جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو اپنی ٹیکسی میں بٹھایا

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اور بغیرت پوچھتے ہیں تبدیلی کہاں ہے
مجھ سے کوئی پوچھے تو میں اسے ١٠ جوتے مار کے کہتا ہوں
سائیڈ پے ہو جاؤ نواز چور کا پروٹوکول آ رہا ہے
جب وہ کہتے ہیں آج کل پروٹوکول میں ہمیں جوتے نہیں پڑتے تم نے کیوں مارے ???
تو میں کہتا ہوں یہ ہے تبدیلی
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک واضح اور دکھای دینے والا فرق ہے جس سے دوسرے تمام سیاسی لیڈران اور ان کے بچے محروم ہیں۔ ان مصنوی پروٹوکولز اور ترتعیش زندگی سے بہتر ہے کہ بندہ سادگی سے رہے
جو بات حقیقت ہے وہ تسلیم کرنا بھی بڑای ہے
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
They don't suffer from low self esteem to offset it by driving in a chauffeured limo unlike the fathers of Phatwar o Jihaal...
Even all that looted wealth couldn't engender a tinge of class in their leaders or their offspring. They can indulge in as much oppulence as they want, they'll remain subjacent to all that's remotely "chic".....
Keep worshipping the ground your trashy leaders walk Mocha56, Siberite, Jawad66, Resiliant and all the rest of semen demons.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک واضح اور دکھای دینے والا فرق ہے جس سے دوسرے تمام سیاسی لیڈران اور ان کے بچے محروم ہیں۔ ان مصنوی پروٹوکولز اور ترتعیش زندگی سے بہتر ہے کہ بندہ سادگی سے رہے
جو بات حقیقت ہے وہ تسلیم کرنا بھی بڑای ہے
پروٹوکول ایک بات ہے
لیکن معصوم بچوں اور زلزلہ زدگان
کے مال پر ببلو ڈبلو جیسے بدکرداروں بدشکلوں اور بغرتوں
کو پروٹوکول ایک انتہائی گھنونا جرم ہے
اسے لیے ہم چوروں کو سپورٹ کرنے والے پٹواریوں کو ذہنی معذور
یا منافق سمجھتے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے کی گاڑی میں عمران خان کا بونگا بیٹا کیا بیٹھ گیا غلام ذہن یوتھیے نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر شیئر کردی۔۔ حد ہوتی ہے غلامانہ ذہنیت کی۔
کتے اپنے ٹیکسیوں میں بھاگنے والے لیڈروں کی ویڈیو کون بناتا ہے
 

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
یہ ایک واضح اور دکھای دینے والا فرق ہے جس سے دوسرے تمام سیاسی لیڈران اور ان کے بچے محروم ہیں۔ ان مصنوی پروٹوکولز اور ترتعیش زندگی سے بہتر ہے کہ بندہ سادگی سے رہے
جو بات حقیقت ہے وہ تسلیم کرنا بھی بڑای ہے


پٹواری کو آج دماغ میں چوٹ ائی ہے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے کی گاڑی میں عمران خان کا بونگا بیٹا کیا بیٹھ گیا غلام ذہن یوتھیے نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر شیئر کردی۔۔ حد ہوتی ہے غلامانہ ذہنیت کی۔
حالانکہ اس کو احتجاج کرنا چاہئے تھا کہ عمران کے بعد اس کی پارٹی کا صدر کیوں نہیں بنتا، بلاول اور مریم کی طرح
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور بغیرت پوچھتے ہیں تبدیلی کہاں ہے
مجھ سے کوئی پوچھے تو میں اسے ١٠ جوتے مار کے کہتا ہوں
سائیڈ پے ہو جاؤ نواز چور کا پروٹوکول آ رہا ہے
جب وہ کہتے آج کل پروٹوکول میں ہمیں جوتے نہیں پڑتے تم نے کیوں مارے ???
تو میں کہتا ہوں یہ ہے تبدیلی
اور آگے سے وہ تمہیں ١٠ جوتے مار کر کہتے ہیں ….. "یہ ہے اصل تبدیلی "
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
O A Putwari Mori aur Modi do no tumahri hain, hum to danday walay hain. Tun K rakhain gay.... chel salay