توہین رسالت کےملزمان کےخلاف کارروائی نہیں ہوگی،تو واقعات ہونگے،فضل الرحمان

fazal-ul-rehman-sialkot.jpg

توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان

سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے،جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے،ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853258924802054
انہوں ںے کہا کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں،یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853261240147972
مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466853263970553856
امیرجماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے بھی واقعے کو افسوسناک قراردیا، مریم نواز نے سوال کیا کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں؟سوال کریں بھی تو کس سے کریں؟دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان کا یہ پرابلم ہے کہ یہ ہمیشہ ڈبل بوٹس میں سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ہر دفعہ ہی کوشش کے دوران بنڈ پڑوا بیٹھتا ہے
بندہ یا قاتلوں کے ساتھ ہوجاے یا مقتول کے ساتھ توہین کا قانون تو ختم کرکے ہی جان چھوٹے گی
 
The Sane

جو پودے ضیا حرامی لگا گیا ہے، وہ اب تناور درخت بن چُکے ہیں۔ جس نے بھی اب یہ قانون ختم کرنے کی کوشش کی، یہ جنگلی مولوی اس کا ناتقہ بند کر دیں گے۔ ملا اس زمین ہر فساد کی سب سے بڑی جڑ ہے
 
tempting

Councller (250+ posts)
کیا آج کے پاکستان میں جناح جیسے شخص کو زندہ رہنے دیا جائیگا یا مار مار کر جلا دیا جائے گا

‎جہالت کی فصل پک چکی ہے۔ دو کروڑ لوگوں کو ہجرت کروا کر ، بیس لاکھ بندے مروا کر یہ ملک اسی لئے بنایا تھا۔ کہ وحشی ڈنڈے لیکر گستاخی کا الزام لگائیں اور مار مار کر جلا دیں۔

۔ کیا جو سری لنکن مارا گیا وہ محمد علی جناح تو نہیں تھایا دوقومی نظریہ تھا۔کیا وہ اسلام کا امن پسند پیغام تھا۔ یا پاکستان کا عالمی تشخص، سیاحت اور بیرونی تجارت تھی۔ یا ہر امن پسند اور روشن خیال انسان کی موت تھی۔ کیا ایک انسان کی موت تھی یا انسانیت کی۔
1635-2.jpg
 
Shan ALi AK 27

These incidents are condemnable but nothing close to India where this happens everyday and backed by government and courts.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
1635-2.jpg

DHWdfQMXsAAm9kG.jpg

اوپر والی تصویر میں قائداعظم نواز شریف کہ ساتھ، جب نواز شریف چھوٹا تھا اور اسکے جسم پر بہت بال تھے

نیچے والی تصویر میں اس وقت کی ہے جب نواز شریف بڑا ہوگیا اور قائداعظم کہ ساتھ بیٹھا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
ملک بنایا قائد اعظم نے اور امرتسری چکلے کی پیداوار نواز شیریف بٹ اور مریم صفدر کا پالتو کتا دو فٹ کا بونا انڈین گشتی کی اولاد انڈین پنجاب کے چکلے والوں کی اولاد میاں جاوید لطیف گشتی کا بچہ دو فٹ کا بونا پاکستانیوں کے پاکستان کو توڑنے کی گیدڑ بھبھکیاں بھونکتا ہو اور پاکستانی چپ کرکے بےغیرتوں کی طرح اس گشتی کے بچے دو فٹ کے بونے میاں جاوید لطیف چور فراڈئے نیب کے ملزم کے بھاشن سنیں اور پاکستان کی سلامتی کا ہر ادارہ بے غیرتوں کی طرح خاموش رہے تو لعنت ہے ایسے بے غیرتوں پر
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
کیا آج کے پاکستان میں جناح جیسے شخص کو زندہ رہنے دیا جائیگا یا مار مار کر جلا دیا جائے گا

‎جہالت کی فصل پک چکی ہے۔ دو کروڑ لوگوں کو ہجرت کروا کر ، بیس لاکھ بندے مروا کر یہ ملک اسی لئے بنایا تھا۔ کہ وحشی ڈنڈے لیکر گستاخی کا الزام لگائیں اور مار مار کر جلا دیں۔

۔ کیا جو سری لنکن مارا گیا وہ محمد علی جناح تو نہیں تھایا دوقومی نظریہ تھا۔کیا وہ اسلام کا امن پسند پیغام تھا۔ یا پاکستان کا عالمی تشخص، سیاحت اور بیرونی تجارت تھی۔ یا ہر امن پسند اور روشن خیال انسان کی موت تھی۔ کیا ایک انسان کی موت تھی یا انسانیت کی۔
1635-2.jpg

acha hua kissi ku Jinnah ka zikar karnay ke taufeeq hoee

Pakistan should have been what Jinnah was, liberal progressive and civilian rule believer yet keeping religious identity, that's why i keep saying we are the most unlucky country in the world. Losing Jinnah so soon is one of what makes us unlucky.

