جرنیلی گورنمنٹ - صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے اتے بھی نہیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلی گورنمنٹ - صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے اتے بھی نہیں

Logo.png

خوب پردہ ہے کے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے اتے بھی نہیں
( داغ دہلوی )

بیشک پاکستان اور انڈیا میں جنگ ناگزیز ہے مگر میرا دل کرتا ہے کے جنرل باجوہ کو فوری طور پر نوکری سے فارخ کر دینا چاہئے کیونکے انہوں نے اپنے پیشرو جنرلوں کی طرح اپنی وفاداری اسلامک ریپبلک اوف پاکستان کی بجائے نواز شریف کے قدموں میں ڈھیر کر کے اپنی میراث اپنے پیشرو چیفس کی طرح نوکری کے دور میں ختم کر دی ہے .نواز شریف وہ شمع ہے جس کے گرد تمام سو کالڈ طاقتور پروانے اپنی جان ، جان آفریں کے سپرد کر دیتے ہیں . اللہ کرے وہ راز ہماری زندگیوں میں افشاں ہو جائے ورنہ قرین قیاس یہی ہے کے حمام میں سب ننگے ہیں . پاکستان وہ نیشنل کیک ہے جس میں ہر مافیہ اپنے حصہ کا شئر بقدر جثہ وصول کرتا ہے اور قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھتا ہے . لوہار ہائی کورٹ تو منی کی طرح بدنام ہے ، اصل سکرپٹ تو اینکر عمران خان نے مہینوں پہلے پڑھ دیا تھا اور تمام واقعات اسی طرح رونما ھوے . سمجھ میں نہیں اتا کے مافیہ کے سامنے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم ممبران کی زندگیوں اور انکی فمیلیز کی زندگیوں کوخطروں میں کیوں ڈالا گیا ؟

پاکستان میں اصل سیاسی پارٹی فوجی فاؤنڈیشن والے بڑے افسران کی ہے . یہ لوگ سانپ اور سیڑھی کا کھیل ہر دور میں کھیلتے ہیں. نواز شریف جیسوں پر کرپشن کے مقدمات بنواتے ہیں ، ذلیل کرتے ہیں اور پھر این آر او دے کر حاتم تائی کی قبر پر لات مارتے ہیں .یہ این آر او اسلئے دیتے ہیں کیونکے یہ خود اس نظام سے بہرہ مند ہوتے ہیں. اپنے بڑے جنرلوں کو پاکستانی قوانین کی گرفت سے باہر رکھا جاتا ہے اور چند چھوٹوں کی بلی لے کر لوگوں کو اندرونی احتساب کا دھوکہ دیا جاتا ہے . فوجی فاؤنڈیشن والوں کا پسندیدہ مشغلہ تمام لانگ ٹرم مسائل کو قالین کے نیچے دبانے کا ہے . وہ مسائل وقت کی گرداب سے نکل کر پھر اژدھے بن جاتے ہیں . ہر بار نواز شریف کو ذلیل کرتے ہیں اور ہر بار نواز شریف واپس ا کر انھیں ذلیل کرتا ہے اور بقول جارج برنارڈ شاہ جی ، انسانوں کی تاریخ ہے کے وہ کبھی بھی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے . ہم نے فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ہمیشہ ان سے ذلیل ہوتے دیکھا ہے جنکو یہ لوگ خود پیدا کرتے ہیں ، پالتے پوستے ہیں اور انکی حفاظت کرتے ہیں .یہ کیسے زہین لوگ ہیں جو زیرو سم گیم کھیلتے ہیں اور انکی کھوتی ہر چند سال بعد بوڑھ کے نیچے واپس ا جاتی ہے . شائد اسی کھیل کو میوزیکل چیئر سے تعبیر کیا جاتا ہے . ہم جیسوں کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے جب نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کے نام سے پکارتے ہیں ، مریم کہتی ہے وہ کسی کے بوٹ پالش نہیں کر سکتی اور مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کے ریٹایرڈ جنرل اسرائیل کےایجنٹ ہیں . پھر ہم دیکھتے ہیں وہی فوجی فاؤنڈیشن شریف خاندان والوں کے لئے تمام انتظامات کرتے یہں . ججوں کو سر عام ذلیل کیا جاتا ہے ، وہی انکی رہائی کے پروانے کو گھنٹوں میں یقینی بناتے ہیں . مریم کو بار بار پکڑ کر چھوڑا جاتا ہے اور فضل الرحمان کو اپنے اپنے سیاسی ٹاوٹ ( چودھری برادران ) کے توسط سے کوئی ڈیل دی جاتی ہے

