یہ کیس ہے کیا اور اس میں حکومت کا کیا کردار ہے ؟ اسکو اس مثال سے سمجھیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے فوج بارے اپنے فیصلوں میں کچھ ریمارکس دیے ،ان فیصلوں اور ریمارکس سے فوج کی شلوار آگے پیچھے سے گیلی ہو گئی ، فوج نے اپنی گندی شلوار نیازی کو پکڑا دی اور ڈنڈا دکھایا ، نیازی نے اس شلوار کو ؛لیکر اپنے سر پر باندھ لیا ، اسکے بعد فوج نے صدیق جان سے چمونوں کی وساطت سے قوم یوتھ کو مطمئن کرنے کی کوشش کی کہ یہ شلوار اصل میں عزت والی طرہ دار پگ ہے جسکے بعد قوم یوتھ نے منی ٹریل منی ٹریل کی بانگیں دینا شروع کردیں ، اب مسلہ یہ ہوا کہ وہ بدبودار شلوار نیازی نے انور منصور کے سر باندھ دی کہ جاو عدالت میں ثابت کرو کہ یہ چودھری والی پگ ہے ، وہ شلوار سر پر باندھ کر انور منصور عدالت میں ذلیل ہوا تو اس نے شلوار سر سے اتار کر نیازی کے سر پر واپس رکھ دی اور یہ قبیح کام کرنے سے انکار کر دیا
اب صورت حال یہ ہے کہ قوم یوتھ دبے دبے الفاظ میں منی ٹریل منی ٹریل کر رہی ہے ، فوج کی بدبودار شلوار نیازی کے سر بندھی ہے اور اس سے سڑاند اور بدبو کے بھبکے اٹھ رہے ہیں ، اب کسی اور نمونے کی تلاش ہے جو اس شلوار کو اپنے سر باندھ کر سپریم کورٹ چلا جاوے اور ثابت کرے کہ یہ در اصل چودھری والی پگ ہے
ہے تو یہ ذلت والا کام ، اگر کوئی مل بھی گیا جو پیسے کے لیے اس شلوار کو اپنے سر پر باندھ لے اس نے بھی آخر کار اسے اتار کر عمران نیازی کے سر پر واپس رکھنا ہے اور نیازی نے بلآخر عدالت میں ١٠٠ جوتے اور ١٠٠ پیاز ہی کھانے ہیں لہٰذا بہتر یہی ہے کہ یہ قبیح کام کرنے سے انکار کر دیا جاوے اور فوج کی شلوار اسکو واپس کر دی جاوے ، یہ شلوار چودھری والی پگ کبھی نہیں بن سکتی