جب عیسای کو عیسای مارے گا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فی الوقت جنگ تو شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ امریکہ و یورپ کی پابندیوں سے، نیٹو کی دھمکیوں سے اور امریکی بلاک کی مزمتوں سے جنگ رک جاے گی وہ اپنی غلط فہمی جتنی جلد ہوسکے دور کرلیں۔
ویسے امریکہ کو نیا نیا ڈیڈی بنانے والا انڈیا تو گم صم ہے
یہ جنگ بڑھ رہی ہے اور ہر آنے والا دن یوکرائینیوں کیلئے پہلے سے زیادہ سخت ہوتا جارہا ہے۔ جو ادھر رکنا چاہتے ہیں وہ شوق سے رکیں مگر اپنی ذمہ داری پہ کیونکہ روسی فوج ہر غیر ملکی کو پکڑ کر جیل میں ڈال دے گی تاکہ غیر ملکی جاسوسوں کا نیٹ ورک توڑا جاسکے۔ روسی جیلوں سے بندہ چھوٹتے سالوں لگ سکتے ہیں آدھے تو رہا ہوکر بھی پاگل ہوجائیں گے یا پھر کبھی رہا نہیں ہونگے
اس جنگ کا ایک خاصہ یہ بھی ہے کہ ایک عیسای قوم نے عیسای قوم پر حملہ کیا ہے۔ اس بار ان کا ٹارگٹ چونکہ مسلمان ملک نہیں ہے اسلئے ببر شیر کا تجزیہ یہی ہے کہ جنگ بڑھتی جاے گی۔ چند دن میں روس پورے یوکرائین کا کنٹرول سنبھال لے گا خاص کر پولینڈ کی سرحد اور گزرگاہیں روسی فوج کنٹرول کرکے رفیوجیز کا راستہ بھی روک دے گی
آج ہی نیٹو کے نارویجن سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ نیٹو اپنی فوج یوکرائین نہیں بھجواے گی اور نہ ہی ان کے تنازعے میں فریق بنے گی۔ اب اس کے بعد یوکرائین کو عقل آجانی چاہئے۔ نیٹو کو جائین کرنے کے شوق میں ستھن پھڑوانے کا کوی فائدہ نہین ابھی بھی کچھ نہیں گیا چند عمارتیں دوبارہ تعمیر ہوجائیں گی۔ روس کے ساتھ معاہدہ کرلیں اور یورپ سے بے شک تجارت کریں مگر دفاعی معاہدوں سے دور رہیں ورنہ روس آپ کو ملیا میٹ کردے گا
یوکرائین کہہ سکتا ہے کہ وہ ایک خودمختار ملک ہے اور اپنے فیصلوں پر اسے روس سے مشورہ نہیں درکار تو ٹھیک ہے پھر مار بھی کھاتے رہو۔ آپ کا یورپین ہونے کا بخار رشین کے ہاتھوں ہی آرام پاے گا۔ آپ کی خودمختاری تو اب جاگی ہے مگر روس کی دفاعی حکمت عملی سو سال پرانی ہے
گڈ لک
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
یوکرائن اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے مگر پاکستان پر نیٹو کی حمایت کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے

for you, nato and russia both should be devils
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Christian are not killing Christians its a fight for the power

Just like king James made Bible

New bilble will be from King American version
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
for you, nato and russia both should be devils
میں کسی کی حمایت نہیں کررہا. اشارہ یوکرائن کی خودمختاری کی جنگ لڑنے والوں کی دوغلی حکمت عملی کی طرف ہے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میں کسی کی حمایت نہیں کررہا. اشارہ یوکرائن کی خودمختاری کی جنگ لڑنے والوں کی دوغلی حکمت عملی کی طرف ہے