عمران خان کی سیاست میں انٹری کے بعد پورا نظام ننگا ہوچکا ہے لھذا لوگوں کا عمران خان پر اعتماد بہت زیادہ بڑھ گیا ہے . عمران خان نے تمام مافیہ کو ایک کنٹینر میں اکھٹا کر دیا ہے ، اب صرف دریا برد کرنا باقی ہے . اسلام آباد سے جو افواہوں کے جھکڑ چلتے ہیں ، ان میں سے بہت سے درست ثابت ہو رہے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے بھی بلکل ننگے ہو گئے ہیں اور ننگا کرنے والا کوئی دوسرا نہیں بلکے انکے فارم کے ذاتی بٹیرے ہیں

چند چشم کشاء حقائق پر ایک نظر

١- عمران خان ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں . متواتر یہ الزام لگانے والے تمام اپوزیشن پارٹی کے لیڈر ہیں . ان لیڈر کی مت اتنی ماری گئی ہے اور سوچ اتنی سطحی ہے کے وہ یہ الزام فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ڈائریکٹ لگا رہے ہیں
کیا اس الزام سے عمران خان کو کوئی فرق پڑتا ہے ؟

٢- آجکل ایک انٹرویو وائرل ہے جس میں چودھری پرویز الہی جنرل پاشا کی سیاست میں مداخلت کا ذکر کرتے نظر اتے ہیں . یہ دونوں بھائی صحافیوں کے وہ باوثوق ذرائع ہیں جو فوجی اسٹیبلشمنٹ کی خبریں میڈیا کو لیک کرتے ہیں . جو باتیں قطئ طور پر پبلک نہیں ہونی چاہئے تھی ، چار عشروں سے زیادہ میدان سیاست کے پیشہ ور کھلاڑی اپنے سرپرستوں پر یہ الزام لگا کر دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں ؟

٣- بلوچستان کے صادق سجرانی کو دو مرتبہ سینیٹ کے الیکشن میں جتوایا گیا . میڈیا میں ہا ہا کار مچی مگر کسی پارٹی نے اپنے سینیٹر کی سرزنش نہ کی . عمران خان نے خیبر پختونخوا کے آدھے ممبران کواس جرم میں فارخ کر چکے ہیں

٤- اسلام آباد سے افواہوں کا ایک جھکڑ چلتا ہے اور اس میں سے ایک خبر نکلتی ہے عمران خان کی حکومت جانے والی ہے . اچانک فضل الرحمان بے موسم کے ام کی طرح اپنے مدرسوں کے بچوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں . اس دوران نواز شریف کے کلچ پلیٹس اڑ جاتے ہیں . میڈیا مولانا فضل الرحمان کو یتیم کر کے نواز شریف پر اپنی توجہ مرکوز کر لیتا ہے . اچانک پاکستان کے تمام چودھری ، ایم کیو ایم اور ہمنوا کے دل میں نواز شریف کے لئے ہمدردی جاگ جاتی ہے . ریٹائر فوجیوں کے رابطے شہباز شریف سے جڑ جاتے ہیں اور تمام مرحلے راتوں رات اور حکومت سے بالا بالا طے کر لئے جاتے ہیں .خواجہ آصف عمران خان کو کچھ شرم اور کچھ حیا دلواتے ہیں . خان کی کابینہ حرکت میں اتی ہے اور کابینہ کے حمام میں ٩٩ فیصد اراکین مزید ننگے کھڑے نظر اتے ہیں . عمران خان عزت سادات بچا تو لیتے ہیں مگر وقت کے یزید انکا سر مانگنے پر تل جاتے ہیں . جواب میں عمران خان نے طبل جنگ بجا دیا ہے . سوال یہ ہے

فوجی فاؤنڈیشن کے بزدل جنرلز چھوٹے چھوٹے مافیہ سے ڈر کر انھیں چھوڑنے میں عافیت محسوس کرتے ہیں ، وہ عمران خان اور انکے حقیقی لشکر کا سامنا کیسے کر پائیں گے ؟

جو چارج شیٹ نواز شریف ، شہباز شریف ، بلوال زرداری ، چودھری برادران نے فوجی فاؤنڈیشن والوں پر لگائی ہے ، کیا اسکے بعد جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی چاہئے ؟

آپکی رائے کا متنظر ............

Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?

کسطرح آہ خاک مذلت سے میں اٹھوں
افتادہ تر جو مجھ سے میرا دستگیر ہو
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Ayob nay Bhutto ko beta banaya aur ghalati ki
Zia nay Nawaz ko beta banaya aur ghalati ki
Musharraf nay NRO kar kay in sab choor luteron ko chora .. Ghalati ki

Aur ye sab luteray unhain ABBA ABBA kehtay they

ye sab rallay hoey hain .. dont waste your energy fighting each other.
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
جسٹس باقر نہیں وہی جج ہے جس نے ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ تیار کی تھی . اس میں سیدھا سیدھا الزام شہباز شریف پر لگایا تھا . وہی جج آج اسی شہباز شریف کی ضمانت میں نواز شریف کو بھر بھیج رہا ہے . یہ دونوں ہی کام باقر نجفی نے اپنی مرضی سے نہیں کئے ہوں گے. اگر اپنی مرضی سے کئیے ہوتے تو اتنا تضاد نہ ہوتا .
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس باقر نہیں وہی جج ہے جس نے ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ تیار کی تھی . اس میں سیدھا سیدھا الزام شہباز شریف پر لگایا تھا . وہی جج آج اسی شہباز شریف کی ضمانت میں نواز شریف کو بھر بھیج رہا ہے . یہ دونوں ہی کام باقر نجفی نے اپنی مرضی سے نہیں کئے ہوں گے. اگر اپنی مرضی سے کئیے ہوتے تو اتنا تضاد نہ ہوتا .

تم صحیح نتیجے پر پہنچے ہو ۔ لیکن اتنے کرپٹ بندوں کے ساتھ حکومت کرنے کے بعد اور بوٹوں کی مدد سے الیکشن چوری کرنے کے بعد کیا عمران میں اتنی سکت ہے کہ وہ پوری قوم کو حقیقت بتاسکے اور وزارت عظمی کو ٹھوکر مار سکے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ سب کچھ بوٹوں کے کہنے پر کرنے کے بعد کوئ اخلاقی جواز رکھتا ہے ۔

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔
 
Last edited:

Cape Kahloon

Ne Bhai Imran khan istifa ne day ga woh akheri Goli tk laray ga. yeh keya bat hue larnay Kay bajay bhag jo.
Istefa denay ka woh kh rehay hain jo Zardari oor Nawaz shreef ko dobara lana chatay hain.
Intezar karain Allha bheter kary ga
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Ne Bhai Imran khan istifa ne day ga woh akheri Goli tk laray ga. yeh keya bat hue larnay Kay bajay bhag jo.
Istefa denay ka woh kh rehay hain jo Zardari oor Nawaz shreef ko dobara lana chatay hain.
Intezar karain Allha bheter kary ga
I agree with you but for different reason . I think he can't afford to resign . People are angry because of the chaotic economy and inflationary prices. They will definitely boot him out if the elections are held today . Second, the Boots will not be able to help him rig the election again since they have been exposed themselves and the people are not happy with their constant interference in to the political affairs . So, resigning and asking people to vote again is like a suicide for him.
 
Not agreed brother.
Yar sehda kho Fujj ya Gen. Bajwa woh tu essay he kertay rehain gay jessay woh ker tay rehain hain.
Every politician is corrupt and There for it's easy to Black mail them.
Re election is not a solution. Let serve Imran for 5 Years and if he couldn't deliver kick him out.
Leken Bhai ek Fujj he keya, Bureaucracy, Judiciary, Traders, Business men oor Mida sub mil ker apni full force kay sath Pakistan kay khelaf hu gay hain
Srif appny hesay ke Bote kay leay pora bakra zebha
Ker rehay hain.
 