Khan sb say darkhawast hay, kabhee kibar, Jinnah ka bhee zikar kr diya karian, other than his confused cultural identity crises where he wants us to look towards ottoman history etc
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
fazal-ul-rehman-sialkot.jpg

توہین رسالت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تو ایسے واقعات ہونگے،فضل الرحمان

سیالکوٹ واقعے کے خلاف مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے صدرمولانا فضل الرحمان نے بھی واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے،جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے،ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853258924802054
انہوں ںے کہا کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں،یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466853261240147972
مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466853263970553856
امیرجماعت اسلامی سراج الحق، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے بھی واقعے کو افسوسناک قراردیا، مریم نواز نے سوال کیا کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں؟سوال کریں بھی تو کس سے کریں؟دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟

Ess haramkhor ko yeh nahien patta k mulzim ko sazza nahein de jatthi, mujrim ko sazza milthi hay verna diesel mulvi jail mae sarrh raha hotha.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Ek haad tak baat theek hai , agar riyasat fori active ho jai to aisay amal ki naubat hi na aai aur yahi sahi tareeqa bhi hai.
 
tempting

Councller (250+ posts)
مولانا فضل الرحمان کا یہ پرابلم ہے کہ یہ ہمیشہ ڈبل بوٹس میں سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ہر دفعہ ہی کوشش کے دوران بنڈ پڑوا بیٹھتا ہے
بندہ یا قاتلوں کے ساتھ ہوجاے یا مقتول کے ساتھ توہین کا قانون تو ختم کرکے ہی جان چھوٹے گی
مولانا فضل الرحمن نواز شریف کا بچہ ہے یعنی۔۔۔ کا بچہ۔ اس کو نواز شریف نے اسلئے رکھا ہوا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے تم نے افراتفری اور انتشار رکھنا ہے اور حکومت کے مخالف بات کرنی ہے، یہ وہ حرامی ہے جو نورے کے منظور نظر میڈیا کی آنکھ کا تارا ہے اور لبرلز کی بھی آنکھ کا تارا ہے۔ ایسی سیاست سے شدید کراہت محسوس ہوتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمن نواز شریف کا بچہ ہے یعنی۔۔۔ کا بچہ۔ اس کو نواز شریف نے اسلئے رکھا ہوا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے تم نے افراتفری اور انتشار رکھنا ہے اور حکومت کے مخالف بات کرنی ہے، یہ وہ حرامی ہے جو نورے کے منظور نظر میڈیا کی آنکھ کا تارا ہے اور لبرلز کی بھی آنکھ کا تارا ہے۔ ایسی سیاست سے شدید کراہت محسوس ہوتی ہے
مذہبی جماعتیں جب بننے لگی تھیں تو مولانا عبدالکلام آزاد اور سرسید احمد خان نے شدید مخالفت کی تھی انہوں نے مودودی کو بھی روکا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ فرقوں سے ہی امت کو بہت نقصان ہوچکا ہے مگر فرقوں میں پھر بھی کوی نہ کوی عقلمند بندہ سمجھانے والا ہوتا تھا مگر جماعتوں میں تمام شدت پسند شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ جماعتیں ہر ایک کو قبول کرتی ہیں جو ان کی طاقت میں اضافہ کرسکے خواہ وہ ہولناک فرقہ ورانہ قتل و غارت میں ہی کیوں نہ ملوث ہو
اب یہی ہورہا ہے جماعت اسلامی، جماعت علما اسلام، قادری کی جماعت، اور اب جاہل ترین لبیک صرف ان کا اسلام خطرے میںرہتا ہے
 
لیکن ہے مولوی فضل الرحمن تم پٹواریوں کی آنکھ کا تارا