونکتا ہے چاہے سیاست دان ہو فوج ہو یا بیوروکریسی

اضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
This nation will miss a judge like Qazi Isa who gave verdicts against the establishment. If he had done anything wrong, he would never had given such verdicts and also could have tried to find an in-between solution, but contrary to that he is fighting his case with full vigour and seems like the petitioners have nothing to prove against him. After so many BS committed by our premier institutes , now we should understand that who is right and who is wrong.

If we have to bring the country on right track, these intermediate pass khakis have to be limited in their constitutional roles and if someone tries to act otherwise, judges like Faiz Isa are required to see them eyeball to eyeball.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Bench tootnay ki taraf ja raha hai.. Aur iss main Attorney General amir rehman bhi full kirdaar Ada Kar raha hai.

Jab maqbool baqir ne aik baar keh dia tha ke ikhtisaar se dalaail dain, aur yehi baat unhon ne faiz Isa ko bhi boli, tou ullu ka patha attorney General phir bhi lambay lambay hawalay Dene se baaz nahi aaya.

Jo kehta hai aap aaram se dalaail dain woh waisay hi chahta hai ke 30 April ko aik judge ki retirement ke baad bench toot jaey.

Haraami tareen adlia hai Pakistan main.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
This nation will miss a judge like Qazi Isa who gave verdicts against the establishment. If he had done anything wrong, he would never had given such verdicts and also could have tried to find an in-between solution, but contrary to that he is fighting his case with full vigour and seems like the petitioners have nothing to prove against him. After so many BS committed by our premier institutes , now we should understand that who is right and who is wrong.

If we have to bring the country on right track, these intermediate pass khakis have to be limited in their constitutional roles and if someone tries to act otherwise, judges like Faiz Isa are required to see them eyeball to eyeball.
Baqi sab tou theek hai, yeh baat mujhay samajh nahi aayee ke jo banda bhi establishment ke khilaaf hota hai, uss ke paas jaidad ki raseedain kyun nahi hoteen?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اب بھی وقت ہے..... فائز عیسی کو فارغ کرو اور دنیا ساری میں سپریم کورٹ آف پاکستان کو جگ ہنسائی سے بچاؤ . پہلے کوئی ان ججوں کی عزت نہیں کرتا اور جو تھوڑا بہت بھرم قائم ہے وہ بھی جلدی لپیٹا جائے گا
پہلے لوہار ہائیکورٹ کا اختلافی نوٹ، پھر بیل کنفرم۔ ان کی آپس کی لڑائی بہت کچھ بتاتی ہے۔

ایک اور اختلافی نوٹ کے لیئے تیّاری کر لیں۔ عدلیہ آزاد ہے۔ آزادی سے ڈرامے کر سکتے ہیں۔
یہ اس کیس میں کوئی سیاسی شُرلی لازمی چھوڑ کر جائیں گے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Baqi sab tou theek hai, yeh baat mujhay samajh nahi aayee ke jo banda bhi establishment ke khilaaf hota hai, uss ke paas jaidad ki raseedain kyun nahi hoteen?
Yar mayn apko kehta hoon k white house apka hay, ab jaldi say uski raseedayn lay kay aao, tou kiya ap lay ayyen gay??
Banday ko aik party ki hi bat pay ankh band karkay yaqeen nhi karlena chayey....
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Yar mayn apko kehta hoon k white house apka hay, ab jaldi say uski raseedayn lay kay aao, tou kiya ap lay ayyen gay??
Banday ko aik party ki hi bat pay ankh band karkay yaqeen nhi karlena chayey....
White house Agar waqai Mera hoga tou main uss ki raseedain zaroor dunga.

By the way, I still have a copy of my first tax return that I submitted 15 years back. If tomorrow I run for a legislative seat, I will be able to prove each and every penny earned through legit sources to build my properties.

My father has all his record of earnings in the form of work certificates.. When he brought back his earned income and end of service through bank of America, he can still prove that the money transferred from the US and the Middle East was earned in those countries... Not sent from Pakistan in the form of cash and brought back through TTs.

Aap log buhat saada ho jo iss baat pe yaqeen kartay ho ke Shareef family purana record nahi nikal sakti jab ke aik aam aadmi such as my father can provide the record that goes back to early 70s.