Its very easy for you and me to say that let him complete his tenure. Its true that parties complete their tenure but only those which deliver to the people by good governance . I don't need to tell you how Buzdar and his other ministers are failing people. I think there is more corruption in the country today than it was back in 2018. There are more unemployed people are there than in 2018. there are more business closures than in 2018. There are more law and order situations than in 2018. The only leverage a civilian Governemnt has by its way of governance and its performance. Consider that he could not even find one good Minister of Information from his old lot. Just look at the face of Ashiq Awan and you will know that she never utter the truth in all her life.
the proof of he pudding is in the tasting . Ask general people how this years has been to them. You will get your answer.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
تم صحیح نتیجے پر پہنچے ہو ۔ لیکن اتنے کرپٹ بندوں کے ساتھ حکومت کرنے کے بعد اور بوٹوں کی مدد سے الیکشن چوری کرنے کے بعد کیا عمران میں اتنی سکت ہے کہ وہ پوری قوم کو حقیقت بتاسکے اور وزارت عظمی کو ٹھوکر مار سکے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ سب کچھ بوٹوں کے کہنے پر کرنے کے بعد کوئ اخلاقی جواز رکھتا ہے ۔

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔
او بھائیوں جرائم سارے پچھلوں نے کئے آپ سب لوگ موجودہ لیڈر شپ کے پیچھے پڑھ گئے ہو پاکستان کے نوجوان نسل نے عمران خان کو ووٹ دینے ہیں ابھی بھی 2018 کے ا لیکشن میں بڑے پیمانے پر پی ٹی آئی کا ووٹ چوری ہوا ھے عمران خان اور نوجوان ووٹرز ہر چیز پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ سسٹم میں کہاں سے گڑ بڑ ہو رہی ھے نوجوانوں نے اس ملک کو اب لگڑ بگڑ کے طریقوں سے نہیں چلنے دینا ھے پہلے جو کچھ ماضی میں قوم اور ملک کے ساتھ ہوا ھے اس کو ہر کیسی کو معلوم ھے بار بار وہی باتیں وہی کہانیاں سب کو معلوم ھے بس اس وقت آخری امید ھے عمران خان کو سپورٹ کرو اور انتظار کرو
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Its very easy for you and me to say that let him complete his tenure. Its true that parties complete their tenure but only those which deliver to the people by good governance . I don't need to tell you how Buzdar and his other ministers are failing people. I think there is more corruption in the country today than it was back in 2018. There are more unemployed people are there than in 2018. there are more business closures than in 2018. There are more law and order situations than in 2018. The only leverage a civilian Governemnt has by its way of governance and its performance. Consider that he could not even find one good Minister of Information from his old lot. Just look at the face of Ashiq Awan and you will know that she never utter the truth in all her life.
the proof of he pudding is in the tasting . Ask general people how this years has been to them. You will get your answer.
Happy to know that you are agreed with me in other way by saying Couraption is more than before now
That’s what I said all parts of machinery are working
against Pakistan.
Regarding Couraption is it not our obligations and duty to feed Rizq Halal to our families.
 
fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
Saab bilkul sahee likha hai muggar aik baat bhool gayay. Imran Khan bhi is hamam Mai nanga hai. Pocho kaisay ? Wo aisay Kai unhain bhi mujrim paar reham agaya. Shit country and shity people.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Happy to know that you are agreed with me in other way by saying Couraption is more than before now
That’s what I said all parts of machinery are working
against Pakistan.
Regarding Couraption is it not our obligations and duty to feed Rizq Halal to our families.
I never said that corruption was removed in last 15 months . This is what PTI was here for .... So, what is important that they failed in every aspect of their Governance. They won't be able to even go out with this performance. They are domed.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلی گورنمنٹ - صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے اتے بھی نہیں

Logo.png

خوب پردہ ہے کے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے اتے بھی نہیں
( داغ دہلوی )

بیشک پاکستان اور انڈیا میں جنگ ناگزیز ہے مگر میرا دل کرتا ہے کے جنرل باجوہ کو فوری طور پر نوکری سے فارخ کر دینا چاہئے کیونکے انہوں نے اپنے پیشرو جنرلوں کی طرح اپنی وفاداری اسلامک ریپبلک اوف پاکستان کی بجائے نواز شریف کے قدموں میں ڈھیر کر کے اپنی میراث اپنے پیشرو چیفس کی طرح نوکری کے دور میں ختم کر دی ہے .نواز شریف وہ شمع ہے جس کے گرد تمام سو کالڈ طاقتور پروانے اپنی جان ، جان آفریں کے سپرد کر دیتے ہیں . اللہ کرے وہ راز ہماری زندگیوں میں افشاں ہو جائے ورنہ قرین قیاس یہی ہے کے حمام میں سب ننگے ہیں . پاکستان وہ نیشنل کیک ہے جس میں ہر مافیہ اپنے حصہ کا شئر بقدر جثہ وصول کرتا ہے اور قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھتا ہے . لوہار ہائی کورٹ تو منی کی طرح بدنام ہے ، اصل سکرپٹ تو اینکر عمران خان نے مہینوں پہلے پڑھ دیا تھا اور تمام واقعات اسی طرح رونما ھوے . سمجھ میں نہیں اتا کے مافیہ کے سامنے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم ممبران کی زندگیوں اور انکی فمیلیز کی زندگیوں کوخطروں میں کیوں ڈالا گیا ؟