han magar jub dodno tarf kufar hun gay tu apka kiss kay sath hu gay/?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
han magar jub dodno tarf kufar hun gay tu apka kiss kay sath hu gay/?
روس کو یوکرائن پر حملہ نہیں کرنا چاہے تھا. نیٹو کو پاکستان سے روس کے خلاف بیان دلوانے کے لئے جائز و ناجائز ہتھکنڈے استعمال نہیں کرنے چاہے​
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فی الوقت جنگ تو شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ امریکہ و یورپ کی پابندیوں سے، نیٹو کی دھمکیوں سے اور امریکی بلاک کی مزمتوں سے جنگ رک جاے گی وہ اپنی غلط فہمی جتنی جلد ہوسکے دور کرلیں۔
ویسے امریکہ کو نیا نیا ڈیڈی بنانے والا انڈیا تو گم صم ہے
یہ جنگ بڑھ رہی ہے اور ہر آنے والا دن یوکرائینیوں کیلئے پہلے سے زیادہ سخت ہوتا جارہا ہے۔ جو ادھر رکنا چاہتے ہیں وہ شوق سے رکیں مگر اپنی ذمہ داری پہ کیونکہ روسی فوج ہر غیر ملکی کو پکڑ کر جیل میں ڈال دے گی تاکہ غیر ملکی جاسوسوں کا نیٹ ورک توڑا جاسکے۔ روسی جیلوں سے بندہ چھوٹتے سالوں لگ سکتے ہیں آدھے تو رہا ہوکر بھی پاگل ہوجائیں گے یا پھر کبھی رہا نہیں ہونگے
اس جنگ کا ایک خاصہ یہ بھی ہے کہ ایک عیسای قوم نے عیسای قوم پر حملہ کیا ہے۔ اس بار ان کا ٹارگٹ چونکہ مسلمان ملک نہیں ہے اسلئے ببر شیر کا تجزیہ یہی ہے کہ جنگ بڑھتی جاے گی۔ چند دن میں روس پورے یوکرائین کا کنٹرول سنبھال لے گا خاص کر پولینڈ کی سرحد اور گزرگاہیں روسی فوج کنٹرول کرکے رفیوجیز کا راستہ بھی روک دے گی
آج ہی نیٹو کے نارویجن سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ نیٹو اپنی فوج یوکرائین نہیں بھجواے گی اور نہ ہی ان کے تنازعے میں فریق بنے گی۔ اب اس کے بعد یوکرائین کو عقل آجانی چاہئے۔ نیٹو کو جائین کرنے کے شوق میں ستھن پھڑوانے کا کوی فائدہ نہین ابھی بھی کچھ نہیں گیا چند عمارتیں دوبارہ تعمیر ہوجائیں گی۔ روس کے ساتھ معاہدہ کرلیں اور یورپ سے بے شک تجارت کریں مگر دفاعی معاہدوں سے دور رہیں ورنہ روس آپ کو ملیا میٹ کردے گا
