جاوید ہاشمی کی بات سچ تھی: سابق سپریم کورٹ جج اعجاز چودھری

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
تمھاری ہر بکواس کا جواب ہے لیکن میں گالوں پر جواب نہیں دیتا
جواب نہیں ھے نہ ھو گا ۔ یاد رکھنا پی ایچ ڈی ھوں ۔ اسی لیئے کہا ھے پٹواری اور کھوتے کو سمجھانا اور ان پر محنت کرنا بے کار ھے۔
دونوں جو کام کر ھے ھیں ان کی کیپسٹی وہی ھے۔ تم بھی لگے تھے کوہلو کے بیل کی طرح لوھاروں کی لگائی ھوئی ڈیوٹی پر۔
 

Ahmad2015

MPA (400+ posts)
ججوں کے انتخاب اور مداخلت کے بارے میں سوال کے جواب پر جسٹس اعجاز چودھری نے موقف اپنایا کہ "میں چیف جسٹس کے طور پر ڈھونڈتا رہا کہ کوئی اچھے ججز مل جائیں، میرے پاس کوئی پینتیس جج تھے اور 25 سیٹیں خالی تھیں۔ لیکن مجھے نہ ملے اس قسم کے آدمی، پورے ججز تو نہیں فل کرسکا، لیکن اس دوران ایک واقعہ ضرور ہوا،ایک دفعہ مجھے میرے سیکرٹری نے بتایا کہ آئی ایس آئی کے جرنیل صاحب بات کرنا چاہتے ہیں۔ میں نے کہا کروادیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ جج رکھ رہے ہیں؟ میں نے کہا ہاں جی ،رکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلاں فلاں آدمی کو جج بنادیں،۔ میں نے ان کو کہا کہ آپ لیفٹیننٹ جنرل بناتے ہیں تو میرا بھی ایک لیفٹیننٹ جنرل بنادیں، تو انہوں نے کہا کہ یہ تو نہیں ہوسکتا، پھر ٹیلی فون بند ہوگیا، اس دور میں کوئی انٹرفیئرنس نہیں تھی، انٹرفیئیرنس بھی اس وقت ہوتی ہے جب لوگ تھوڑی سی گنجائش پیدا کرتے ہیں"۔ یا درہے کہ دسمبر 2010 سے نومبر 2011 تک جسٹس اعجاز چودھری لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس رہے ، اس کے بعد وہ بطور جج سپریم کورٹ میں چلے گئ
Actually you were looking for a judge like Malik Mohammad Qayyum
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
A cocksucker ex Lahore high court judge, who retired in 2015, being interviewed by a cock sucker journalist, Javed Hashmi was right, of course he was right, he was going to be removed by the top court, and of course he wasn’t innocent, the fucker has robbed the country for years, and should be severely punished along with all those who have looted this country and its people
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
جاوید ہاشمی نے پہلے بتا دیا تھا کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ اقتدار سے نکالے گی، بعد میں ویسا ہی ہوا۔ سابق سپریم کورٹ جج اعجاز چودھری
That’s quite obvious,
One Javed Hashmi knew Nawaz Shareef was guilty,
Second, the sort of mafia he was, only the Supreme Court could remove him.
who else was going to remove him

and this bitch is a judge of the Lahore high court, and they are loyal bitches to the Shareef ritches, so mo surprise what he says.
Nawaz Shareef even till today has not provided any evidence how he accumulated his wealth, and has provided fake documents to prove they were legitimate.
So he is guilty as charged, and it’s this fucking Supreme Court that allowed him to escape.
Judiciary in Pakistan is responsible for all the wrong that has been happening in Pakistan, they aren’t judges but fucking touts of influentials
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں