تیسرا تھریڈ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ یہاں کے ماڈز میں برداشت کا بالکل بھی مادہ نہیں، ان کا رویہ انڈین میڈیا سے کسی طرح بھی کم نہیں، کوی گالیاں دیتا رہے مگر یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے، ہاں اگر کوی ایسا معلوماتی سوال پوچھ لے جو ان کے مطابق اچھا نہ ہو تو یہ اس تھریڈ کی تکا بوٹی کردیتے ہیں
دو تھریڈز ڈیلیٹ کروانے کے بعد میں پھر پوچھتا ہوں اور اب کوی تصویر شئیر کیئے بغیر پوچھ رہا ہوں تاکہ میرا تھریڈ اس بنیاد پر ڈیلیٹ نہ کیا جاسکے کہ انڈین جہازوں نے اپنا پے لوڈ مبینہ طور پر جہاں گرایا تھا وہاں ایک گڑھا اور چند درخت جڑ سے اکھڑ گئے تھے ، ایسا کسطرح ممکن ہوا کہ جہازوں پر لوڈ تمام کے تمام بتیس میزائیل اس گڑھے میں ہی گرے اور جہازوں کے پاس اتنا ٹائم کیسے آیا کہ ایک کے بعد دوسرا عین اسی جگہ پر ٹارگٹ بنا کر اپنا پے لوڈ گراتا ، گویا پاکستانی فائٹرز کو دعوت دے رہے تھے کہ آو اور ہمیں مارو ، ایسا سوچنا بھی ناممکن ہے، ہماری فوج نے بھی میڈیا کو ایک گڑھے سے آگے سوچنے، دیکھنے اور واک کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی ؟
اسی گڑھے کے اوپر کی طرف چڑھنا شروع کردیں تو پہاڑی کی چوٹی پر ایک مدرسہ ہے جس پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوی ہیں کیونکہ اس مدرسے کو انڈیا تباہ کرنے کا دعویدار ہے
میرا سوال یہ ہے کہ میڈیا کو دس دن بعد بھی اس مدرسے کے اندر کیوں نہیں جانے دیا گیا، حالانکہ دیکھا جاے تو انڈیا کو جھوٹا کرنے کیلئے ان کے پاس سنہری موقع تھا، نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا اندر جاکر ویڈیوز بناتا اور چینلز پر شئیر کرکے انڈیا کو جوتے مارتا؟
کیا اس کا یہ مطلب لیا جاے کہ یہ گڑھا صرف ایک بھٹکے ہوے بم کا نتیجہ ہے ؟ چار جہازوں پر کم سے کم سولہ بم تو لوڈ تھے، پھر باقی کے بم کدھر گئے ؟ کیا یہ درست ہے کہ کچھ بم مدرسے پر گرے اور ایک بم اس گڑھے میں؟
میرا مشورہ اول دن سے یہی تھا کہ انٹرنیشنل میڈیا کو مدرسے میں لے جایا جاتا تاکہ وہ خود دیکھ سکتے مگر آٹھ دن بعد بھی میڈیا کو مدرسہ کے اندر نہیں جانے دیا گیا

اب بھی وقت ہے کہ میڈیا کو مدرسے کے اندر لے جایا جاے، کیونکہ ایک دو کوڑی کے مولوی کی خاطر پچیس کروڑ کے ترقی یافتہ ملک اور اس کی منتخب حکومت کو نیوکلئیر وار کی تباہی دیکھنے کی سزا نہیں دی جاسکتی
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Definitely the story of 'payload' being abandoned so that they could run away is our counter narrative. The bombs were sent to a target from LOC but they missed their aim, we all know why that happened. GPS location is not accurate 100 %. US drones when they were targeting tribal areas and Afghanistan misfired often. Their agents on ground were tagging the targets for them with GPS devices and still drones were not accurate. It is also possible that they saw PAF coming and in haste missed their aim which was this madrassa.
 
alimula

Senator (1k+ posts)
اپ اتنے اوتاولے کیوں ہو رہے ہیں؟ انڑنیشنل میڈہا کسی کو نہیں معاف کرتا اگر انکو زرا سا بھی شک ہوتا تو اپ جیسوں کی مدد سے سب کچھ دیکھا دیتا جیسا انھوں نے ممبی دھماکوں کے وقت کیا تھا۔ اجمل قصاب کے گھر کو دکھانے کے لییے۔
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
Even if a single bomb has hit the target, satellites would have shown the damage to the building (unless u say that Indians dropped cracker bomb). Retarded post
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
بھائی تھریڈ تیسرا ہو یا چوتھا ۔بونگی بونگی ہوتی ہے۔ آپ کا مطلب ہے کہ میڈیا ایک گڑہے تک تہ پہنچ گیا مگر وہ مدرسہ جہاں لوگ مرے وہاں تک کوئی بھی نہ پہنچ سکا نہ مقامی میڈیا نہ بین الاقوامی۔

