تمہاری طرح اداروں کی دیواروں پر شلواریں نہیںلٹکائیں گے

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
ہم آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

5da325e10a7ed.jpg


جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزادی مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور آگے بڑھیں گے، پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔

پشاور میں اپنی جماعت کی سالار فورس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے کارکنوں نے اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کا راستہ اپنایا، ہمارے کارکنوں اور مدارس کے طلبا نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی۔

اس موقع پر رضاکاروں نے مولانا فضل الرحمٰن کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا اور اپنی جانوں پر کھیل کر قیادت کے تحفظ کا حلف بھی اٹھایا۔

مزید پڑھیں:حکومت نے تشدد کا راستہ اپنایا تو بدلہ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

حکومت کے خلاف مارچ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم آگے بڑھیں گے، اب پیچھے مڑنے کا کوئی آپشن نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو چوری کرکے ناجائز حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا اور جب ہمارا جعلی وزیراعظم بیرون ملک جاتا ہے تو کوئی ان کا استقبال کرنے نہیں آتا۔

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا کہ اس نااہل حکمران کی وجہ سے ملک پیچھے جارہا ہے، مغربی دنیا کا ایجنڈا نافذ کرنے کے لیے اس کٹھ پتلی کو مسلط کیا گیا۔

ملکی معیشت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت ڈوب رہی ہے، کارخانے بند ہورہے ہیں اور تاجر رو رہا ہے جبکہ وزیراعظم انڈے، مرغی اور کٹوں سے معیشت کو سنبھالتے سنبھالتے اب لنگر خانوں تک پہنچ چکے ہیں۔


مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں آج ایک پیج پر ہیں اور حمایت کے اعلان پر میں تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کو مارچ کا آغاز کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ہوگا۔


حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اس لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور پی ٹی وی پر حملہ نہیں کریں گے اور تمہاری طرح اداروں کی دیواروں پر شلواریں بھی نہیں لٹکائیں گے۔

حکومت کو خبردار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت نہیں پوری قوم اسلام آباد آرہی ہے، کیا ریاستی ادارے قوم کے ساتھ تصادم کریں گے۔

مزید پڑھیں:نواز شریف کا خط، 'مسلم لیگ (ن) اپنے قائد کی ہدایات پر من وعن عمل کرے گی'

ان کا کہنا تھا کہ امن کا پیغام دے کر امن کی ضمانت چاہ رہے ہیں لیکن ہمیں روکنے کی بات کی جارہی ہے، میں ڈنڈے برداشت کرلوں گا مگر آپ تو ملا کی پھونک برداشت نہیں کرسکیں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور قدم، قدم پر مشاورت کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب حکومت مخالف آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے جس کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیاسی اور اخلاقی حمایت کا یقین دلایا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سے پارٹی کو ایک خط میں مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کا ساتھ دینے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے ان سے مشاورت کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں احسن اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے مشاورت کے لیے سینئر رہنماؤں کا تین رکنی گروپ جائے گا اور نواز شریف کے خط کے مندرجات بھی پیش کرے گا جس کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

https://www.dawnnews.tv/news/1112474/
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس گشتی کے حرامی خنزیری نہرو کے سپرم سے نکلے ہوۓ حضرت لوط کی قوم کے حرامی لعنتی خزیری ڈبل گے یہ تو اپنے ساتھہ اپنے تمام گھر والوں کی شلواریں بھی اپنی گشتی ماں کے ناجائز خصم نہرو سے اتروا چکا ہے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے حرام زادے حرام کے نطفہ بدبودار گشتی اور نہرو کے حرامی نطفے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
YE BLACK MAILER FAZLU PAKISTAN MUKHALIF QUWATON K ISHARON PER KASMIR SAE TAWAJA HITANEY K LEYE
HALAT KHARAB KER RAHA HA HAM SAB PAKISTANIO KO IS K KHILAF NIKALNA HO GA.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