پاکستان میں اصل سیاسی پارٹی فوجی فاؤنڈیشن والے بڑے افسران کی ہے . یہ لوگ سانپ اور سیڑھی کا کھیل ہر دور میں کھیلتے ہیں. نواز شریف جیسوں پر کرپشن کے مقدمات بنواتے ہیں ، ذلیل کرتے ہیں اور پھر این آر او دے کر حاتم تائی کی قبر پر لات مارتے ہیں .یہ این آر او اسلئے دیتے ہیں کیونکے یہ خود اس نظام سے بہرہ مند ہوتے ہیں. اپنے بڑے جنرلوں کو پاکستانی قوانین کی گرفت سے باہر رکھا جاتا ہے اور چند چھوٹوں کی بلی لے کر لوگوں کو اندرونی احتساب کا دھوکہ دیا جاتا ہے . فوجی فاؤنڈیشن والوں کا پسندیدہ مشغلہ تمام لانگ ٹرم مسائل کو قالین کے نیچے دبانے کا ہے . وہ مسائل وقت کی گرداب سے نکل کر پھر اژدھے بن جاتے ہیں . ہر بار نواز شریف کو ذلیل کرتے ہیں اور ہر بار نواز شریف واپس ا کر انھیں ذلیل کرتا ہے اور بقول جارج برنارڈ شاہ جی ، انسانوں کی تاریخ ہے کے وہ کبھی بھی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے . ہم نے فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ہمیشہ ان سے ذلیل ہوتے دیکھا ہے جنکو یہ لوگ خود پیدا کرتے ہیں ، پالتے پوستے ہیں اور انکی حفاظت کرتے ہیں .یہ کیسے زہین لوگ ہیں جو زیرو سم گیم کھیلتے ہیں اور انکی کھوتی ہر چند سال بعد بوڑھ کے نیچے واپس ا جاتی ہے . شائد اسی کھیل کو میوزیکل چیئر سے تعبیر کیا جاتا ہے . ہم جیسوں کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے جب نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کے نام سے پکارتے ہیں ، مریم کہتی ہے وہ کسی کے بوٹ پالش نہیں کر سکتی اور مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کے ریٹایرڈ جنرل اسرائیل کےایجنٹ ہیں . پھر ہم دیکھتے ہیں وہی فوجی فاؤنڈیشن شریف خاندان والوں کے لئے تمام انتظامات کرتے یہں . ججوں کو سر عام ذلیل کیا جاتا ہے ، وہی انکی رہائی کے پروانے کو گھنٹوں میں یقینی بناتے ہیں . مریم کو بار بار پکڑ کر چھوڑا جاتا ہے اور فضل الرحمان کو اپنے اپنے سیاسی ٹاوٹ ( چودھری برادران ) کے توسط سے کوئی ڈیل دی جاتی ہے

عمران خان کی سیاست میں انٹری کے بعد پورا نظام ننگا ہوچکا ہے لھذا لوگوں کا عمران خان پر اعتماد بہت زیادہ بڑھ گیا ہے . عمران خان نے تمام مافیہ کو ایک کنٹینر میں اکھٹا کر دیا ہے ، اب صرف دریا برد کرنا باقی ہے . اسلام آباد سے جو افواہوں کے جھکڑ چلتے ہیں ، ان میں سے بہت سے درست ثابت ہو رہے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے بھی بلکل ننگے ہو گئے ہیں اور ننگا کرنے والا کوئی دوسرا نہیں بلکے انکے فارم کے ذاتی بٹیرے ہیں

چند چشم کشاء حقائق پر ایک نظر

١- عمران خان ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں . متواتر یہ الزام لگانے والے تمام اپوزیشن پارٹی کے لیڈر ہیں . ان لیڈر کی مت اتنی ماری گئی ہے اور سوچ اتنی سطحی ہے کے وہ یہ الزام فوجی فاؤنڈیشن والوں کو ڈائریکٹ لگا رہے ہیں
کیا اس الزام سے عمران خان کو کوئی فرق پڑتا ہے ؟