دوسرا جو لوگ مرے وہ بغیر جنازے کے دفنا دئے گئے؟
تیسرا وہ مدرسہ جو تباہ ہوا اسے دنیا کی کوئی سیٹلائٹ بھی نہ دیکھ سکی؟

اس کا مطلب ہے وہ بھارتی واقع اتنے نا اہل تھے کہ بم ویرانے میں برسا کر چلے گئے۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai mujhy pictures tag kardain... Plzz mainz dykhna chahta houn.... :(

Siasat.pk k admins or moderator ki majbori hai, agar yahan say aesa koe mawad share houna shuru hougaya jo hamari establishment k narrative k khilaf hou tou siasat.pk ko do min main bandh kardiya jaeyga or adeel namaloom afrad main shamil houjaeyga :)

Main samjh skta houn yahan kyun thread delete kiye jatay hain.... Main objective banda houn, or filhal tamam saboot issi taraf ishara kar rahay hain k india buri tarhan nakam howa hai....
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
The third party international organizations who are experts in topological analysis have already verified that no damage was done anywhere at the landscape that Indians have claimed to hit.
My questions are, if no damage is done than why media is not allowed to enter there?
why all four planes of India pay there load off in the same spot?
How many shells were found in that spot?
if that spot was due to a single bomb shell than where other bombs were dropped?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai mujhy pictures tag kardain... Plzz mainz dykhna chahta houn.... :(

Siasat.pk k admins or moderator ki majbori hai, agar yahan say aesa koe mawad share houna shuru hougaya jo hamari establishment k narrative k khilaf hou tou siasat.pk ko do min main bandh kardiya jaeyga or adeel namaloom afrad main shamil houjaeyga :)

Main samjh skta houn yahan kyun thread delete kiye jatay hain.... Main objective banda houn, or filhal tamam saboot issi taraf ishara kar rahay hain k india buri tarhan nakam howa hai....
sorry, its not possible here because Mode has deleted my two threads already.
I was informed that my thread was deleted due to the photos I have posted.
you can find these photos by searching google.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تھریڈ تیسرا ہو یا چوتھا ۔بونگی بونگی ہوتی ہے۔ آپ کا مطلب ہے کہ میڈیا ایک گڑہے تک تہ پہنچ گیا مگر وہ مدرسہ جہاں لوگ مرے وہاں تک کوئی بھی نہ پہنچ سکا نہ مقامی میڈیا نہ بین الاقوامی۔

دوسرا جو لوگ مرے وہ بغیر جنازے کے دفنا دئے گئے؟
تیسرا وہ مدرسہ جو تباہ ہوا اسے دنیا کی کوئی سیٹلائٹ بھی نہ دیکھ سکی؟

اس کا مطلب ہے وہ بھارتی واقع اتنے نا اہل تھے کہ بم ویرانے میں برسا کر چلے گئے۔
لگتا ہے کبھی کنوٰیں سے باہر کی دنیا نہیں دیکھی آپ نے، جب بندے مرتے ہیں تو ان کے جنازے بھی ہوتے ہیں اور اہم بندے شامل بھی ہوتے ہیں

ہاں ایک کام کی بات کی ہے تم نے، ہای لائیٹ والا حصہ دوبارہ پڑھواور پھر میرا سوال پڑھو
نااہل بھارتی ویرانے میں بم پھینک کر چلے گئے مگر گڑھا صرف ایک بم کا ہے باقی بموں کے گڑھے کدھر ہیں، یہ تو ہم بھی کہہ چکے کہ بھارتی جہاز پے لوڈ گرا کر چلے گئے
پے لوڈ ایک ہی گڑھے میں کیسے گرا دیا، کوی ٹریکٹر ٹرالی پر لدا ہوا تھا پے لوڈ جو ایک ہی گڑھے میں گرا دیا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اپ اتنے اوتاولے کیوں ہو رہے ہیں؟ انڑنیشنل میڈہا کسی کو نہیں معاف کرتا اگر انکو زرا سا بھی شک ہوتا تو اپ جیسوں کی مدد سے سب کچھ دیکھا دیتا جیسا انھوں نے ممبی دھماکوں کے وقت کیا تھا۔ اجمل قصاب کے گھر کو دکھانے کے لییے۔
ایک بے ضرر، بند، مدرسہ جو کب کا منتقل ہوچکا دکھانے میں مشکل کیا ہے؟
انڈیا کے سارے پروپیگنڈے کی پین دی سری ہوجاتی
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ یہاں کے ماڈز میں برداشت کا بالکل بھی مادہ نہیں، ان کا رویہ انڈین میڈیا سے کسی طرح بھی کم نہیں، کوی گالیاں دیتا رہے مگر یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے، ہاں اگر کوی ایسا معلوماتی سوال پوچھ لے جو ان کے مطابق اچھا نہ ہو تو یہ اس تھریڈ کی تکا بوٹی کردیتے ہیں
دو تھریڈز ڈیلیٹ کروانے کے بعد میں پھر پوچھتا ہوں اور اب کوی تصویر شئیر کیئے بغیر پوچھ رہا ہوں تاکہ میرا تھریڈ اس بنیاد پر ڈیلیٹ نہ کیا جاسکے کہ انڈین جہازوں نے اپنا پے لوڈ مبینہ طور پر جہاں گرایا تھا وہاں ایک گڑھا اور چند درخت جڑ سے اکھڑ گئے تھے ، ایسا کسطرح ممکن ہوا کہ جہازوں پر لوڈ تمام کے تمام بتیس میزائیل اس گڑھے میں ہی گرے اور جہازوں کے پاس اتنا ٹائم کیسے آیا کہ ایک کے بعد دوسرا عین اسی جگہ پر ٹارگٹ بنا کر اپنا پے لوڈ گراتا ، گویا پاکستانی فائٹرز کو دعوت دے رہے تھے کہ آو اور ہمیں مارو ، ایسا سوچنا بھی ناممکن ہے، ہماری فوج نے بھی میڈیا کو ایک گڑھے سے آگے سوچنے، دیکھنے اور واک کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی ؟
اسی گڑھے کے اوپر کی طرف چڑھنا شروع کردیں تو پہاڑی کی چوٹی پر ایک مدرسہ ہے جس پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوی ہیں کیونکہ اس مدرسے کو انڈیا تباہ کرنے کا دعویدار ہے
میرا سوال یہ ہے کہ میڈیا کو دس دن بعد بھی اس مدرسے کے اندر کیوں نہیں جانے دیا گیا، حالانکہ دیکھا جاے تو انڈیا کو جھوٹا کرنے کیلئے ان کے پاس سنہری موقع تھا، نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا اندر جاکر ویڈیوز بناتا اور چینلز پر شئیر کرکے انڈیا کو جوتے مارتا؟
کیا اس کا یہ مطلب لیا جاے کہ یہ گڑھا صرف ایک بھٹکے ہوے بم کا نتیجہ ہے ؟ چار جہازوں پر کم سے کم سولہ بم تو لوڈ تھے، پھر باقی کے بم کدھر گئے ؟ کیا یہ درست ہے کہ کچھ بم مدرسے پر گرے اور ایک بم اس گڑھے میں؟
میرا مشورہ اول دن سے یہی تھا کہ انٹرنیشنل میڈیا کو مدرسے میں لے جایا جاتا تاکہ وہ خود دیکھ سکتے مگر آٹھ دن بعد بھی میڈیا کو مدرسہ کے اندر نہیں جانے دیا گیا

اب بھی وقت ہے کہ میڈیا کو مدرسے کے اندر لے جایا جاے، کیونکہ ایک دو کوڑی کے مولوی کی خاطر پچیس کروڑ کے ترقی یافتہ ملک اور اس کی منتخب حکومت کو نیوکلئیر وار کی تباہی دیکھنے کی سزا نہیں دی جاسکتی
Lgta he baki ka payload terey pichwarey me daal gaee hain...
jb sari dunya satellite images dikha k INDIANS k mun pe maar chuki hey.... INDIANS mun chupatey phirtey hain. Ab tujhey konsi tkleef uth rahee hey?
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بے ضرر، بند، مدرسہ جو کب کا منتقل ہوچکا دکھانے میں مشکل کیا ہے؟
انڈیا کے سارے پروپیگنڈے کی پین دی سری ہوجاتی
unn ke propaganday ki pain dee siri ho chukee he..ye to aap hen jo unn ke propaganday mein jaan daalne ki koshish ker rehe hen.. bhai khusre pe viagra kaam nahin kerta,
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
My questions are, if no damage is done than why media is not allowed to enter there?
why all four planes of India pay there load off in the same spot?
How many shells were found in that spot?
if that spot was due to a single bomb shell than where other bombs were dropped?
kisi jahil ki awlaad tujhey kis ne kha k aik hi garha dikhaya gaya hey?
4 garhoon ki pics poorey net pe pari hain....
koi webpage kholna ata hey?
ya vo b siasat.pk pe seekho gey?
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)

So you think the international media has suddenly become a friend of pakistan?

Or the missiles fired by indian found only humans inside and killed them and didnt damage the building at all? I mean WTF are you smoking?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
India se shakir ullah ki laash aie us pe koi nhi bola...
Uski laash se dil ore dimagh nikal lia tha indians ne. Us pe kou nhi bola.......BC jis cheez me INDIANS ka b mun kala ho gaya ore vi bolna b nhi chahtey ab, us pe ye BNDA BONGIAN MAARNEY AGAYA HEY.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

So you think the international media has suddenly become a friend of pakistan?

