تیری ڈریوری کے صدقے جایے - تیری جپھیاں تیری چمیاں کے صدقے جایے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب آپ کو اصلیت دکھائی جائے تو اصلیت سے انکاری ہو جاتے ہیں یا پھر اسے ڈگڈگی یا ڈفلی کہنے لگتے ہیں.جب سعودیہ نے نوروں کی جان بچائی اسے شاہی مہمان رکھا تب اس کی ہر بات سبحان اللہ اب اس میں کیڑے پڑگئے
خبریں جن اخباروں کی لگائی ہیں سبحان اللہ ان کے مالکان کون ہیں کون نہیں جانتا نام ہی کافی ہے
اتنی جلن اچھی نہیں ہوتی دوست ملک نواز شریف کے نہیں پاکستان کے دوست ہوتے ہیں عمران نہیں رہے گا اور شہزادہ سلمان تب بھی
دوست رہیںگے
Bi bi jo likha he na zara us pur kuch bool dijye please.
I asked if this is our real Aoqaat that 2 number Quaid-e-Azam should tell us what actually he as done. Before hir yaar moodi tells us.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم کیا سمجھتے ہو مجھے پتا نہیں تم لوگ کتنے گھٹیا ہو
لیکن اصلیت دکھانا میرا فرض ہے
واہ رے راجے اصلیت کسی کی دکھانے جاتے ہو اور لوگ جوتے مار مار کر اصلیت تمہاری سجا دیتے ہیں زمانہ بدل گیا ہے اب تو ہاتھ کے ہاتھ حساب کتاب ہو جاتا ہے
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
like all Pakistani ambassadors, this Pakistani Ambassador in Saudia also fingered Pakistan and decided to invest in India

After Trump meeting,
selectors were happy that Imran had atleast achieved diplomatic dominance that no Pakistani Govt has ever achieved ..............soon they realized it was just a hang over from sasti charass
Wasn’t as bad as the time nawaz ran to Clinton during Kargil time, dropped his pants m, bent over and shouted “Take me hard mr Clinton!, TAKE ME HARD!”

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
If you had any shame you should have killed yourself before posting this video. That is what proves that you people are creatures who dance on dug duggi. They know Pakistan will raise Kashmir issue as we did in UN. But the real yaars of moody did not let us.
Let alone your donkey who Trump mocked on mediation. While he know what India is actually doing. And on this mocking donkey thought he WON World CUP.
Sharam karo.
But it was champion boot licker Nawaz who lost us Kargil. Do have a read of this if you got 5 mins spare.

Also, Eid Mubarak bro!
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Every country has their own interests and sadly they have all invested billions in India only thing we can do is to make ourselves stronger
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
If you had any shame you should have killed yourself before posting this video. That is what proves that you people are creatures who dance on dug duggi. They know Pakistan will raise Kashmir issue as we did in UN. But the real yaars of moody did not let us.
Let alone your donkey who Trump mocked on mediation. While he know what India is actually doing. And on this mocking donkey thought he WON World CUP.
Sharam karo.
Mr patwarnaal I was showing you the mirror.
Now if you had any shame which patwaris don't, you should have committed a suicide by now.
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

