جب بدعقیدگی اور جہالت سر چڑھ کر بولے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
42044476_10155661195936766_8607780851129778176_n.jpg


آج عمران خان جو کہ ایک اسلامی ملک کے وزیر اعظم ہیں آکسفورڈ سے پڑھے ہیں اور اپنی زندگی میں بڑے بڑے کارنامے انجام دئے ہیں
بغیر جوتوں کےمدینہ منورہ میں اترے۔

سوال یہ ہے کہ یہ حرکت جو یہ پہلے بھی کرچکے ہیں اسکے پیچھے منطق کیا ہے؟

کیا یہ ادب ہے؟ تو جناب یہ ادب کہاں سے آیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی تعلیم دی۔۔؟کونسے صحابہ آئمہ علما محدثین جن کے متقی، مودب اور پرہیز گار ہونے میں کوئی شک نہیں نے یہ ادب اختیار کیا؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو چپلوں سمیت بھی نماز ادا کی ہے تو چپل پہنا کب سے
بے ادبی ہوگیا

چپل اگر نہیں پہنتے تو موزے پہنے ہیں، تو لامحالہ موزے چپل کے قائم مقام ہوگئے۔ اب فرق تو صرف موٹے چمڑے اور کپڑے یا اون کا ہوا۔ پاوں تو زمین پر رہنے ہی ہیں تو کمال کیا کیا آپ نے؟

صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہِ وسلم کے پیچھے چلتے اور آپکے قدموں پر انکے قدم بھی پڑتے اور صحابہ چپل بھی پہنے ہوتے۔ تو یہ آپ نے کونسا نیا دین ادب کے نام پر نکالا ہے اور جاہل صوفیوں کا طرز عمل اپنا لیا ہے۔ خدارا کچھ سوچیں

چپل نا پہننا ادب نہیں جہالت ہے۔۔۔اس جہالت سے آپ یہ ثابت کرتے ہیں کہ اسلام سے متعلق اور شریعت سے متعلق آپکی سوچ کتنی محدود ہے۔

مشرکین مکہ اس طرح کی خوامخواہ چیزوں کو ادب تقوی اور دین کی اصل سمجھ لیتے تھے جس پراللہ نے انکا ردکیا

وَ لَیۡسَ الۡبِرُّ بِاَنۡ تَاۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ ظُہُوۡرِہَا وَ لٰکِنَّ الۡبِرَّ مَنِ اتَّقٰیۚ وَ اۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ اَبۡوَابِہَا ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ

ہ( احرام کی حالت میں ) اور گھروں کےپیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں ، بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو
جاؤ
۔
سورہ البقرہ

میری عمران خان سے گزارش ہے کہ اس قسم۔کی توہمات بدعقیدگیوں اور لا یعنی چیزوں کو چھوڑیں اور دین کو اسکی اصل سے سمجھیں نا کہ بعد کے لوگوں کی نفسانی خواھشات اور ھفوات کو دین بنا لیں

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا فہم عطا کرے

آمین
 
Last edited by a moderator:

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
Bhai Sahab - har eik ka apna tareeqa hai adab aur ehtaraam karnay ka. There is no point in criticizing others how he respect Prophet SAW. If your point of view is correct, first go and start criticizing all mazaars in Pakistan. They have to be shutdown first before you criticize IK for being barefooted Madina.
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
عقیدت کا مسلح ہر انسان کا اپنا ہے اگر کوئی کام شریعت سے بھر ہو تو اعترض ہو سکتا ہے. شریعت کے اندر رہ کر کوئی جو مرضی کرے . کچھ لوگ اذان کے ٹائم کبھی واشروم نہیں جا تے .کچھ لوگ قرآن کی طرف پیٹھ نہیں کرتے کچھ لوگ لوگ کعبے کی طرف بیڈ کے پاؤں نہیں کرتے . ایک کرٹسی دینے کا طریقہ ہے . میرا خیال ہے کسی کی ذاتی عزت دینے کے طریقے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے .
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Do I find it a bit odd that he goes there without shoes? Sure, because I am not used to seeing it. However, I dont believe in being arrogant enough to police how people should or shouldn't be allowed to express their spirituality and connection to Allah and the Prophet (PBUH) as long as they are not hurting anyone else through their practices.