Or the missiles fired by indian found only humans inside and killed them and didnt damage the building at all? I mean WTF are you smoking?
Ye koi sasta nasha kr k aya hey
 
luckey_iam

MPA (400+ posts)
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ یہاں کے ماڈز میں برداشت کا بالکل بھی مادہ نہیں، ان کا رویہ انڈین میڈیا سے کسی طرح بھی کم نہیں، کوی گالیاں دیتا رہے مگر یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے، ہاں اگر کوی ایسا معلوماتی سوال پوچھ لے جو ان کے مطابق اچھا نہ ہو تو یہ اس تھریڈ کی تکا بوٹی کردیتے ہیں
دو تھریڈز ڈیلیٹ کروانے کے بعد میں پھر پوچھتا ہوں اور اب کوی تصویر شئیر کیئے بغیر پوچھ رہا ہوں تاکہ میرا تھریڈ اس بنیاد پر ڈیلیٹ نہ کیا جاسکے کہ انڈین جہازوں نے اپنا پے لوڈ مبینہ طور پر جہاں گرایا تھا وہاں ایک گڑھا اور چند درخت جڑ سے اکھڑ گئے تھے ، ایسا کسطرح ممکن ہوا کہ جہازوں پر لوڈ تمام کے تمام بتیس میزائیل اس گڑھے میں ہی گرے اور جہازوں کے پاس اتنا ٹائم کیسے آیا کہ ایک کے بعد دوسرا عین اسی جگہ پر ٹارگٹ بنا کر اپنا پے لوڈ گراتا ، گویا پاکستانی فائٹرز کو دعوت دے رہے تھے کہ آو اور ہمیں مارو ، ایسا سوچنا بھی ناممکن ہے، ہماری فوج نے بھی میڈیا کو ایک گڑھے سے آگے سوچنے، دیکھنے اور واک کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی ؟
اسی گڑھے کے اوپر کی طرف چڑھنا شروع کردیں تو پہاڑی کی چوٹی پر ایک مدرسہ ہے جس پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوی ہیں کیونکہ اس مدرسے کو انڈیا تباہ کرنے کا دعویدار ہے
میرا سوال یہ ہے کہ میڈیا کو دس دن بعد بھی اس مدرسے کے اندر کیوں نہیں جانے دیا گیا، حالانکہ دیکھا جاے تو انڈیا کو جھوٹا کرنے کیلئے ان کے پاس سنہری موقع تھا، نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا اندر جاکر ویڈیوز بناتا اور چینلز پر شئیر کرکے انڈیا کو جوتے مارتا؟
کیا اس کا یہ مطلب لیا جاے کہ یہ گڑھا صرف ایک بھٹکے ہوے بم کا نتیجہ ہے ؟ چار جہازوں پر کم سے کم سولہ بم تو لوڈ تھے، پھر باقی کے بم کدھر گئے ؟ کیا یہ درست ہے کہ کچھ بم مدرسے پر گرے اور ایک بم اس گڑھے میں؟
میرا مشورہ اول دن سے یہی تھا کہ انٹرنیشنل میڈیا کو مدرسے میں لے جایا جاتا تاکہ وہ خود دیکھ سکتے مگر آٹھ دن بعد بھی میڈیا کو مدرسہ کے اندر نہیں جانے دیا گیا

اب بھی وقت ہے کہ میڈیا کو مدرسے کے اندر لے جایا جاے، کیونکہ ایک دو کوڑی کے مولوی کی خاطر پچیس کروڑ کے ترقی یافتہ ملک اور اس کی منتخب حکومت کو نیوکلئیر وار کی تباہی دیکھنے کی سزا نہیں دی جاسکتی
most of the time fighter jets come in groups but only one carry payloads other escourt it maybe thats why we saw payloads of only one aircraft, other explination is they fired standby missiles from IOK and didnt cross LOC at all. why pakistan is not showing the madarsa is illogical question as it is unnecessry and already many journalists visited the area and saw the craters and about building it is an abandaned builinding not a funcional madarsa . and also pakistan avioding more escalatio thats why we are not war mongring or chest thumping like indians.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
My questions are, if no damage is done than why media is not allowed to enter there?
why all four planes of India pay there load off in the same spot?
How many shells were found in that spot?
if that spot was due to a single bomb shell than where other bombs were dropped?
The target area is open for anyone to see. Dunya TV and reporters from other channels including Hamid Mir have already been there and reported the ground situation. The only area that has been checked so far is where India says it has dropped the bomb(s). No point in checking thousands of square kilometers of jungles. As far is known there is no restriction on anyone to go anywhere to check out.