ابے امرتسری بھڑووں کے کتوں
پیچھے تو دیکھو، پیچھے
اوبامہ امرتسری بھڑوے کو کیا کہہ رہا ہے
60946516_686398098468092_440890191209562112_n.jpg
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ صاحب ایسی باتیں کوئی نا سمجھ کرے تو اور بات ہے لیکن ایسا بندہ جو بین القوامی سیاست بارے سمجھ بوجھ رکھتا ہو وہ ایسی باتیں نہی کرتا۔ عرب امریکہ کے اتحادی بلکہ خدمت گار ہیں اور انڈیا اس بلاک کا دوسرا اسرائیل اور مستقبل کی دوسری یا تیسری بڑی مارکیٹ ہے۔ جن لوگوں نے امریکہ کے کہے پر اسرائیل کی مخالفت چھوڑ دی جو کہ ایسا مسئلہ تھا جس کے وہ ساٹھ سال سے چیمپئن تھے کیا وہ کشمیر کے مسئلے پر انڈیا جیسی مارکیٹ کو چھوڑ دیں۔ یہ اسلامی امہ والے خواب دیکھنے چھوڑ دیں، اب کوئی ملک کسی کا صرف اسی حد تک ہی دوست ہے جتنا اس کی اپنی بین القوامی سیاست اجازت دے۔ ہمیں سعودی عرب کا مشکور ہونا چاہئے کہ انہوں نے ہمیں ۱۲ ارب ادھار دیا اور ۲۰ ارب ڈالر انویسٹ کرنے کا عندیہ دیا ورنہ جو ہمارے ملک کی ستر سال سے حالت ہے یہاں کوئی دھیلا بھی لگانے کو تیار نہ ہو بشرط کسی کے سیاسی عزائم ہوں۔ ہر ملک کے اپنے معاشی انٹرسٹس ہوتے ہیں اور سرمایہ وہیں جاتا ہے جہاں منافع ہو سیاسی استحکام ہو اور مستقبل روشن ہو۔ دوست ملکوں کے ہمسائیوں کے ساتھ کانفلکٹس پر اگر معاشی فیصلے اثر انداز ہونے لگیں تو ترکی چاہے گا کہ کوئی اسلامی ملک یونان سے بزنس نہ کرے، ہم چاہیں گے کوئی انڈیا سے بزنس نہ کرے، مراکش چاہے گا کہ کوئی سپین میں انویسٹ نہ کرے، عرب چاہیں گے کہ کوئی ایران سے تیل نہ خریدے اور اس طرح یہ نہ ختم ہونے والی لسٹ چلتی جائے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم معاشی طور پر انڈیا کے مقابل کسی کے لئے دلچسپی کا سامان نہی رکھتے سوائے چائنا کے جو کہ خالص سیاسی اور فوجی اعتبار سے یہاں سرمایہ کاری پر مجبور ہے۔ آپ دیکھ لیں کہ آج پورے مغرب میں ایک بھی ملک انڈیا کے خلاف نہی بولا، نہ امریکہ نہ یورپ نہ آسٹریلیا اور نہ روس۔ پاکستان کی جو حالت بن چکی ہے ایسے میں ان ممالک نے اگر انڈین فیصلوں کی کھل کر حمایت نہی کی تو یہی آپ کی کامیابی ہے۔ اور ایسا بھی صرف اس لئے ہو رہا ہے کہ مغرب کو افغانستان میں ہماری ضرورت آن پڑی ہے۔
پاکستان کا اس سینیریو میں سب سے اہم ہتھیار غیر ملکی میڈیا کو اپنے حق میں استوار کرنا ہے اور اس محاذ پر ہم کامیاب ہیں۔
اس مغربی اور چینی بلاک کی سیاست میں تبدیلی کسی وزیرِاعظم یا وزیر خارجہ کے ہاتھ میں نہی۔ پاکستان گورنمنٹ کی خارجہ محاذ پر سب سے بڑی کامیابی افغانستان سے ہندوستانی سیاست کو دیس نکالا ہے۔ دوسری بڑی کامیابی امریکہ سے تعلقات کو بہتر کرنا ہے۔ اور تیسری کامیابی عربوں سے برے وقت میں پیسے نکلوانا ہے۔ خارجہ پالیسی کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ دوسرے ممالک کے تبدیل نہ ہو سکنے والے رجحانات کو تبدیل کرنے کی کوشش کئے بغیر ان سے دوسرے اشوز پر بہتر تعلقات استوار کئے جائیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اور تو بہت کچھ سنا تھا - یہ بھی سنا تھا کہ دو نمبر قائد اعظم کو آتے ہی پاکستان کی فارن پالیسی ہواؤں میں اڑنے لگے گی اور دنیا میں پاکستان کی آواز ایک مضبوط اور قوی آواز بن جاۓ گی - انصافی کچھ ایسے خواب دیکھ رہے تھے کہ پاکستان دنیا کو اپنی ڈگر پر چلانے لگے گا - اور ساری دنیا خان پائیڈ پائپر کی پینپڑی کے پیچھے چوہوں کی طرح چل پڑے گی
دو نمبر قائد اعظم نے آتے ساتھ یہ کچھ کرنے کے اثار دکھاۓ - جگہ جگہ جا کے پینپڑی بجائی - پر کوئی چوہا پیچھے نہیں آیا

