جانیئے پاکستان ریلوے کے بڑھتےحادثات کی وجوعات کیا ہیں۔

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے سرراہ چلتے چلتے ایک برٹش ریلوے کے ایک سیگنلز کے اہکار سے گپ شپ ہو گئ میں نے اس سے تنخواہ وغیرہ کاپوچھا تو ویسے مجھے پتہ تھا کہ یوکے نیشنل ریل نیٹ ورک کی سیلریز کافی بھاری بھرکم ہوتیں ہیں خیر جو تنخواہ مجھے اس نے بتائی کافی زیادہ تھی۔ میں نے جب اس سے پوچھا کوالیفائنگ ریکوائرمنٹس کیا ہیں بولا کوئی خاص نہیں ہیں بنیادی تعلیم اے لیول کے برابر کہے لیں لیکن وہ انٹرویو میں بندے کے اعصاب کی مضبوطی کو چیک کرتےہیں احساس ذمےداری وقت کی پابندی کو زیادہ پرکھتے ہیں سیلکشن کے بعد

ایک سال کی سخت ٹریننگ ایک ایک حادثے کی وجہ کو پڑھایا جاتاہے کامن غلطیاں کیوں ہوتی ہیں کیسےانسانی غلطیوں کے رسک کو کم کیا جا سکتا ہے لاپروائیوں کی وجہ سے جانی نقصانات کی تاریخ کورسیز کا حصہ ہیں ساتھ ساتھ اور بھی سیفٹی کے کورسز ہوتے ریتے ہیں ۔میں نےجاب کےبارے میں پوچھا کہتا ہے کام کرنا پڑتا ہے وقت کی سخت پابندی جاب پر صرف کام کیونکہ اس جاب کی نوعیت ہی ایسی ہے میں نے سوال کیا فٹ بال کے میچیز کی اپ ڈیٹ کیسے لیتے ہو سوشل میڈیا یوز کرتے ہو کہتا ہے

اگرکوئی یہ سب کرنا چاہتا ہے تو پھر وہ یہ جاب نہ ہی کرے ویسے بھی ٹریننگ ہوتی ہی سیفٹی کیلئے ہے وہ کہنے لگا اس ذمے داری کے ہی پیسے ملتے ہیں میں اپنی ساری انٹرٹینمنٹ اپنے آف ڈیز میں کرتاہوں میچیز کی ریکارڈنگ دیکھ لیتا ہوں فلمز اور اپنی گلرفرینڈ کے ساتھ ٹائم گزرتا ہوں چھٹیوں میں شوق پورے کرتا ہوں جاب شروع میں مشکل لگتی تھی لیکن اب عادت ہو گئی ہے۔

کیونکہ یہ بہت رسکی نوعیت کی نوکری اگر آپ سے غلطی ہو گئی ٹیکنکل نوعیت کی پھر شاہد جاب چلی جائے اور ریلوے سیگنل میں کیرئیر ختم ہو جائے لیکن لاپروائی نکل آئی اس پر تو اجتمائی قتل کا کیس بنتا ہےلمبے گئے یعینی یو فکڈ فار لائف۔ میں نے جب اتنی بھاری ذمے داریوں کا سنا تو مجھے اپنا پتہ ہے اتنے انسانوں کی ذمےداری میں نہیں لے سکتا ویسے بھی آرام طلب آدمی ہوں ایسی جابز میرے لیئے نہیں چاہے جتنی مرضی تنخواہ ہو۔

میں وثوق سےکہہ سکتا ہوں یہ لاپروائی ہمارا سفارشی کلچر بنیادی ٹریننگ کا نہ ہونا ہے۔ ہمارے موصوف سیگنل کے لوگ یا تو میچ دیکھ رہے ہونگے یا نئی کو ئی بچی پھسائی ہو گی گپ شپ کررہے ہونگے یا پھرسو رہےہونگے یہ کسی اور چکر میں ہونگے وقت کی پابندی نہیں کی اور بہت ساری جانے ایک بندے کی غفلت سےضائع یو گیئں

یہ ہی وجہ ہے اتنے زیادہ حادثات کی ۔۔ٹرینیں یورپ میں بھی آٹھ آٹھ گھنٹے لیٹ ہوتی ہیں جب ایسا ہوتا آپ کو فل ریفنڈ کے ساتھ معذرت اور وجہ بتائی جاتی یے جو کبھی کبارہوتا ہے لیکن سیفٹی پر کوئی کمپرومائیز نہیں کیا جاتا اگر ٹریک سیف نہیں تو کینسل ۔۔

شیخ رشید نے فیتے کاٹنے کیلئے نمبر ٹانکنے کیلئے بند روٹ تو چلا دئیے لیکن ریلوے کا عملہ تربیت سے خالی اور لمبے عرصے سے مفت تنخوائیں کھا رہا تھا اب آرام طلبی کی اتنی عادت ہو گئی ہے اتنا دباؤ والا بھاری کام کون کرے پھر ایسے ہی یہ موت بانٹتی اندھی بوگیاں ٹکرا ٹکرا کر زندگیاں چاٹ رہی ہیں۔

ہمارا عمومی مزاج کام چوری آرام طلبی اور مفت میں شہانہ زندگی جینے کا ہے دنیا کی ساری آساشئیں بھی ہوں اور کام ذمےداری سے نہ کریں۔ شیخ رشید کم وقت میں ایسے لوگوں کو سخت سزا دلوائےاور ایسی جگہ پر سٹاف کا بیک اپ رکھے جہاں رسک زیادہ وہاں زیادہ تنخواہ اور مراحات لیکن معولی غلطی پر کوئی معافی نیشتہ اس سے پہلے کے بڑی غلطی اور جانوں کا نقصان ہو غیر ذمےداروں کی صفائی جھاڑو پھیرو کوئی رحم نہیں

کیونکہ یہ کھیل نہیں ہے اس پر انسانی جانوں کی ذمےداری ہے۔ پچھلے سارے حادثات کیسز کو نکالو ان کی تحقیقات کو پبلک کرو غفلت کرنے والوں کو کون سی عدالتیں بچاتی ہیں ان ایکسپوز کرو سیفٹی کا اگر ریلوےکاکوئی ادراہ ہے تو وہ کیا کر ریا ہے ھائی رسک ایریاز کون سے ہیں عادی لیٹ آنے والے عادی لاپروا کون ہیں ان کا ریکارڈ رکھو اور ان کے خلاف کاروائی روکنے والے کون ہیں ان پر ساری ذمےداری ڈالو ریلوے کے حادثات میں مشترکہ غلطیاں کیا ہیں اور کیوں ہیں ان پر کام کرو رسک کم کرو یوں ہر دفعہ افسوناک افسوناک کی بل شٹ کوئی طریقہ نہیں ہے۔

اور اگر نہیں کر سکتے تو گھر جاؤ ایم ایل وون ہو یا پچاس نیےروٹ انسانی جانوں کو ان اندھی ڈوڑتی ٹرینوں کی نظر کرنا مجرمانہ عمل ہے بنیاد پر کام کرو۔اور ان لوگوں کی تربیت کروا جن کی چھوٹی سے لاپروائی کئی گھر اجاڑ دیتی ہے۔
 
Last edited:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
پاکستان ریلوے
پی آئی اے
پاکستان ریڈیو
پاکستان سٹیل
پاکستان پولیس

اور جہاں جہاں کسی کی پوھنچ ہو گئی سب میں سفارشی ، سیاسی بھرتیاں کرائی گئیں

بیس سال پہلے اسلام آباد میں ایک جاب کرتا تھا ، پرائیویٹ سیکٹر میں

ایم ڈی کی بیگم نے ایک بندا آفس اڈمن میں کلرک رکھوایا
دو چار دفعہ لیٹ آیا تو اسے تھوڑی ڈانٹ پلائی تو اس نے کہا کے میں سفارش سے آیا ہوں
آوں گا تو میں لیٹ آپ کیا ایم ڈی بھی میرا کچھ نہیں کر سکتا

گورمنٹ جابز پر جو لوگ سفارش سے اتے ہیں ان کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
یہ ہی تو کلچر ہے جو تبدیل ہو گا تو ملک ترقی کرےگا ورنہ تبدیلی ایک خواب بن کر رہ جائے گی۔ سیٹس کو کی جڑیں بہت گہری ہیں اور یہ موقع ہے سمت درست کرنے کا جس کیلئے کام کرناپڑے گا اورمیرا خیال ہے مشکل کام کرنے کو کوئی تیار نہیں ملک یورپ کی طرح ترقی کرے خوشحالی کا دور دورہ ہو لیکن بس مشکل کام نہ کرنے پڑیں اور ہماری ارباب اختیار سول سروس جتنے اوپر جائیں اتنے کام چوری اور آرام طلبی بڑتی جاتی ہے۔ سرکاری خرچہ پر اخبار مفت کی چائے اے سی لگے آفس اور چند فائلوں کو دیکھا گپ شپ گھر سے باہر ایک پرسکون فرار۔

پاکستان ریلوے
پی آئی اے
پاکستان ریڈیو
پاکستان سٹیل
پاکستان پولیس

اور جہاں جہاں کسی کی پوھنچ ہو گئی سب میں سفارشی ، سیاسی بھرتیاں کرائی گئیں

بیس سال پہلے اسلام آباد میں ایک جاب کرتا تھا ، پرائیویٹ سیکٹر میں

ایم ڈی کی بیگم نے ایک بندا آفس اڈمن میں کلرک رکھوایا
دو چار دفعہ لیٹ آیا تو اسے تھوڑی ڈانٹ پلائی تو اس نے کہا کے میں سفارش سے آیا ہوں
آوں گا تو میں لیٹ آپ کیا ایم ڈی بھی میرا کچھ نہیں کر سکتا

گورمنٹ جابز پر جو لوگ سفارش سے اتے ہیں ان کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
 
Last edited:

bhattisahb

Voter (50+ posts)
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے سرراہ چلتے چلتے ایک برٹش ریلوے کے ایک سیگنلز کے ایکار سے گپ شپ ہو گئ میں نے اس سے پوچھا تنخواہ وغیرہ کا تو جو ویسے مجھے پتہ تھا کہ یوکے نیشنل ریل نیٹ ورک کی سیلریز کافی بھاری بھرکم ہوتیں ہیں خیر جو تنخواہ مجھے اس نے بتائی کافی زیادہ تھی۔ میں نے جب اس سے پوچھا کوالیفائنگ ریکوائرمنٹس کیا ہیں بولا کوئی خاص نہیں بنیادی تعلیم اے لیول کے برابر کہے لیں لیکن وہ انٹرویو میں بندے کے اعصاب کی مضبوطی کو چیک کرتےہیں احساس ذمےداری وقت کی پابندی کو زیادہ پرکھتے ہیں پھر اگر رکھ لیں

ایک سال کی سخت ٹریننگ ایک ایک حادثے اس کی وجہ کو پڑھایا جاتا کامن غلطیاں کیوں ہوتی ہیں کیسےانسانی غلطیوں کے رسک کم کیا جا سکتا ہے لاپروائیوں کی وجہ سے جانی نقصانات کی تاریخ کورسیز کا حصہ ہیں ساتھ ساتھ اور بھی سیفٹی کے کورسز ہوتے ریتے ہیں ۔میں نےجاب کےبارے میں پوچھا کہتا ہے کام کرنا پڑتا ہے وقت کی سخت پابندی جاب پر صرف کام کیونکہ اس جاب کی نوعیت ہی ایسی ہے میں نے سوال کیا فٹ بال کے میچیز کی اپ ڈیٹ کیسے لیتے ہو سوشل میڈیا یوز کرتے ہو کہتا ہے

اگرکوئی یہ سب کرنا چاہتا ہے تو پھر وہ یہ جاب نہ ہی کرے ویسے بھی ٹریننگ ہوتی ہی سیفٹی کیلئے ہے وہ کہنے لگا اس ذمے داری کے ہی پیسے ملتے ہیں میں اپنی ساری انٹرٹینمنٹ اپنے آف ڈیز میں کرتاہوں میچیز کی ریکارڈنگ دیکھ لیتا ہوں فلمز اور اپنی گلرفرینڈ کے ساتھ ٹائم گزرتا ہوں چھٹیوں میں شوق پورے کرتا ہوں جاب شروع میں مشکل لگتی تھی بہت اب عادت ہو گئی ہے

کیونکہ اگر آپ سے غلطی ہو گئی ٹیکنکل نوعیت کی پھر شاہد جاب چلی جائے اور ریلوے سیگنل میں کیرئیر ختم ہو جائے لیکن لاپروائی نکل آئی اس پر تو اجتمائی قتل کا کیس بنتا ہےلمبے گئے یعینی یو فکڈ فار لائف۔ میں نے جب اتنی بھاری ذمے داریوں کا سنا تو مجھے اپنا پتہ ہے اتنے انسانوں کی ذمےداری میں نہیں لے سکتا ویسے بھی آرام طلب آدمی ہوں ایسی جابز میرے لیئے نہیں چاہے جتنی مرضی تنخواہ ہو۔

میں وثوق سےکہہ سکتا ہوں یہ لاپروائی ہمارا سفارشی کلچر بنیادی ٹریننگ کا نہ ہونا ہے۔ ہمارے موصوف سیگنل کے لوگ یا تو میچ دیکھ رہے ہونگے یا نئی کو ئی بچی پھسائی ہو گی گپ شپ کررہے ہونگے یا پھرسو رہےہونگے یہ کسی اور چکر میں ہونگے وقت کی پابندی نہیں کی اور بہت ساری جانے ایک بندے کی غفلت سےضائع یو گیئں

یہ ہی وجہ ہے اتنے زیادہ حادثات کی ۔۔ٹرینیں یورپ میں بھی آٹھ آٹھ گھنٹے لیٹ ہوتی ہیں جب ایسا ہوتا آپ کو فل ریفنڈ کے ساتھ معذرت اور وجہ بتائی جاتی یے جو کبھی کبارہوتا ہے لیکن سیفٹی پر کوئی کمپرومائیز نہیں کیا جاتا اگر ٹریک سیف نہیں تو کینسل ۔۔

شیخ رشید نے فیتے کاٹنے کیلئے نمبر ٹانکنے کیلئے بند روٹ تو چلا دئیے لیکن ریلوے کا عملہ تربیت سے خالی اور لمبے عرصے سے مفت تنخوائیں کھا رہا تھا اب آرام طلبی کی اتنی عادت ہو گئی ہے اتنا دباؤ والا بھاری کام کون کرے پھر ایسے ہی یہ موت بانٹتی اندھی بوگیاں ٹکرا ٹکرا کر زندگیاں چاٹ رہی ہیں۔

ہمارا عمومی مزاج کام چوری آرام طلبی اور مفت میں شہانہ زندگی جینے کا ہے دنیا کی ساری آساشئیں بھی ہوں اور کام ذمےداری سے نہ کریں۔ شیخ رشید کم وقت میں ایسے لوگوں کو سخت سزا دلوائےاور ایسی جگہ پر سٹاف کا بیک اپ رکھے جہاں رسک زیادہ وہاں زیادہ تنخواہ اور مراحات لیکن معولی غلطی پر کوئی معافی نیشتہ اس سے پہلے کے بڑی غلطی اور جانوں کا نقصان ہو غیر ذمےداروں کی صفائی جھاڑو پھیرو کوئی رحم نہیں

کیونکہ یہ کھیل نہیں ہے اس پر انسانی جانوں کی ذمےداری ہے۔ پچھلے سارے حادثات کیسز کو نکالو ان کی تحقیقات کو پبلک کرو غفلت کرنے والوں کو کون سی عدالتیں بچاتی ہیں ان ایکسپوز کرو سیفٹی کا اگر ریلوےکاکوئی ادراہ ہے تو وہ کیا کر ریا ہے ھائی رسک ایریاز کون سے ہیں عادی لیٹ آنے والے عادی لاپروا کون ہیں ان کا ریکارڈ رکھو اور ان کے خلاف کاروائی روکنے والے کون ہیں ان پر ساری ذمےداری ڈالو ریلوے کے حادثات میں مشترکہ غلطیاں کیا ہیں اور کیوں ہیں ان پر کام کرو رسک کم کرو یوں ہر دفعہ افسوناک افسوناک کی بل شٹ کوئی طریقہ نہیں ہے۔

اور اگر نہیں کر سکتے تو گھر جاؤ ایم ایل وون ہو یا پچاس نیےروٹ انسانی جانوں کو ان اندھی ڈوڑتی ٹرینوں کی نظر کرنا مجرمانہ عمل ہے بنیاد پر کام کرو۔اور ان لوگوں کی تربیت کروا جن کی چھوٹی سے لاپروائی کئی گھر اجاڑ دیتی ہے۔
Something seems to be fundamentally wrong here Railway is designed to be safe conflicting routes are interlocked and must be impossible to set up. M Nadeem Principal Engineering Leader London Underground
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
sarkari nokri to licence hota he pakistan mein kuch na ker ke pese kamane ka , yehan agar waqt ki pabandi aur ehsaase zimedaari jesi cheezain aajayen to hum bhee dunya mein se utha ker khara hone ke kaabil ho sakte hen. Kise bhee nichle grade wale bande ko saza dena aasaan he lekin jo sab se upper banda he wohi asli zimedaar hota he , aaj haadsa hogya to highlight hogya lekin ye to inka roze ka kaam he,
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Dhakkan shaikhoo jitni opposition ki mand ke bajata hai utni hi railway ki bhi.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرین حادثات کے کئی وجوھات ہو سکتے ہیں

  • شیخ صاحب ایک لنگڑے لُولے کو دوڑانا چا ہتا ہے، جہاں پہلے سے جاری ٹرینوں کے لئے وسائل دستیاب نہیں، اور شیخ صاحب نے نمبر بنانے کے چکر میں نئی ٹرینیں چلانا شروع کر دی
  • عملہ یا تو روایتی غافل، یاپھر نئی ٹرینوں کے شیڈول سے ہم آھنگ ہی نہیں
  • مسلسل کرپشن کے باعث ٹرینوں کا موجودہ انفرا سٹرکچر اِس قابل ہی نہیں رہا، کہ حادثات کو روکا جا سکے
اور ایک آخری بات

  • اِس میں سازش کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، جہاں ججوں کو اپنی یاری دوستی میں وڈیو بنا کر سازش سے بلیک میل کیا جا سکتا ہو، وہاں ریلوے میں بہت کم پیسوں سے کوئی سازش رچائی جا سکتی ہے
جس ملک میں پٹواریوں اور مجاوروں نے ملکر آدھی صدی یعنی 50 سال تک حکومت کی ہو، وہاں اپنے کارندوں سے ایسے کام کروانا کوئی مشکل کام نہیں،، خاص کر اُس تناظر میں جب شیخ صاحب اُنکی شلواریں اُتارنے میں جُتا رہا ہو

I have already given similar type of point of view,,
Bilawal demands inquiry against Sheikh Rashid over increasing train accidents
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان ریلوے
پی آئی اے
پاکستان ریڈیو
پاکستان سٹیل
پاکستان پولیس

اور جہاں جہاں کسی کی پوھنچ ہو گئی سب میں سفارشی ، سیاسی بھرتیاں کرائی گئیں

بیس سال پہلے اسلام آباد میں ایک جاب کرتا تھا ، پرائیویٹ سیکٹر میں

ایم ڈی کی بیگم نے ایک بندا آفس اڈمن میں کلرک رکھوایا
دو چار دفعہ لیٹ آیا تو اسے تھوڑی ڈانٹ پلائی تو اس نے کہا کے میں سفارش سے آیا ہوں
آوں گا تو میں لیٹ آپ کیا ایم ڈی بھی میرا کچھ نہیں کر سکتا

گورمنٹ جابز پر جو لوگ سفارش سے اتے ہیں ان کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
You can!
But you should have courage and know the procedure to do that.
Atleast he will leave your department.