ARY News is playing very dirty game.
ٹیم سلیکشن پر اعتراض ہونا ایک الگ چیز ہے اور اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانا ایک الگ چیز ہے۔ ایک وقت تھا جب جیو نیوز کا صحافی یحیح حسینی اور اس کا چینل یہ چاہتے تھے کہ گیارہ کی ٹیم وہ سلیکٹ کریں اور ہر معاملہ ان سےپوچھ کر کئا جائے۔
یہ ہی کچھ آجکل اے آر وائے کر رہا ہے۔ ان لوگوں نے شور ڈالا ہوا ہے اور اس کے پیچھے مقصد اپنی پسند کے چند کھلاڑیوں کو سلیکٹ کروانا ہے۔
ٹیم اتنی بھی بری نہیں ہے۔ لڑکے اگر محنت اور ہمت سے کھیلے تو ضرور آگے جائیں گیں۔