تین بیویاں، 2 بچے، عامر لیاقت کی جائیداد کس کو ملے گی؟

8ammirliaqatwaris.jpg

پولیس نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کریں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک گھر یا جائیداد کا دعویدار نہیں آیا، گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کا گھر سیل کرنے کے معاملے پر پولیس حکام نے کہا ہے کہ پولیس تفتیش مکمل ہونےتک گھرسیل رہے گا، کرائم سین کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے، فائنل رپورٹ آنے کے بعد ہی گھر کھولا جائے گا۔


دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ نادرا سے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کا مکمل ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے ، اب تک اصل وارثوں میں بیٹا احمد اور بیٹی دعا سامنے آئی ہے۔ نادرا ریکارڈ میں پہلی بیوی بشریٰ کا طلاق نامہ اور دوسری بیوی طوبی کا طلاق نامہ ریکارڈ پر ہے جبکہ تیسری بیوی دانیہ سے طلاق رجسٹرڈ نہیں۔

پولیس نے بتایا کہ دانیہ نے بہاولپور کی عدالت سے خلع دائر کی تھی ، خلع کی ڈگری اور طلاق فائنل ہونے کے بعد ہی ریکارڈ اپڈیٹ ہوگا، طلاق فائنل نہ ہونے پر دانیہ بھی وارث ہونے کا دعوی کرسکتی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے نے والد کی نماز جنازہ پڑھائی ، جس کے بعد انھیں عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ میں‌ ایم کیو ایم رہنماؤں‌، فاروق ستار سمیت دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

ڈاکٹر عامر لیاقت 9جون کے روز اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ڈاکٹروں کی ان کی موت کی تصدیق کی۔
 

360turn

Minister (2k+ posts)
Yes my friend is also going to inherit from his father (after death) his property,
how does this work in legally in Pakistan ??
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
Dania is legal wife, so she will get 1/8th of all properties, cash, cars. After deducting 1/8th, all assets will be divided in 3 parts. Son will take 2 and daughter will take 1 part. That’s it.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Dania is legal wife, so she will get 1/8th of all properties, cash, cars. After deducting 1/8th, all assets will be divided in 3 parts. Son will take 2 and daughter will take 1 part. That’s it.

Thanks man for resolving this dispute.
 

Khi

MPA (400+ posts)
Dania is legal wife, so she will get 1/8th of all properties, cash, cars. After deducting 1/8th, all assets will be divided in 3 parts. Son will take 2 and daughter will take 1 part. That’s it.
Danis is a Rundi
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
Danis is a Rundi
Yes, she is. But it is her luck that Khula was not finalized before Amir’s Death. Amir did not divorce her to save Haq Megar. (In Khula, there is no Haq Mehar due on husband. By the Way, Dania was only selling her own body for Money. But Amir Liaqaut sold people’s vote ? which he got on PTI (Bat) symbol. And selling vote is a bigger crime than working as S-x-ual worker.
 
  • Like
Reactions: sok