جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عدالت سے کیوں معافی مانگنا پڑی؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بندے نے عدلیہ اور پورے پاکستان کے عوام کو اپنی حرکتوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے . ایک سانس میں گالیاں نکالتا ہے اور دوسرے سانس میں معافی مانگ لیتا ہے . بنچ میں بیٹھے جج صاحبان بھی بیوقوف بنے جا رہے ہیں اور اس کو شٹ اپ کال دینے سے قاصر ہیں
واہ رے پاکستان کے نظام انصاف، طاہر القادری کے لوگوں نے ٹھیک ہی سپریم کورٹ کے جنگلے پر شلواریں ٹانگی ہوئی تھیں
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
Why our judges are so soft with this corrupt family of qazi faiz, he is wasting time he is getting all perks and privileges from Pakistan and call it gutter cos he knows when he retired he bugger off to Spain or where he has 5 expensive flats and spent luxurious life so I request to all judges do justice no favouritism
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi sab farma rahe hai Ke os par is mulk ka Law apply nhi hota. wo jo marzi kre, Wo kisi ke samne jawab de nhi. moja hi moja
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
صاف صاف نظر آرہا ہے ججز اپنے پیٹی بھائی کو سزا دینے میں ہچکچا رہے ہیں اس سے پہلے بھی ججوں نے ایف بی ار کو انکوئری بھیج کر اپنی جان چھرائی تھی بلکہ کل کی تاریخ میں تو حیران کن طور پر سسپریم کورٹ چیف جسٹس پاکستان نے تسلیم کیا یہ اور اس کی بیوی مجھے ملے تھے جس سے صاف ظاہر ہے یہ سب ڈرامہ ہو رہا ہے آخر میں ججوں نے کوئی کنڈی نکال کر اسے چھوڑ دینا ہے اور اس نے ہلکائے کتے کی طرح سب کو کاٹتے رہنا ہے فوج پر بھونکتا ہے کبھی یہ پاکستان عوام کو پر جاتا ہے کہ یہ منافقین کی قوم ہے اور پاکستان کو گٹر کہتا ہے
خود ایک نمبر کا منافق دونمبر آدمی ہے

اس ڈرامے باز خاندان قاضی فائز عیسی اور نواز شریف خاندان میں اداکاری کا مقابلہ ہو رہا کہ پانامہ کے دوران تم نے زیادہ زبردست ایکٹنیگ کی تھی یا ہم اس وقت زیادہ زبردست ایکٹنیگ کر رہے ہیں یہ دونوں خاندان ایک ہی قسم ہیں

اور بہت خوب عدالت ان کے کیس میں جس طرح ان سلوک کر رہی ہے وہ بھی پاکستانی عوام کے لیے سوچنے کے لائق ہے یہ قاضی فائز عیسی کس طرح کبھی روتا ہے کبھی پاکستان کو گٹر کہتا ہے اور کبھہ پاکستانی عوام کو منافقین کا ٹولا کہتا ہے ہر کسی پر بھونکتا ہے چاہے سیاست دان ہو فوج ہو یا بیوروکریسی

قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا

FBR ne boat hi acha kam kya hai is Qazi ke case ma. Judges chahay bi To ab is chor bhai ko nhi bacha payen ge.. its just matter of time now when he will be sacked from his post.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
ہم بُہت جلدی نتیجہ اخذ کر لیتے ہیں
یہ سب ڈرامے بازی ہے سارے جج اس حرام خور جج سے ملے ہوئے ہیں
جیسے مرضی سوال یہ جواب ہوں، رسیدیں بھی نہیں دیے گے اور باعزت کلین چٹ بہی اسی کو ملے گی۔

کسی حرام خور جج میں اتنی سینس نہیں کے وہ رشوت سے اپنے نام پر پراپرٹیز خریدے گا کوئی؟
ایک عام سرکاری بابو ایسا کرتا ہے، یہ تو جج ہے
جج سائل سے معافی مانگ رہا ہے
جج سائل کو کہتا تین سوال کے جواب دینے ہیں
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The game will end for the crook. He doesn't have the money trail and is hiding behind semantics and technicalities