تیل گرتا جا رہا ہے

Pakcola

Senator (1k+ posts)
---------

تیل گرتا جا رہا ہے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، کوئی پرائس کنٹرول نہیں ہے ہر کوئی اپنی مرضی کے ریٹ بڑھا رہا ہے ، اور ماشاءاللہ ہمارے پاکستانی بھائی تو مشکل وَقت میں اور زیادہ لوٹ طے ہے ، اور دکان پہ بیٹھ کر یحودیو کو بدعا بھی دیتے ہے ، 42 روپے تیل سستا ہو گیا ، تیل کے نام پہ مہنگائی کرنے والے تاجیرو کو اب سانپ سونگھ گیا ہے ، عمران خان ناجائز منافع خورو کو چوک پر لاتکاو

----------

asallo

Oh bahi indian jao apne mulk main ja ker karo jo bhi bak bak kerni hai we know that you are an endian. Pakistani pretend kerne se pelhe utdu likhna seekho

Ps admin why dont you block indians on this forum
 
تو پاگل ہے کیا ، کھوتا خور
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
---------

تیل گرتا جا رہا ہے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، کوئی پرائس کنٹرول نہیں ہے ہر کوئی اپنی مرضی کے ریٹ بڑھا رہا ہے ، اور ماشاءاللہ ہمارے پاکستانی بھائی تو مشکل وَقت میں اور زیادہ لوٹ طے ہے ، اور دکان پہ بیٹھ کر یحودیو کو بدعا بھی دیتے ہے ، 42 روپے تیل سستا ہو گیا ، تیل کے نام پہ مہنگائی کرنے والے تاجیرو کو اب سانپ سونگھ گیا ہے ، عمران خان ناجائز منافع خورو کو چوک پر لاتکاو

----------

مہنگائی صرف تیل کی قیمت پر بھی منحصر نہیں ہے؟ اسکی بہت ساری
اور بھی وجوہات ہوتی ہیں...اب اس میں کیا
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
مہنگائی صرف تیل کی قیمت پر بھی منحصر نہیں ہے؟ اسکی بہت ساری
اور بھی وجوہات ہوتی ہیں...اب اس میں کیا

بھائی جب بڑھتا ہے تو تیل کا بہانہ بنا کر بڑھا دیتے ہے تاجر
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جب بڑھتا ہے تو تیل کا بہانہ بنا کر بڑھا دیتے ہے تاجر
ہاہاہا تیل کا بہانہ ہے ...تیری پاکٹ اصل نشانہ ہے
اب کچھ نہ کچھ تو نکلوانا ہے ؟ اب اس میں کیا
میری مانو تو پاکٹ گھر رکھ کر آیا کرو؟... لیکن چھپا کر.
کہیں بیوی کے ہتھے چڑھ گیی تو ہو گیی خالی .
تم بیشک بازار جاؤ نہ جاؤ ایک برابر..... ?
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا تیل کا بہانہ ہے ...تیری پاکٹ اصل نشانہ ہے
اب کچھ نہ کچھ تو نکلوانا ہے ؟ اب اس میں کیا
میری مانو تو پاکٹ گھر رکھ کر آیا کرو؟... لیکن چھپا کر.
کہیں بیوی کے ہتھے چڑھ گیی تو ہو گیی خالی .
تم بیشک بازار جاؤ نہ جاؤ ایک برابر..... ?

ہا ہا ہا سولہ آنے درست فرمایا جناب ، بازار جاؤ یا نا جاؤ جیب تو خالی ہونی ہے ?