فضلو کے یہاں سو دن کا 'دھرنا' ہو گا یا صرف ایک دن کی 'دھرنی' ؟؟ لگتا یہ ہے کہ اس نے دوسری سیاسی پارٹیوں کا دھرنے کے نام پر کافی پیسہ ہضم کر لیا ہے جس سے اسے کچھ بدہضمی یا 'اپھار' سا ہو گیا ہے. اسے دو تین 'پھکیاں' مل گئیں تو آرام آ جائے گا. سب ہوا نکل جائے گی.جس دن سے مولانا نے دہرنے کا رولا ڈالا ہے اس دن سے میڈیا کی ساری توجہ ادہر لگی ہوئی جبکہ کشمیر کاذ کو اس سے نقصان پہنچ رہا ہے اور آپ کے میڈیا کے اندر چند کالی بھیڑو نے صحافت کا بیڑا غرق کر دہا ہے صرف اور صرف پیسے کی خاطر جس طرح عمران خان نے جنرل اسمبلی میں خطاب کر دیا ہے اس طرح بھٹو بھی نہیں کرکے آیا تھا بھٹو جب گیا تھا تو تین دن ہوٹل میں ہی قیام کیا چھوتھے دن جب اسمبلی میں بھٹو سے کہا گیا جس پارٹی کی اکثریت زہادہ ہے وہ حکومت کرے گی بھٹو نے وہ قرارداد پھاڑ دی یہاں آکے عوام کے ساتھ جھوٹ پہ جھوٹ بولتا رہا بھٹو کو جو پھانسی ہوئی وہ بلکل ٹھیک ہوئی کیونکہ بھٹو نے پاکستان سے غداری کی تھی اور بھٹو نے صرف اقتدار کی خاطر ملک دو ٹکڑے کر دیا بھٹو نے فوج کی قمق ڈھاکہ کیوں نہ بھیجی جبکہ فوج وزیراعظم کے انڈر ہوتی ہے بھٹو نے فون سننا ہی پسند کیا , اور غدار کہلوایا جنرل نیازی اور بھٹو نے اللہ پاک کے رازوں کے ساتھ بغاوت کی اور آپ سب اس بات کو مانتے ہیں پاکستان اللہ پاک کےرازوں میں سے ایک راز ہے اسی لیے بھٹو پھانسی چڑھا فضل الرحمن نوازشریف زرداری بھی انہی رازوں سے پنگا لے رہے ہیں ان کا بھی حشر بہت بھیانک ہے آن قریب آپ دیکھیں گے انشاءاللہ
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
kyunkay mein ney apna shalwar already amreeka ko offer kar di hay aur hum zubaan kay pakkay hein. (Wiki leaks reference in case a dumb phatwari or jihala or even libtard is wondering).
Lol and right on cue, the spawn of heera mandi Zaidi Qasim likes this post since it gives him a false hope that somehow it will lead to the freedom of his najayaz dad Najayaz shareer.
Had hay beyzameeri, behayayi ki is haram ka nutfay pay.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like Fazlu se iss mulk ki jaan chootaney wali hai. Iss napaak maulvi ko D chowk par phaansi honi chahiyae.
Inshallah! Aap ke muun mai bhi avocado oil and stevia extract sweetner (can't say ghee shakkar... it's too unhealthy for a health conscious lady..im sure you are)
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
Looks like Fazlu se iss mulk ki jaan chootaney wali hai. Iss napaak maulvi ko D chowk par phaansi honi chahiyae.
behn wo apni mot ap mar jaye ga ...kutty ki moat per kutton ko aitraz hoga is liye wo apni mot ap mry ga
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Shiq nmbr 6 k bad aur chitrol k bad in ko apni shalwarain nahi mily gi.
Fazlu Gandu shiq# 6 istimal kar kay nooray bharwoon key lay ga...tayyar ho nooray Kay kapooro???
یہ تو اپنے ساتھہ اپنے تمام گھر والوں کی شلواریں بھی
فضلو کے یہاں سو دن کا 'دھرنا' ہو گا یا صرف ایک دن کی 'دھرنی' ؟؟
kyunkay mein ney apna shalwar already amreeka ko offer kar di hay aur hum zubaan kay pakkay hein.
Iss napaak maulvi ko D chowk par phaansi honi chahiyae.
Inshallah!



ہم لنگیاں پہننے کا شوق رکھتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کسی بھی طرف سے اٹھانے میں زیادہ تردد نہ کرنا پڑے . ویسے ہم چھاپے کے وقت لنگیاں جائے وقوعہ پر ہی چھوڑ دینے پر یقین رکھتے ہیں

وقت کی بچت ہمارے منشور کی شق ٦ کا ایک اہم جزو ہے


ہیڈ ریبائی، جے یو آئی