جاتی امراء سے ایون فیلڈ کا سفر - قدرت کا انتقام

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
جاتی امراء سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس تک کا سفر - قدرت کا انتقام

شریف خاندان پچھلے چالیس سال سے پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک ہے۔ ان لوگوں نے پورے پنجاب پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ جاتی امراء کے وسیع و عریض محلات میں کسی اجنبی کا گزر تو دور کی بات، وہاں سے دس دس میل تک علاقے پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے، وہاں سے کوئی ذی روح کے گزر کا بھی سوال پیدا نہیں ہوتا۔

محلات کی دیواروں پر خار دار تاریں لگی ہوئی ہیں۔ رائیونڈ محل کی اندرونی عمارت تک پہنچنے کے لیے ایک مہمان کو کئی چیک پوسٹس سے گزرنا پڑتا ہے۔ جب شریف خاندان کے لوگ سفر کرتے ہیں تو وہ ہیلی کاپٹر سے سفر کرتے ہیں اور لوگوں کی محرومیوں اور کچے مکانوں پر سے بالا بالا ہی گزر جاتے ہیں۔ اگر سڑک پر سے سفر کرنا ہو تو ساٹھ سے ستر گاڑیوں کا پروٹوکول ہوتا ہے، آئی جی پنجاب خود سڑک کا روٹ طے کرتا ہے اور عوام کے لیے تمام راستے بند کر کے شریف خاندان کو گزارا جاتا ہے۔

اگر کوئی بھولا بھٹکا مسافر یا مخالف سیاسی کارکن ان کی بادشاہت کو چیلنج کر دے یا ان کے کسی ہرکارے کو پریشان کرے تو اس کے خلاف ذاتی نوکروں پر مشتعمل پنجاب پولیس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ مخالفین کے خلاف پرچے کاٹے جاتے ہیں، ان کے گھر والوں کو اٹھا کر جیل میں ڈآل دیا جاتا ہے، قصہ مختصر کہ اس کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے۔

آسان لفظوں میں شریف خاندان کے لوگوں نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے آج تک کبھی عام انسان سے بات بھی نہیں کی، یہ جانتے ہی نہیں کہ عام آدمی کیا سوچ رکھتا ہے، وہ چیزوں کو کیسے دیکھتے ہے، اس کا سیاست اور ملک کے متعلق کیا نظریہ ہے ؟ یہ کچھ نہیں جانتے کیونکہ انہوں نے کبھی عام انسان سے بات بھی نہیں کی۔ یہ جانتے ہی نہیں کہ عام آدمی کے دل میں ان کے لیے کیا غم و غصہ یا قہر چھپا ہوا ہے۔

لیکن برطانیہ میں ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔ !!۔

یہ لوگ پاکستان سے بھاگ کر لندن میں جا کر چھپ گئے لیکن بھول گئے کہ وہاں جنگل کا قانون نہیں بلکہ وہ انسانوں کی ریاست ہے۔ وہاں کسی بھی شخص کے بنیادی حقوق کی حفاظت ریاست کا فرض ہے۔ اور نہ ہی یہ اپنے اپارٹمنٹس کے اردگرد کے علاقے قبضے میں کر سکتے ہیں، نہ ہی چیک پوسٹس بنا سکتے ہیں، نہ ہی خاردار تاریں لگا سکتے ہیں۔ اس لیے لوگ وہاں جوق در جوق جاتے ہیں اور ان کو گالیاں دیتے ہیں، ان کے گھر کے باہر احتجاج اور مظاہرے کرتے ہیں اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ ان کو پتہ ہی نہیں عام پاکستانی ان کے متعلق کیا جذبات رکھتا ہے اور یہ پہلا موقع ہے جب ان کا عام آدمی کے ساتھ براہ راست واسطہ پڑا ہے، اس لیے یہ اس میں بھی عمران خان اور فوج کی سازش ڈھونڈ رہے ہیں۔

وہاں تو پنجاب پولیس بھی نہیں ہے جو ان کے مخالفین پر پرچے کاٹ سکے۔ اسی لیے نون لیگ کے ناصر بٹ کو ایک عام شہری کو دھکا مارنے اور موبائل چھیننے پر پولیس پکڑ کر لے گئی اور مریم نواز اور حسین نواز کو فلیٹس کی کھڑکیوں میں سے مظاہرین پر انڈے پھینکنے پر پانچ سو پاؤنڈ کا جرمانہ ہو گیا کہ انہوں نے سڑک پر گندگی پھیلائی ہے۔

یہ ہوتی ہے ریاست اور یہ ہوتا ہے ۔۔۔ قانون سب کے لیے !!۔

یقین کیجیے یہ لوگ دنیا کے جس مرض کونے میں بھاگ جائیں۔ اب ان کی ذلت اور رسوائی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔ جس طرح اس خاندان نے پاکستان کو لوٹا اور برباد کیا ہے۔ میرا اللہ ان کو ویسے ہی پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کے ہاتھوں ذلیل و رسوا کرے گا انشاءاللہ ۔۔۔۔!!۔

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - AashoorBaba
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز کو بنانے میں کس کا ہاتھ ہے ؟؟؟
ہمارا ، ہمارے بزرگوں کا ، ہماری عوام کا

کبھی سوچیں کہ ہم کس قسم کے جاہل لوگ ہیں جو چوروں کو سعد سمجھتے ہیں
سراج اور فضلو جیسے فراڈی مولویوں کو عالم دین سمجھتے ہیں

اور جہالت کی اقدار کو اسلام سمجھتے ہیں
گندگی کو صفائی سمجھتے ہیں

اور جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ ہم سے ہر معاملے میں کتنے آگے اور ٹھیک ہیں
ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ کافروں کے ملک میں انصاف ہے ، صفائی ہے ، آزادی ہے ، انسانیت ہے لیکن پھر بھی ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں
ہمارے سے بڑھ کر بے شرم کوئی نہی
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Yee log akhrat prr yaqeen ny rakhty warna iss pak k yee haal na krty k awam k paisa Allah k amanat hooty hy yee too aby dunya k ruswayy aby akhrat my inn ko pta chalyy jab inn k amal naamy inn k hathon my dyy jyyn gyy woo phir Rab faisla kry gaa
 
Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
نواز کو بنانے میں کس کا ہاتھ ہے ؟؟؟
ہمارا ، ہمارے بزرگوں کا ، ہماری عوام کا

کبھی سوچیں کہ ہم کس قسم کے جاہل لوگ ہیں جو چوروں کو سعد سمجھتے ہیں
سراج اور فضلو جیسے فراڈی مولویوں کو عالم دین سمجھتے ہیں

اور جہالت کی اقدار کو اسلام سمجھتے ہیں
گندگی کو صفائی سمجھتے ہیں

اور جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ ہم سے ہر معاملے میں کتنے آگے اور ٹھیک ہیں
ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ کافروں کے ملک میں انصاف ہے ، صفائی ہے ، آزادی ہے ، انسانیت ہے لیکن پھر بھی ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں
ہمارے سے بڑھ کر بے شرم کوئی نہی
The biggest reason as your pointed out is the jihalat among the awaam in general and with the lite in particular. That is why these elites (politicians) do not allow the education reforms to go thru the assemblies. Their own kids study abroad and only return to Pakistan to rule. Hassan and Hussain build a multi billion dollar estate outside Pakistan and the awaam is trying to find clean drinking water.

Inshallah these people will not only rot in jails in this world but also in Jahanam in the akhirah.
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
anwar-maqsood-funny-tweet-on-nawaz-sharif-london-property13179.jpg

Panama-2.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہ ان فرعونوں کا آخرت پر ایمان ہے نہ ہی انہیں عوامی غم و غصے کا اندازہ تھا

اب جب لندن میں کتے کی طرح روز ذلیل ہوتے ہیں تو انہیں بخوبی اندازہ ہو گیا عوام ان کے بارے کیا جذبات رکھتے ہیں

پانامہ کی رانی وہ سیاسی راکٹ ہے جو لانچ ہونے سے پہلے ہی ٹھس ہو گئی اور ساتھ لانچنگ پیڈ کو بھی لے اڑی ہے

الله کا شکر ہے لندن ان کے باپ کی جاگیر نہیں ورنہ یہاں بھی ایون فیلڈ ماڈل ٹاون بن چکا ہوتا

اسی غم و غصے کا سامنا ان کے امیدوار پاکستان میں کر رہے ہیں ، ابھی تھوڑی ہی دیر پہلے میری ابو سے بات ہوئی تو بتا رہے تھے ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ن لیگ کا امیدوار ندیم خادم ووٹ مانگنے آیا تھا لوگوں نے اسے گاڑی سے باہر ہی نہیں نکلنے دیا اور وہ دفع دور ہو گیا

سر عام گاؤں میں پیسے پھینک کے ووٹ خرید رہے ہیں پر لوگ کہتے پیسے لے کے مہر بلے پر لگانی ہے

عوام پہلے بھیڑ بکریاں ہی تھے جدھر ہانک دیا چل پڑتے تھے لیکن الله کا شکر ہے اس نے ہمیں عمران دیا جس نے انکی وہ منجی ٹھوکی ہے کہ دن رات یہی ورد کرتے نیازی نے نوجوانوں کو بگاڑ دیا ہے

شکریہ عمران خان ، ہمیں تم پر فخر ہے

saleem-bhai

Politcal Worker (100+ posts)
نواز کو بنانے میں کس کا ہاتھ ہے ؟؟؟
ہمارا ، ہمارے بزرگوں کا ، ہماری عوام کا

کبھی سوچیں کہ ہم کس قسم کے جاہل لوگ ہیں جو چوروں کو سعد سمجھتے ہیں
سراج اور فضلو جیسے فراڈی مولویوں کو عالم دین سمجھتے ہیں

اور جہالت کی اقدار کو اسلام سمجھتے ہیں
گندگی کو صفائی سمجھتے ہیں

اور جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ ہم سے ہر معاملے میں کتنے آگے اور ٹھیک ہیں
ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ کافروں کے ملک میں انصاف ہے ، صفائی ہے ، آزادی ہے ، انسانیت ہے لیکن پھر بھی ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں
ہمارے سے بڑھ کر بے شرم کوئی نہی
ببن میاں آج سچ سچ بتاؤ کتنی بار شریف کو ووٹ دیا تم نے اپنی پوری جوانی میں
 
Islamabadiya

Raaz sb correct what you said, we aret he biggest protectors of religion but when it comes to basics, we all are dirty
but what is the way forward
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
نواز کو بنانے میں کس کا ہاتھ ہے ؟؟؟
ہمارا ، ہمارے بزرگوں کا ، ہماری عوام کا

کبھی سوچیں کہ ہم کس قسم کے جاہل لوگ ہیں جو چوروں کو سعد سمجھتے ہیں
سراج اور فضلو جیسے فراڈی مولویوں کو عالم دین سمجھتے ہیں

اور جہالت کی اقدار کو اسلام سمجھتے ہیں
گندگی کو صفائی سمجھتے ہیں

اور جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ ہم سے ہر معاملے میں کتنے آگے اور ٹھیک ہیں
ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ کافروں کے ملک میں انصاف ہے ، صفائی ہے ، آزادی ہے ، انسانیت ہے لیکن پھر بھی ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں
ہمارے سے بڑھ کر بے شرم کوئی نہی

صحیح محاورہ ہ یوں ہے "سو دن چور کا، ایک دن سادھ کا" ۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
dr.asim: Pakistan main siasat 'out of course' ho gai hai
bilawalzardari: Dosto Pakistan aik dorahay pe khara hai, hamain mil kay Pakistan bachana hai
mariamsafdar: Geedar ki maut aati hai to woh sheher ki taraf bhaagta hai
shahbazsharif: nawazsharif wazir-e-azam ban'nay naheen, jail janay ke liyay wapis aa rahay hain
talalchaudhry: Meray case ka faisla intikhabaat ke baad sunaya jaye
asifzardari: Yeh intikhab ka waqt hai, ehtisab ka naheen
captsafdar: (when will my wife put my photo in her dp, ab to main jail bhi chala gaya-would be quote)
mqm: Hamain deewar se lagaya ja raha hai (quote of the century)
rahatfatehali: Allah pe imaan, ballay pe nishan, naya Pakistan-kaptaan/Is des ki khushhali ke liye hamain teri bohat zaroorat hai-Sheeer
nisarkhoro: Main ne baton baton main shadi karli thi
Chairman NAB: Mughlia daur chala gaya, ab aapke shahi farmaan naheen chalain gay
chaudhary nisar: Abhi waqt naheen aaya
CJP Saqib Nisar: Corruption ke 35 billion recover kar ke dams fund main dalain gay
rehamkhan: IK ko deen ka pata naheen/IK is bringing religious extremism
maizahameed: screeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeech
uzmabokhari: Yeh sab khalai makhlooq ka hamaray khilaf bayania hai- Good After Noon, Jumma Mubarik, Happy Friday, See you next week, etc..
IK: Jo hukumat jati hai, 2 cheezain chor kar jati hai; khali khazana aur fazlurRehman
mamnoonhussain: MIA
DG ISPR: Jahan ham ne itna bardasht kiya, 25 tak aur kar lain gay

-to be cont'd-
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ببن میاں آج سچ سچ بتاؤ کتنی بار شریف کو ووٹ دیا تم نے اپنی پوری جوانی میں
الحمد لله ، نہ کبھی ضیاء کو سپورٹ کیا اور نہ نواز حرامی کو ، ہمارے پورے خاندان نے بھی کبھی انکو سپورٹ نہی کیا
الله نے دل کی آنکھیں عطا کی ہیں الحمد لله
تم بکتے رہو ، تمہارا کام ہی بکنا ہے ، الله نے تمہیں پیدا ہی اس لئے کیا ہے الٹے کاموں کے لئے
 
saleem-bhai

Politcal Worker (100+ posts)
الحمد لله ، نہ کبھی ضیاء کو سپورٹ کیا اور نہ نواز حرامی کو ، ہمارے پورے خاندان نے بھی کبھی انکو سپورٹ نہی کیا
الله نے دل کی آنکھیں عطا کی ہیں الحمد لله
تم بکتے رہو ، تمہارا کام ہی بکنا ہے ، الله نے تمہیں پیدا ہی اس لئے کیا ہے الٹے کاموں کے لئے
چچو پکڑے گئے چچو پکڑے گئے مرزائیوں کو تو ووٹ پڑتا ہی نہیں ہے
:p