یوکرائین کہہ سکتا ہے کہ وہ ایک خودمختار ملک ہے اور اپنے فیصلوں پر اسے روس سے مشورہ نہیں درکار تو ٹھیک ہے پھر مار بھی کھاتے رہو۔ آپ کا یورپین ہونے کا بخار رشین کے ہاتھوں ہی آرام پاے گا۔ آپ کی خودمختاری تو اب جاگی ہے مگر روس کی دفاعی حکمت عملی سو سال پرانی ہے
گڈ لک
روسی افواج حد سے بھی بڑھ کر یوکرینی شہریوں کا بچاو کر رہی ہیں ، انفرا سٹرکچرل انستالمنت ، سڑکوں پر ٹریفک ، بجلی ، انٹر نیٹ، سیٹیلائٹ لنک وغیرہ پہلے کیطرح چل رہے ہیں۔ ایک ہائی رائز پر حملے کی تصویر بھی یوکرینی گراونڈ سے حملے کی تصویر ہے ۔ جب بھی ممکن ہوا افواج شہروں میں داخل نہیں ہوئے نہ ہی انکا داخل ہونے کا ارادہ ہے سواے ان دو تین شہروں کے جو شمال(بیلا روس) اور جنوب(کریمیا) سے پیش قدمی کرتی افواج کے راستے میں ہیں ، انپر بھی اپنی حفاظت کیلئے قبضہ کیا ہے مگر اندر داخل نہیں ہوتے ، روس کا بنیادی ہدف ایسٹرن علاقوںمیں تعینات ایک لاکھ سے زیادہ یوکرینی فوج کو سرنڈر کروانا اور ڈس آرم کرنا ہے اور بس ۔ جب شمال اور جنوب کی افواج مل جائیں گی تو ایسٹرن فوج گھر جائے گی اور سپلائی لائن کٹ جائے گی جس میں کچھ دن لگیں ، تب بارڈر سے مذید روسی افواج بھی آ سکتی ہیں ( پپیوٹن نے پہلی تقیر میں یہی بنیادی ہدف بتایا تھا اور روسی فوج یہی کام کر رہی ہے) ،
بھی تک کے حالات میں گراونڈ پر نیٹو سے جنگ یا نیٹو سے سپلائی یا عالمی جنگ یا شہریوں کی بڑی ہلا کت نہیں ہونے والی۔ کہ غالب امکان ہے روسی افواج مغرب کیطرف بارڈر پرپیش قدمی ہی نہیں کریں گی، ہان توٹر یو ٹیوب اور مغربی میڈیا پر گھمسان کی جنگ ہونے والی ہے۔
جنگ رکنے نہ رکنے کا سوال ہی نہیں روس کو شکست نہیں ہو سکتی بس کچھ عرصہ بعد یوکرین سے مزاکرات ہوں گے جب انکے اہداف پورے ہو جائیں گے ، مغرب کا میڈیا تو چھوکرے یونہی لوکل سیاست کرتے رہیں گے۔ ،
 
