جذبہ ماسک

zain10

Senator (1k+ posts)
آج میں بینک کے باہر قطار میں کھڑا تھا تو مجھ سے آگے کھڑے شخص کی کوئی عزیزہ ماسک لگائے بغیر بینک میں داخل ہونے لگی تو سیکیورٹی گارڈ نے اسے روک دیا
اس شخص نے جو مجھ سے آگے کھڑا تھا اپنا ماسک اتار کر اس عورت کو دیا وہ اسے لگائے بینک میں چلی گئی۔ عورت نے باہر نکلنے پر ماسک واپس کر دیا تو اس شخص نے دوبارہ اپنے منہ پہ لگا لیا

ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ ایک آدمی اندرجانے لگا تو اس کے پاس بھی ماسک نہیں تھا تو میرے آگے کھڑے اس محسن نے پھر وہی ماسک اتار کر اس آدمی کو دے دیا۔ باہر نکلنے پر اس آدمی نے شکریہ کے ساتھ وہ ماسک واپس کیا تو اس شخص نے وہی ماسک دوبارہ اپنے منہ پر لگا لیا

وبا کے ان مشکل حالات میں محبت اور ایثار کا یہ جذبہ دیکھ کر میری تو آنکھیں ہی نم ہو گئیں

اللہ ہی مالک ہے اس قوم کا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ماسک وباء سے بچنے کا ضامن ہوتا تو اتنے ڈاکٹر وفات نہ پاتے

بلکے ستر اسی فیصد میڈیکل سائنس ہی بیکار لگتی ہے کہ ڈاکٹروں کی اوسط عمر بھی عام انسانوں کے برابر ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

آپ کی لاجک سے لگتا ہے کہ وہ محسن انسان شاید آپ ہی تھے جو بینک کے باہر کھڑے اپنے ماسک سے خلق خدا کی خدمت کر رہے تھے

?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آج میں بینک کے باہر قطار میں کھڑا تھا تو مجھ سے آگے کھڑے شخص کی کوئی عزیزہ ماسک لگائے بغیر بینک میں داخل ہونے لگی تو سیکیورٹی گارڈ نے اسے روک دیا
اس شخص نے جو مجھ سے آگے کھڑا تھا اپنا ماسک اتار کر اس عورت کو دیا وہ اسے لگائے بینک میں چلی گئی۔ عورت نے باہر نکلنے پر ماسک واپس کر دیا تو اس شخص نے دوبارہ اپنے منہ پہ لگا لیا

ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ ایک آدمی اندرجانے لگا تو اس کے پاس بھی ماسک نہیں تھا تو میرے آگے کھڑے اس محسن نے پھر وہی ماسک اتار کر اس آدمی کو دے دیا۔ باہر نکلنے پر اس آدمی نے شکریہ کے ساتھ وہ ماسک واپس کیا تو اس شخص نے وہی ماسک دوبارہ اپنے منہ پر لگا لیا

وبا کے ان مشکل حالات میں محبت اور ایثار کا یہ جذبہ دیکھ کر میری تو آنکھیں ہی نم ہو گئیں

اللہ ہی مالک ہے اس قوم کا

محبت و ایثار کا یہ جذبہ دیکھ کر آنکھیں تو میری بھی نم ہو گیں لیکن اس محسن شخص
کے لیے نہیں بلکہ اس جوڑے کے لیے جو جاتے ہوۓ ماسک واپس کر گئے... اور گاربیج میں
نہین پھینک گئے ...کتنے اچھے لوگ تھے وہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی لاجک سے لگتا ہے کہ وہ محسن انسان شاید آپ ہی تھے جو بینک کے باہر کھڑے اپنے ماسک سے خلق خدا کی خدمت کر رہے تھے

?
نہیں میں حلفیہ کہ سکتا ہوں وہ یہ نہیں تھے...یہ تو کسی بھولے بھٹکے کو راستہ تک نہیں بتاتے
اگر بتایں گے بھی تو غلط ...انکا مذاق کرنے کا یہی انداز ہے. تبھی تو انکے دوست کہتے ہیں کہ
اس شہر میں اس طرح کا یہی ایک ہے.
? There is only 1
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مناظر تو میں فروری میں پاکستان میں دیکھ کر آئی ہوں اور ان ہی کے رنگ میں رنگ گئی تھی ..