موصوف نے دبئی میں جا کر عربوں کہا کہ بس پاکستان ٹیک اوف کرنے ہی والا ہے اپنے اپنے پیسوں کے تھیلے لے کر سوار ہو جاؤ - کہیں پیچھے نہ رہ جانا - اگلوں نے عزت کے ساتھ مندی کھلا کر گھر بھیج دیا - سعودی شہزادے کی ڈریوری کی اس نے ٹپ میں ادھارا تیل دے دیا - اس کے مقابلے میں وہ پچھتر بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ مودی کو دے آیا - جس نے نہ ڈریوری کی نہ جپھیاں اور چمیاں ماری

کشمیر گیا بھاڑ میں - دو نمبر قائد اعظم ان بیچاروں کے لئے شہزادے کے منہ سے دو لفظ نہیں نکلوا سکا - ادھر اماراتی شیخوں نے کھل کر مودی کی ھلا شیری بھی کر دی - میں کسی چیز کا شکوہ نہیں کر رہا -- بس اس بات کا رونا رو رہا ہوں کہ یہ امید بھی اتنی جلدی ختم ہو گئی ؟؟؟ پاکستان کی اوقات صرف اتنی ہی ہے کہ جا کر یمنی بچے ماریں اور ایران پر جند اللہ کے کتے چھوڑیں اور مندی کھایں

کہاں گئی وہ خود داری جو ہم نے کبھی دکھائی تھی کہ ہم یمنی بچے ذبح نہیں کریں گے جس پر ہمیں سزا بھگتنے کی دھمکی ملی تھی --- اگر ہماری اصل اوقات دو نمبر قائد اعظم بھی نہیں بڑھا سکا تو یہ ادھارا تیل اور چند ٹکے کن وعدے وعید پر ملے ہیں

وقت آ گیا ہے کہ دو نمبر قائد اعظم سے قوم پوچھے کہ دو نمبری چھوڑو اور اصل بات بتاؤ
ان تیس سالوں میں تمھارے لیڈروں نے جو پاکستان کی بنیادیں ہلا دی ہیں اور اسکو تباہ و برباد کر دیا ہے اسکی روشنی میں تمہارا یہ اعتماد سے بھرپور تبصرہ بلکل ٹھیک معلوم ہوتا ہے اب یہ زخموں سے چور چور ملک اٹھتے اٹھتے ہی اٹھے گا قدرت نے خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا ہے اب تو جو کچھ بھی ملنا ہے اسکو بونس ہی سمجھو چاہے وہ ڈرائیوری کرکے ملے یا جھوٹ موٹ کی جپھیاں ڈال کر ، ویسے جشن آزادی کے دن تم نے خان پر جو تبصرہ کیا ہے زندہ قومیں ایسا ہی کیا کرتی ہیں ، خان تو آج ہے کل نہیں ہوگا تم اپنا کام جاری رکھو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کرے گی

بچی جمہوری ڈرامے کی حد سے گزر گئی پر اس لمحے کو کوستی ہو گی جب ٹی وی پر پاک بازی کا ڈرامہ کرنے پہنچی اللہ اتنے بڑے جھوٹ کا پردہ خود چاک کر دیتا ہے جب حد سے گزر جائے .
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تیری ڈریوری کے صدقے جایے - تیری جپھیاں تیری چمیاں کے صدقے جایے
Buttni Ferrari Qatri ko keh rahi hey kay "Teri Drivery kay sadqay, teri japhian teri chumiyaan kay sadqay jaey".
Kiyoonkay jub Qatri Ferrari ki sawari kerta hey tou yehi awaz aati thi...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاحب ایسی باتیں کوئی نا سمجھ کرے تو اور بات ہے لیکن ایسا بندہ جو بین القوامی سیاست بارے سمجھ بوجھ رکھتا ہو وہ ایسی باتیں نہی کرتا۔ عرب امریکہ کے اتحادی بلکہ خدمت گار ہیں اور انڈیا اس بلاک کا دوسرا اسرائیل اور مستقبل کی دوسری یا تیسری بڑی مارکیٹ ہے۔ جن لوگوں نے امریکہ کے کہے پر اسرائیل کی مخالفت چھوڑ دی جو کہ ایسا مسئلہ تھا جس کے وہ ساٹھ سال سے چیمپئن تھے کیا وہ کشمیر کے مسئلے پر انڈیا جیسی مارکیٹ کو چھوڑ دیں۔ یہ اسلامی امہ والے خواب دیکھنے چھوڑ دیں، اب کوئی ملک کسی کا صرف اسی حد تک ہی دوست ہے جتنا اس کی اپنی بین القوامی سیاست اجازت دے۔ ہمیں سعودی عرب کا مشکور ہونا چاہئے کہ انہوں نے ہمیں ۱۲ ارب ادھار دیا اور ۲۰ ارب ڈالر انویسٹ کرنے کا عندیہ دیا ورنہ جو ہمارے ملک کی ستر سال سے حالت ہے یہاں کوئی دھیلا بھی لگانے کو تیار نہ ہو بشرط کسی کے سیاسی عزائم ہوں۔ ہر ملک کے اپنے معاشی انٹرسٹس ہوتے ہیں اور سرمایہ وہیں جاتا ہے جہاں منافع ہو سیاسی استحکام ہو اور مستقبل روشن ہو۔ دوست ملکوں کے ہمسائیوں کے ساتھ کانفلکٹس پر اگر معاشی فیصلے اثر انداز ہونے لگیں تو ترکی چاہے گا کہ کوئی اسلامی ملک یونان سے بزنس نہ کرے، ہم چاہیں گے کوئی انڈیا سے بزنس نہ کرے، مراکش چاہے گا کہ کوئی سپین میں انویسٹ نہ کرے، عرب چاہیں گے کہ کوئی ایران سے تیل نہ خریدے اور اس طرح یہ نہ ختم ہونے والی لسٹ چلتی جائے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم معاشی طور پر انڈیا کے مقابل کسی کے لئے دلچسپی کا سامان نہی رکھتے سوائے چائنا کے جو کہ خالص سیاسی اور فوجی اعتبار سے یہاں سرمایہ کاری پر مجبور ہے۔ آپ دیکھ لیں کہ آج پورے مغرب میں ایک بھی ملک انڈیا کے خلاف نہی بولا، نہ امریکہ نہ یورپ نہ آسٹریلیا اور نہ روس۔ پاکستان کی جو حالت بن چکی ہے ایسے میں ان ممالک نے اگر انڈین فیصلوں کی کھل کر حمایت نہی کی تو یہی آپ کی کامیابی ہے۔ اور ایسا بھی صرف اس لئے ہو رہا ہے کہ مغرب کو افغانستان میں ہماری ضرورت آن پڑی ہے۔
پاکستان کا اس سینیریو میں سب سے اہم ہتھیار غیر ملکی میڈیا کو اپنے حق میں استوار کرنا ہے اور اس محاذ پر ہم کامیاب ہیں۔
اس مغربی اور چینی بلاک کی سیاست میں تبدیلی کسی وزیرِاعظم یا وزیر خارجہ کے ہاتھ میں نہی۔ پاکستان گورنمنٹ کی خارجہ محاذ پر سب سے بڑی کامیابی افغانستان سے ہندوستانی سیاست کو دیس نکالا ہے۔ دوسری بڑی کامیابی امریکہ سے تعلقات کو بہتر کرنا ہے۔ اور تیسری کامیابی عربوں سے برے وقت میں پیسے نکلوانا ہے۔ خارجہ پالیسی کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ دوسرے ممالک کے تبدیل نہ ہو سکنے والے رجحانات کو تبدیل کرنے کی کوشش کئے بغیر ان سے دوسرے اشوز پر بہتر تعلقات استوار کئے جائیں۔
شاہد صاحب بہت اچھا لگا آپ کا تبصرہ - اب میں اس سے کچھ اختلافات کروں گا وہ درج ذیل ہیں
١: پہلی بات اپنی صفائی میں - میں جانتا ہوں جناب یہ سب کچھ نہ وزیر اعظم کے ہاتھ میں ہے اور نہ وزیر خارجہ اور اس کا اظہار میں نے آخری جملے میں کیا -کہ یہ چھوٹی سی عنایتیں کس وعدے پر ہوئی ہیں ؟؟ راحیل شریف سعودیہ میں بیٹھا کون سے انڈے دے رہا ہے - یہ لوگ جو ہمیں دھمکیاں دے رہے تھے - کیا بات ماننے پر دو چار ٹکے دینے کو تیار ہوۓ ہیں

