جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری آزادی کی مہم اس وقت تک پایہ تکمیل تک نہیں پونچھے گی ..جب تک کہ تمام ممبرز کو فورم پر ہنستے کھیلتے نہ دیکھ لوں ....
یہ تھریڈ اس خصوصی بندے کے نام ہے جو ہمارا استاد بھی ہے اور دوست بھی ....اور سب سے بڑھ کر اس فورم کی رونق بھی ....
جو ہو گیا ..سو ہو گیا ..جو ہوا .. بہت برا ہوا ..تبھی کہتے ہیں کہ تلوار کے زخم بھر جاتے ہیں ، زبان کے نہیں ....
اب میں جس بندے کو پکارنے لگی ہوں ، اس یقین کے ساتھ کہ وہ میری پکار پر ضرور ائے گا ..اور یہ بھی بھروسہ ہے کہ میری آواز میں آواز ملانے والے بھی یہاں بہت ہونگے ....
تو عاطف صاحب ...چلے آئیے ..ابھی تک تو دھمکیاں صرف اڈمن کو دی جا رہی تھیں ..یہ نہ سمجھنا کہ آپ کو خصوصی رعایت دی جائے گی ...اور یہ بھی نہ سمجھنا کہ آپ کی خاطر تھریڈ بنایا ہے ...وہ تو ہم ازل سے خود غرض ہیں ..آپ کے بغیر فورم تھوڑا تھوڑا سونا لگتا ہے ..اور یہ تو سارا فورم جانتا ہے کہ یہ فورم ہمارے لئے کیا معنی رکھتا ہے ...تو سر جھکا کر چلے آئیں ..

اسے پہلی اور آخری وارننگ سمجھنا .ورنہ ہم اپنے دوستوں کے ساتھ وہ سلوک کرتے ہیں


...جو دوست ہی دوست کے ساتھ کر سکتا ہے
 
Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Pehla Misra Atif ke naam , Jaane walon ka Gham to hota hai

Dosra Misra aap ke naam nahi hai ke Omar bhar kaun kis ko Rota hon
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بڑی اماں جی ، آپ کا شکریہ

ہے چھوٹی لیکن کام بڑے کرتی ہے
اچھی ہے بیچاری ، تھوڑی نادان بھی ہے ، لیکن زیادہ دانی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تھریڈ بارکے کے نام کا بناؤ
میرا بہت اچھا دوست تھا ، پتہ نہی کہاں چلا گیا ہے
او بارکے ، جدھر بھی ہے ، واپس آ جا ، تیری بہت یاد آتی ہے

روزانہ میں سوچتا ہوں لیکن بھول جاتا ہوں لکھنا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی اماں جی ، آپ کا شکریہ

ہے چھوٹی لیکن کام بڑے کرتی ہے
اچھی ہے بیچاری ، تھوڑی نادان بھی ہے ، لیکن زیادہ دانی ہے




:lol:


آج تو سارے رشتہ دار یہاں ہی مل رہے ہیں ..ابھی پرفیکٹ بھانجے سے ملاقات ہوئی ہے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

پرانے زمانے کی بات ہے، ایک ٹین۔ایجر ہوا کرتا تھا جس کا چھوٹا نام بارسا تھا

اور ایک اور ٹرکوں والا ہوا کرتا تھا، جس کا نام استادجی جناب تھا

اور بھی تھے ، بس اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
جنرل راحیل شریف سے درخواست ہے کہ وہ بلوچستان کا مسلہ حل کرنے کے لیے نادان بی بی کی خدمات مستعار لیں
یہ وہاں جا کر اپنی پر سوز آواز میں ایسی تقریر کریں گی کہ پہاڑوں پر جانے والے سارے ناراض بلوچ لپکے لپکے واپس آئیں گے
ان کی اس صلاحیت کا گواہ یہ فورم ہے - اگر اس سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا تو تاریخ معاف نہیں کرے گی

برائیے مہربانی کوئی بندہ جنرل باجوہ کو ٹیگ کر دے - شکریہ

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

saurabh.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تھریڈ بارکے کے نام کا بناؤ
میرا بہت اچھا دوست تھا ، پتہ نہی کہاں چلا گیا ہے
او بارکے ، جدھر بھی ہے ، واپس آ جا ، تیری بہت یاد آتی ہے

روزانہ میں سوچتا ہوں لیکن بھول جاتا ہوں لکھنا



ارے کاہلو ...فکر نہ کرو .میں ہوں نا ..میرے پاس تو ایک لمبی لسٹ ہے ..بارکا سے لے کر پینڈو تک ..بیچ میں ہزاروں نہیں تو سینکڑوں نہیں تو بیس تیس لوگ تو ہونگے ..سب کو دھیرے دھیرے بلاتی ہوں .


راز جی ..ایک راز کی بات بتاؤں ..عدیل نے اس کے پچاس فیصد حصص میرے ہاتھ بیچ دئے ہیں اس لئے اس فورم کو دوبارہ زندہ کرنے کی جدوجہد کر رہی ہوں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Politics is boring nowadays ........till 2018 nothing is happening wait till something happens than all will be present
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پرانے زمانے کی بات ہے، ایک ٹین۔ایجر ہوا کرتا تھا جس کا چھوٹا نام بارسا تھا

اور ایک اور ٹرکوں والا ہوا کرتا تھا، جس کا نام استادجی جناب تھا

اور بھی تھے ، بس اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے



سب ڈوبتوں کو ترا دیں گے ..پہلے عاطف کو تو آواز دیں ..یہ خصوصی تھریڈ عاطف کے لئے ہے ..باقیوں کے لئے تھریڈ بنانے کا وعدہ ،اس شرط پر کہ عاطف کے کان پکڑ کر یہاں لائیں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Politics is boring nowadays ........till 2018 nothing is happening wait till something happens than all will be present


اسی لئے تو بیچارے چوہوں پر مصیبت نازل ہوئی ہے ۔۔۔۔ واقعی 2018 تک کچھ نہی ہونے والا۔۔۔۔
ایمپائر کا چوہا 300 کرکے بھی بھی کچھ نہی ہونے والا
(bigsmile)
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

سب ڈوبتوں کو ترا دیں گے ..پہلے عاطف کو تو آواز دیں ..یہ خصوصی تھریڈ عاطف کے لئے ہے ..باقیوں کے لئے تھریڈ بنانے کا وعدہ ،اس شرط پر کہ عاطف کے کان پکڑ کر یہاں لائیں


ان کے یہاں ایک شاگرد ہیں ۔ جانی ۔ کوئی دیکھے نا دیکھے جانی تو دیکھے گا۔۔۔
شاگرد سے استاد کا پتہ پوچھیں۔۔۔
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اسی لئے تو بیچارے چوہوں پر مصیبت نازل ہوئی ہے ۔۔۔۔ واقعی 2018 تک کچھ نہی ہونے والا۔۔۔۔
ایمپائر کا چوہا 300 کرکے بھی بھی کچھ نہی ہونے والا
(bigsmile)


پریشانی یہ ہے کہ یہ مرے ہوئے چوہے کہیں کراچی نہ سمگل ہونے شروع ہو جائیں، وہاں تو سنا ہے چوہوں کے شوارمے بنتے ہیں
کسی ٹی۔وی پروگرام میں پوری تفصیل تھی اس ٹیکنیک کی
 
Status
Not open for further replies.