???
او اچھا تو یہ تو بتایں اب انکے رنگ کو اترتے کتنی دیر لگے گی.
?
 
Haha

Minister (2k+ posts)

نہیں یار
میں تو پیٹرول پمپ پر ہلمٹ شئیر کرتا ہوں صرف
? ? ?

شکر ہے کوئی ایسا نہیں دعویدار آیا جو کنڈوم شئیر کرتا ہے۔
ہلمٹ کی حد تک تو ٹھیک ہے ????
 
Haha

Minister (2k+ posts)
او اچھا تو یہ تو بتایں اب انکے رنگ کو اترتے کتنی دیر لگے گی.
?
بلیچ کی سٹرنتھ پر ڈی پنڈ کرتا ہے نارمل سستے رنگ کاٹ کی جگہ کلورین بہتر رہتی ہے سٹرنتھ بھی ہے اور خالص بھی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا تو یہ تو بتایں اب انکے رنگ کو اترتے کتنی دیر لگے گی.
?

اتنی ہی دیر جتنی ائیر پورٹ سے باہر آتے لگی
جیسے پاکستان میں ائیر پورٹ سے نکلتے ہی وہاں کا رنگ چڑھا تھا ایسے ہی امریکہ میں ائیرپورٹ پر واپس امریکی رنگ چڑھ گیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی ہی دیر جتنی ائیر پورٹ سے باہر آتے لگی
جیسے پاکستان میں ائیر پورٹ سے نکلتے ہی وہاں کا رنگ چڑھا تھا ایسے ہی امریکہ میں ائیرپورٹ پر واپس امریکی رنگ چڑھ گیا
ہاہاہا کمال ہے….گرگٹ ہو پوری جو اتنی جلدی رنگ بدلا …..??
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
آج میں بینک کے باہر قطار میں کھڑا تھا تو مجھ سے آگے کھڑے شخص کی کوئی عزیزہ ماسک لگائے بغیر بینک میں داخل ہونے لگی تو سیکیورٹی گارڈ نے اسے روک دیا
اس شخص نے جو مجھ سے آگے کھڑا تھا اپنا ماسک اتار کر اس عورت کو دیا وہ اسے لگائے بینک میں چلی گئی۔ عورت نے باہر نکلنے پر ماسک واپس کر دیا تو اس شخص نے دوبارہ اپنے منہ پہ لگا لیا

ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ ایک آدمی اندرجانے لگا تو اس کے پاس بھی ماسک نہیں تھا تو میرے آگے کھڑے اس محسن نے پھر وہی ماسک اتار کر اس آدمی کو دے دیا۔ باہر نکلنے پر اس آدمی نے شکریہ کے ساتھ وہ ماسک واپس کیا تو اس شخص نے وہی ماسک دوبارہ اپنے منہ پر لگا لیا

وبا کے ان مشکل حالات میں محبت اور ایثار کا یہ جذبہ دیکھ کر میری تو آنکھیں ہی نم ہو گئیں

اللہ ہی مالک ہے اس قوم کا

دیٹس ویری نارمل۔۔۔

میں نے دوست سے کہا گاڑی میں اکیسٹرا ماسک پڑا ہے؟ کہتا یہ این نائیٹی فائیو ایک ہی پڑا ہے لیکن میں نے ایک دفعہ ہی پہنا ہے تو پہن لے۔۔۔ میں نے کہا رہن دے مہربانی تیری میں دس روپے کا اور لے لیتا ہوں

مال جانے لگے ایک دوست کہتا ایکسٹرا ماسک ہے؟ دوسرا کہتا ایکسٹرا تو نہی لیکن ایک پڑا ہے گاڑی میں زیادہ نہی پہنا تو الٹا کر کے پہن لے ، پہلے تو دوسرے دوست نے اسے باتیں سنائی کہ پتہ نہی تجھے کون کون سی بیماری ہو لیکن پھر ماسک الٹا کر کے پہن بھی لیا