Please leave people alone and focus on your own flaws instead. You might be committing far far worse things than this and not notice it because you were too busy noticing what other people were up to instead.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میری عمران خان سے گزارش ہے کہ اس قسم۔کی توہمات بدعقیدگیوں اور لا یعنی چیزوں کو چھوڑیں اور دین کو اسکی اصل سے سمجھیں نا کہ بعد کے لوگوں کی نفسانی خواھشات اور ھفوات کو دین بنا لیں

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا فہم عطا کرے

آمی
اس بےغیرت کو یہ بے دینی بدعات نظر نہی آتی
اس نے کبھی اس کے بارے میں ایک لفظ نہی لکھا
جو پوری امت مسلمہ کو بیچ دے وہ ان بوکو حرامیوں کے نزدیک مسلمان ہوتا ہے

38939105_303.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہ( احرام کی حالت میں ) اور گھروں کےپیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں ، بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو
جاؤ
۔
سورہ البقرہ


میری عمران خان سے گزارش ہے کہ اس قسم۔کی توہمات بدعقیدگیوں اور لا یعنی چیزوں کو چھوڑیں اور دین کو اسکی اصل سے سمجھیں نا کہ بعد کے لوگوں کی نفسانی خواھشات اور ھفوات کو دین بنا لیں

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا فہم عطا کرے

آمین
کوئی اس بےغیرت ملا سے پوچھے کہ اس آیت کا ننگے پاؤں مدینے میں جانے سے کیا تعلق ہے ؟؟
ان جاہلوں کو قران کا ذرا برابر بھی پتہ نہی ہے
 

Wazz

Councller (250+ posts)
Deen har kici ka personal mamla hae leken pakistanyoun ne har kici ka theka uthaya wa hae, ap isko aqeedat kaho ya bidat, leken khush naseeb tu hae k jiske liyeah Kabah Shareef ka darwaza khola jae ga. Itna hi ladeen hota tu Allah aise sadat hi na naseeb farmata
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


او سچ بولنے والے ٹھیکیدار بھائی صاحب! مجھے نہیں معلوم آپ کس مذھب کے پیرو کار ہیں؟؟ لیکن بہرحال آپ جس مذھب کے بھی پیرو کار ہیں اگر اس مذھب میں یہ جائز نہیں ہے تو آپ بھلے اپنے مذھب کی پیروی میں سؤر کی کھال کے بنے جوتے پہن کر لُڈّیاں ڈالتے ہوۓ چلیں پھریں آپکو کس نے روکا ہے؟؟ آپکو پوری آزادی ہے اپنے مذھب کو پروموٹ کرنے کی. لیکن کسی سچے مسلمان کے عقائد کو اپنے مذھب اور اپنی سوچ کے عدسے سے دیکھنے اور اسے ہدف تنقید بنانے کی بے لگام آزادی آپکو کس نے دی؟؟؟
آپ اپنی پاٹ پوجا اپنے عقائد کی روشنی میں کرتے رہیں اور مسلمانوں کو انکے عقائد کے مطابق انہیں انکے دین پر چلنے دیں


ہر بات میں اپنے خطبے فرما کر اپنا لُچ تلنے کی آپ کو کیا ضرورت ہے؟؟

عمران کو معلوم ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے. آپ اپنا مذھب اس پر منطبق کرنے کی کوشش نہ ہی کریں تو بہتر ہو گا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
It depends how you see IK. do you see him as a head of state or as a head of the islam? Do you want him to put the country back to its feet or you want to follow him correcting your islam?

Khan was never been an inspiration when it comes to religion. He has a colourful past and never been an imam of a mosque or got any religious qualification. Atleast I wont follow him as a religious leader but yes I believe that he can correct the course of my country where pakistan was headed. If he feels to follow islam this way, why do you care?
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Ye wahabi ya deibandi ki bakwas band karo...


Imran khan ne jo kia he theek kia he ..un ko jis tarah ahtiram lagta he wesa kare koi zor zabardasi nahi..jab waha ke badshah ko takleef nahi tu thread starter ko bhi takleef nahi honi chahiay..
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
وہ محاورہ اردو ادب کا ہی ہے نا "محبوب کے لیے پلکیں بچھانا "، تو سمجھو خان نے
خاک مدینہ جوتوں تلے روندنے کو برا جانا محبوب دو جہاں صل الله و علیہ وسلم
کی محبت میں ... لکم دین کم ولی الدین ... کو ہی مدنظر رکھ لیتے جناب
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
If he feels this ritual as a practice of respect, what's wrong in it? Why we become so criticals to things
that we don't have a business with.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے ایک سوال ہے، عمران خان مدینے کی سرزمین پر رہے گا تو پیشاب کہاں کرے گا اور پاخانہ کہاں کرے گا؟ اور وہ لوگ جو وہاں پر رہتے ہیں، وہ کہاں پیشاب اور پاخانہ کرتے ہیں۔۔۔؟؟

تمہارا خیال ہے کہ ساری دنیا ہندوں کی طرح سڑکوں پر ہگتی ہے ؟؟؟
تبھی انڈیا میں کوئی ٹوائلیٹ کم ہی ہیں