توہین رسالت کےملزمان کےخلاف کارروائی نہیں ہوگی،تو واقعات ہونگے،فضل الرحمان

fazal-ul-rehman-sialkot.jpg


توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان

سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے،جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے،ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853258924802054
انہوں ںے کہا کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں،یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853261240147972
مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466853263970553856
امیرجماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے بھی واقعے کو افسوسناک قراردیا، مریم نواز نے سوال کیا کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں؟سوال کریں بھی تو کس سے کریں؟دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
haram zadeh yehan kehan per tohin i risalat hooyi? yeh kuttey pagil ho gaye heyn- in ko pakarh ker teekey lagao
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
He always play double game, now he want accountability of these killers ONLY bcz he can use situations or he want TLP followers vote bank.

Not once he said cut the hands of corrupt politicians, instead he make a PDM of all corrupt mafia bosses.

Where as PDM bosses slaves followers CRY for IK not for corrupt system we have build