تیل بحران کے ذمے داروں کو گھر جانا ہوگا- کابینہ کےاجلاس میں وزرا برس پڑے

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
جیسے جہانگیر ترین کوئی جانا پڑا
....
اپنے انگلینڈ والے گھر
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں
تم سونے سے بنی لیڈرشپ لے آؤ

دودھ سے دھلے وزیر لے آؤ

پاکباز اور ایماندار پولیس لے آؤ

اور ملک کی ہر چیز تبدیل کر دو

مگر تم اس ملک کو تباہی سے نہیں بچا سکتے ، جب تک

'ہماری عدلیہ اپنا 'کام' کر رہی ہے