Last edited:

jakfh

Senator (1k+ posts)

asal maza tab ayega jab patwari patwari maray ga wo bhi bund
 
Abdullah9

Lion ji, tako mere hathaan noon ??. Bhagorian da saath chad do tusi nain o material.?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
humans are killing humans and that is sad!
یہ تو ہم کہتے ہیں کہ انسان کو انسان مار رہا ہے ، وہ تو کہہ رہے ہیں کہ نیلی آنکھوں اور گوری رنگت والے معزز انسان رفیوجیز بن رہے ہیں جو افغانی یا عراقی ریفیوجیز کی طرح بھوکے ننگے نہیں بہت اعلی نسل کے ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Lion ji, tako mere hathaan noon ??. Bhagorian da saath chad do tusi nain o material.?
ہتھ کیوں جوڑتے ہو آپ حکم کرو
آپ کو یاد ہوگا میں نے تھریڈ بنایا تھا کہ روسی حملے کے دن عمران کا دورہ روس ہوا ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوے فی الحال عدم اعتماد بالکل نہ کی جاے اور حکومت کو صرف خارجہ حالات کو دیکھتے ہوے اپنے اندرونی معاملات کو سلجھانے کا موقع دیا جاے فی الحال حالات نازک ہیں اور میں بھی ان دنوں کوی سیاسی بات نہیں کروں گا بات ہوگی تو صرف عالمی لیول کی جو ہورہا ہے اور جو ہوسکتا ہے، انشااللہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
asal maza tab ayega jab patwari patwari maray ga wo bhi bund
یوتھیا بھی پٹواری کی طرح اپنی پارٹی کی بنڈ پونچھتا ہے نہیں تو جائزہ لے کر دیکھ لو میں نہ پٹواری ہوں اور نہ ہی یوتھیا بس پاکستانی ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
روسی افواج حد سے بھی بڑھ کر یوکرینی شہریوں کا بچاو کر رہی ہیں ، انفرا سٹرکچرل انستالمنت ، سڑکوں پر ٹریفک ، بجلی ، انٹر نیٹ، سیٹیلائٹ لنک وغیرہ پہلے کیطرح چل رہے ہیں۔ ایک ہائی رائز پر حملے کی تصویر بھی یوکرینی گراونڈ سے حملے کی تصویر ہے ۔ جب بھی ممکن ہوا افواج شہروں میں داخل نہیں ہوئے نہ ہی انکا داخل ہونے کا ارادہ ہے سواے ان دو تین شہروں کے جو شمال(بیلا روس) اور جنوب(کریمیا) سے پیش قدمی کرتی افواج کے راستے میں ہیں ، انپر بھی اپنی حفاظت کیلئے قبضہ کیا ہے مگر اندر داخل نہیں ہوتے ، روس کا بنیادی ہدف ایسٹرن علاقوںمیں تعینات ایک لاکھ سے زیادہ یوکرینی فوج کو سرنڈر کروانا اور ڈس آرم کرنا ہے اور بس ۔ جب شمال اور جنوب کی افواج مل جائیں گی تو ایسٹرن فوج گھر جائے گی اور سپلائی لائن کٹ جائے گی جس میں کچھ دن لگیں ، تب بارڈر سے مذید روسی افواج بھی آ سکتی ہیں ( پپیوٹن نے پہلی تقیر میں یہی بنیادی ہدف بتایا تھا اور روسی فوج یہی کام کر رہی ہے) ،
بھی تک کے حالات میں گراونڈ پر نیٹو سے جنگ یا نیٹو سے سپلائی یا عالمی جنگ یا شہریوں کی بڑی ہلا کت نہیں ہونے والی۔ کہ غالب امکان ہے روسی افواج مغرب کیطرف بارڈر پرپیش قدمی ہی نہیں کریں گی، ہان توٹر یو ٹیوب اور مغربی میڈیا پر گھمسان کی جنگ ہونے والی ہے۔
جنگ رکنے نہ رکنے کا سوال ہی نہیں روس کو شکست نہیں ہو سکتی بس کچھ عرصہ بعد یوکرین سے مزاکرات ہوں گے جب انکے اہداف پورے ہو جائیں گے ، مغرب کا میڈیا تو چھوکرے یونہی لوکل سیاست کرتے رہیں گے۔ ،
اتنے سادہ طریقے سے چیزیں نہیں ہوتیں جنگیں شروع میں کچھ اور بعد میں کچھ ہوجاتی ہیں مثلا امریکہ نے سوچا تھا صدام کے خلاف سارا عراق ہے تین ماہ میں واپسی ہوجاے گی مگر دس سال لگ گئے اسی طرح افگانستان میں ہوا گیارہ سال لگ گئے
یوکرائین میں عیسای طاقتوں کی انا کی جنگ ہے امریکہ اور یورپ کیسے تسلیم کرلیں گے کہ روس نے یوکرائین کو چھتر مار کرسیدھا کرلیا ہے؟ اسی انا کی وجہ سے جنگ لمبی ہوجاے گی
ابھی آغاز ہے روس بھی آگے بڑھے گا اور یورپ بھی زیادہ دیر چپ نہیں رہے گا سنا ہے پولینڈ میں فوجی نقل و حرکت شروع ہوچکی ہے جہاں سے کچھ آگے روسی فوج موجود ہے
 
khani73

Voter (50+ posts)
INKO IK DUSRE KI MANE DO.PEHLI BAR INKO BHI AHSAS HO KE LOG KASE MARTE HEIN OUR WO BHI CHRISTIAN
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
very important that Imran Khan stays in power in Pakistan given the geo political happenings around us and the situation in Ukraine. If PDM wins the no confidence vote then Pakistan will become a NATO Slave again!
 
MRT.abcd

By the time PDM takes power, the NATO situation will be different. NATO dug it's grave in Ukraine