٢: یہ بات ذہن سے نکال دیں پلیز مغرب کو پاکستان کی ضرورت آن پڑی ہے - پلیز ذرا غور سے دیکھیں ہمیں افغانستان میں کوئی اساینمپٹ نہیں ملی - طالبانوں سے مذاکرات میں کون سا پاکستانی مندوب بیٹھا ہے ؟ نام لے کر بتایں پلیز ؟؟؟ دوسری بات اتنے ہنسی خوشی مذاکرات آپ کو حیران نہیں کر رہے ؟؟کیا اس سے پہلے بنی نو انسان کی تاریخ میں طالبان اور امریکہ میں مذاکرات کے ایسے ماحول کی کوئی مثال ملتی ہے ؟؟؟
سر امریکہ کو صرف پاکستان کی سڑکیں چاہیے تا کہ وہ اپنا سامان نکال سکے - اس کے بعد بھاڑ میں جاۓ افغانستان - افغانی جانیں اور پاکستانی --- اپ کی ریاست مدینہ طالبانوں نے بنانی ہے جناب - کبھی اس بات پر غور کیا ہے آپ نے سر ؟؟؟

٣: رہ سہ کے پاکستان کے پاس چین بچ جاتا ہے - تو جناب اگر ہمیں ہوش آ گیا اور امریکہ اور چین کے درمیان شروع ہونے والی معاشی جنگ میں اگر ہم نے چین کا ساتھ دے کر امریکہ کو ہرا دیا تو شاید کچھ بہتر ہو جاۓ - وگرنہ چین میں پانچ دس سال تک مشکل وقت نکالنے کے سکت ہے ہمارے پاس نہیں شاہد صاحب -- پلیز پاکستان میں آ کر غریب کا حال دیکھیں ذرا تو آپ کو لاوے کی گرمائ محسوس ہو گی -
اسی ضمن میں کہوں کہ اس وقت اگر میرا کسی شخص کا گلا گھونٹ کر مارنے کا دل کرتا ہے تو وہ عبدل رزاق داؤد ہے جس نے آتے ساتھ فائنینشل ٹایم کو انٹرویو دے کر ہمارے تعلقات چین سے خراب کرواۓ - عمران خان میں تو نہ اتنی سمجھ ہے نہ اہلیت کہ کچھ دیکھ سکے کہ اس کے پالتو کتورے کیا گل کھلاتے پھر رہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بچی جمہوری ڈرامے کی حد سے گزر گئی پر اس لمحے کو کوستی ہو گی جب ٹی وی پر پاک بازی کا ڈرامہ کرنے پہنچی اللہ اتنے بڑے جھوٹ کا پردہ خود چاک کر دیتا ہے جب حد سے گزر جائے .
آپ وہی ولی ڈفلی اتنی دھیمی دھیمی کیوں بجا رہی ہیں - کھل کر بجایں بہن جی -- اپک کے پاس ہر بات کا جواب مریم کا انٹرویو ہی ہوتا ہے تو کھل کر اس پر بات کریں -- تھریڈ کا موضو ع مختلف ہے تو کیا ہوا -میرا خیال نے کریں - میں تو چولیں مارتا ہی رہتا ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان تیس سالوں میں تمھارے لیڈروں نے جو پاکستان کی بنیادیں ہلا دی ہیں اور اسکو تباہ و برباد کر دیا ہے اسکی روشنی میں تمہارا یہ اعتماد سے بھرپور تبصرہ بلکل ٹھیک معلوم ہوتا ہے اب یہ زخموں سے چور چور ملک اٹھتے اٹھتے ہی اٹھے گا قدرت نے خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا ہے اب تو جو کچھ بھی ملنا ہے اسکو بونس ہی سمجھو چاہے وہ ڈرائیوری کرکے ملے یا جھوٹ موٹ کی جپھیاں ڈال کر ، ویسے جشن آزادی کے دن تم نے خان پر جو تبصرہ کیا ہے زندہ قومیں ایسا ہی کیا کرتی ہیں ، خان تو آج ہے کل نہیں ہوگا تم اپنا کام جاری رکھو
یار جپانی مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب اپنی جغتوں سے میری چھترول کرتے ہو - بہت مزہ آتا ہے - پر یار آج تو لگتا ہے رونے ہی لگے ہو ؟؟
مذاق سے ہٹ کر ایک بات کہوں گا یار -- اپنے ایئر اپنے گرد بیٹھے ان انصافیوں کو دیکھو یار --- تم لوگوں میں سچ سننے کی ھمت نہیں ؟؟ جو کچھ بولنے کے قابل نہیں ان کی گالیاں اگلے لیول پر پہنچ چکی ہیں