٢- آجکل ایک انٹرویو وائرل ہے جس میں چودھری پرویز الہی جنرل پاشا کی سیاست میں مداخلت کا ذکر کرتے نظر اتے ہیں . یہ دونوں بھائی صحافیوں کے وہ باوثوق ذرائع ہیں جو فوجی اسٹیبلشمنٹ کی خبریں میڈیا کو لیک کرتے ہیں . جو باتیں قطئ طور پر پبلک نہیں ہونی چاہئے تھی ، چار عشروں سے زیادہ میدان سیاست کے پیشہ ور کھلاڑی اپنے سرپرستوں پر یہ الزام لگا کر دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں ؟

٣- بلوچستان کے صادق سجرانی کو دو مرتبہ سینیٹ کے الیکشن میں جتوایا گیا . میڈیا میں ہا ہا کار مچی مگر کسی پارٹی نے اپنے سینیٹر کی سرزنش نہ کی . عمران خان نے خیبر پختونخوا کے آدھے ممبران کواس جرم میں فارخ کر چکے ہیں

٤- اسلام آباد سے افواہوں کا ایک جھکڑ چلتا ہے اور اس میں سے ایک خبر نکلتی ہے عمران خان کی حکومت جانے والی ہے . اچانک فضل الرحمان بے موسم کے ام کی طرح اپنے مدرسوں کے بچوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں . اس دوران نواز شریف کے کلچ پلیٹس اڑ جاتے ہیں . میڈیا مولانا فضل الرحمان کو یتیم کر کے نواز شریف پر اپنی توجہ مرکوز کر لیتا ہے . اچانک پاکستان کے تمام چودھری ، ایم کیو ایم اور ہمنوا کے دل میں نواز شریف کے لئے ہمدردی جاگ جاتی ہے . ریٹائر فوجیوں کے رابطے شہباز شریف سے جڑ جاتے ہیں اور تمام مرحلے راتوں رات اور حکومت سے بالا بالا طے کر لئے جاتے ہیں .خواجہ آصف عمران خان کو کچھ شرم اور کچھ حیا دلواتے ہیں . خان کی کابینہ حرکت میں اتی ہے اور کابینہ کے حمام میں ٩٩ فیصد اراکین مزید ننگے کھڑے نظر اتے ہیں . عمران خان عزت سادات بچا تو لیتے ہیں مگر وقت کے یزید انکا سر مانگنے پر تل جاتے ہیں . جواب میں عمران خان نے طبل جنگ بجا دیا ہے . سوال یہ ہے

فوجی فاؤنڈیشن کے بزدل جنرلز چھوٹے چھوٹے مافیہ سے ڈر کر انھیں چھوڑنے میں عافیت محسوس کرتے ہیں ، وہ عمران خان اور انکے حقیقی لشکر کا سامنا کیسے کر پائیں گے ؟

جو چارج شیٹ نواز شریف ، شہباز شریف ، بلوال زرداری ، چودھری برادران نے فوجی فاؤنڈیشن والوں پر لگائی ہے ، کیا اسکے بعد جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی چاہئے ؟

آپکی رائے کا متنظر ............

Baat to sach hey magar baat hey ruswaee ki.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
تم صحیح نتیجے پر پہنچے ہو ۔ لیکن اتنے کرپٹ بندوں کے ساتھ حکومت کرنے کے بعد اور بوٹوں کی مدد سے الیکشن چوری کرنے کے بعد کیا عمران میں اتنی سکت ہے کہ وہ پوری قوم کو حقیقت بتاسکے اور وزارت عظمی کو ٹھوکر مار سکے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ سب کچھ بوٹوں کے کہنے پر کرنے کے بعد کوئ اخلاقی جواز رکھتا ہے ۔

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔
Aby MC pehly apny naana NAWAZEY lohar se keh k vo awam ko btaey k siasat me kion jernailoon ne us BOONGEY KO CM punjab bnaya?
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Saab bilkul sahee likha hai muggar aik baat bhool gayay. Imran Khan bhi is hamam Mai nanga hai. Pocho kaisay ? Wo aisay Kai unhain bhi mujrim paar reham agaya. Shit country and shity people.
Bhai I am not spouter of any Pakistani politician. I Love my Pakistan and what pain I feel for my Pakistan I just sheared with you. Cheers