اڈمن ان کا ساتھ دیتی ہے اور ہر حربہ استمعال کرتی ہے کہ میری آواز دبی رہے - کبھی دیکھا ہے میرا کوئی تھریڈ فیچرڈ تھریڈ کی لسٹ میں آیا ہو ؟؟؟ چاہے اس پر پچاسیوں کومنٹس آے ہوں --- ان بیشرموں نے سوفٹ ویر میں کوئی کمانڈ ڈالی ہوئی ہے کہ میرا تھریڈ پہلے صفے سے ہٹے تو بلکل غائب ہو جاۓ - اس لئے فکر نہ کرو - یہاں میری بکواس بند کرنے کے لئے بہت سارے بیٹھے ہیں

اور بھائی میرے تم پلیز دوبارہ نہ رونا --- میں بہت ٹیٹھ چیز ہوں - مجھے ماں دھرتی کا درد اصلی سچ بولواتا رہے گا---- جس دن عمران خان نے مجھے ایمپریس کیا - قسم اٹھا کر کہتا ہوں تعریف کروں گا - اور بہت باری کی بھی ہے - اپ گواہ ہو
جغتیں مارتے رہا کرو - میری کافی مرمت کرتے ہو یار
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن ان کا ساتھ دیتی ہے اور ہر حربہ استمعال کرتی ہے کہ میری آواز دبی رہے - کبھی دیکھا ہے میرا کوئی تھریڈ فیچرڈ تھریڈ کی لسٹ میں آیا ہو ؟؟؟ چاہے اس پر پچاسیوں کومنٹس آے ہوں --- ان بیشرموں نے سوفٹ ویر میں کوئی کمانڈ ڈالی ہوئی ہے کہ میرا تھریڈ پہلے صفے سے ہٹے تو بلکل غائب ہو جاۓ - اس لئے فکر نہ کرو - یہاں میری بکواس بند کرنے کے لئے بہت سارے بیٹھے ہیں

بڑی توپ چیز سمجھتا ہے خود کو گنج پور کی کھچرا کنڈیوں کا یہ خارشی کتّا
تیری حیثیّت کسی کھچرا کنڈی کی گندگی میں ریگنے والے کیڑے سے ذیادہ نہیں۔ ۔ ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mr patwarnaal I was showing you the mirror.
Now if you had any shame which patwaris don't, you should have committed a suicide by now.
اگر تم نے میری بات نہیں سمجھنی کہ ان لوگوں نےنواز شریف کو اس لیے بولنے نہیں کہ وہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی پر نہ بولنا شروع کر دے اور اسی بات پر اڑے رہنا ہے کہ ہندو میڈیا نے اس کی بیزتی کی تو یہ ویڈیو غور سے اور پوری دیکھنا
دیکھو تو ذرا تمہارے خان کی جہالت اور فیس بک فوٹو شاپ پر عالم بننے کی کوشش پر ہندوں نے کیسی چھتر مار مار کر لال کی ہے خان جی کی ؟؟

کیا خیال ہے --- مہینہ بھر تو سوجن رہی ہو گی