تمھارے باپ کا پیسہ ہے جو راشن کے ڈبے پر اپنی تصویر لگا رکھی ہے

ILUIK

MPA (400+ posts)
EUyx7hkWsAIkEah

اگر آج اپوزیشن والے انصافی زندہ ہوتے تو کہتے "تمھارے باپ کا پیسہ ہے جو راشن کے ڈبے پر اپنی تصویر لگا رکھی ہے؟؟
"

Team Governor Punjab Retweeted

Dr Arslan Khalid

@arslankhalid_m

·
17h

Rations given in Governor House yesterday were by private organizations( NGOs)and not by Punjab Govt. PM and CM attended the event to inspire other organisations to also come forward and help deserving people in these testing times
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
یہ تو حال ہے آپ کے علم کا!!! اے پی پی سرکاری خبر رساں ایجنسی ہے ، ساری سرکاری تصویریں، وڈیوز ، اور خبریں تمام اخبارات اور چینل یہیں سے حاصل کرتے ہیں ،

جھوٹ کی دکان عظمی بخاری یہ اصل تصویر ہے جس میں خاتون کو راشن دیا جا رہا ہے جو کہ مستحق ہے۔حکومت نے راشن کی بجائے کیش امداد کا اعلان کیا ہے جو کہ لوگوں کو انکی دہلیز پر مل جائے گی۔یہ راشن
NGOs

اور مخیر حضرات نے عطیہ کیا ہے جو کہ چند ہزار مستحق خاندانوں میں تقسیم ہو گا۔
 
jamilarif

Voter (50+ posts)
waise agar picture lage bhee hai tu kaya galat hai aise he pechaly 30 saaal say bhutto ko tarweeroon main marnay nahin diya ... showbaz sharif aur nora league nay punjab par rule kiya tarweeren lagwa lagwa kar ... loogon tasweer ko hee vote detey heen kam ko thore hee...
 
boss

Senator (1k+ posts)
EUyx7hkWsAIkEah

اگر آج اپوزیشن والے انصافی زندہ ہوتے تو کہتے "تمھارے باپ کا پیسہ ہے جو راشن کے ڈبے پر اپنی تصویر لگا رکھی ہے؟؟
"

یہ حکومت یا عمران خان کا نہیں ،این جی او کا پیسہ ہے ⁦

⁩ یہ تصویر سب سے پہلے جنگ گروپ کے صحافی مرتضی علی شاہ نے بغیر تصدیق کے شئیر کیا۔ صحافیوں کی جھوٹی معلومات باقی لوگوں کی نسبت بہت تیزی سے پھیلتے ہیں۔

صحافیوں معلومات شئیر کرنے سے پہلے اس چیز کا احساس کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1246767569077514240

اور ہاں
فیضو نے ۸۱۷۱ پر میسج کیا تو جواب آیا
تمہارا حق بنتا ہے کیونکہ تمہارے لفافے جو بند ہیں

?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This was done by the charity organizers nothing to do with pti government.
Phathwaris are shameless creatures with no cure in sight.
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Rashaan kay dibay per sirf or sirf Tind walay Bothay honay chahian.... Bussss Kuan kay wo sub Daddy Tida Tind Sharif ka Maal tha..............
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sure who paid for them food parcel but one thing is 200% cleared its not paid by thread starter dad.
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
I think the second picture is more clear and it looks like an authentic Photo. I think this is wrong. I also do not think that PM Imran khan has to look into every small thing but this should be looked at by PTI leadership. They should have an Ethics body in PTI if they already not have it or make it a government body that can stop this type of self projection in future as well and not call an income support program Benazir Income support or Showbaz pic on everything.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
حفیظ جی آپ نے بسوں کے معمالے پر مافی نہیں مانگی اور پھر آج بغیر سورس کے تصویر لے آئے
کوئی شرم کوئی حیا ؟
بسوں والا معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ بات صرف اتنی سادہ نہیں کہ بسیں پرائیویٹ کمپنی کی ملکیت تھیں۔بلکہ بسوں کا پرائیویٹ ملکیت میں ہونا تو معاملہ کو اور الجھا دیتا ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی پرائیویٹ کمپنی اس طرح اچھی حالت کی بسوں کو کباڑ میں بیچ کر نقصان نہیں اٹھا سکتی(اس قسم کا سوتیلہ سلوک صرف سرکاری مال کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے)۔ لہذا کافی حد تک یقین ہے کہ اگر اس معاملے کی آزادانہ چھان بین کی جائے تو موجودہ یا پچھلے حکمرانوں کی کرپشن کی داستان نکلے گی۔
 
There is only 1

بسوں کے معمالے سے بھی انتہائی اہم بات جو کہ خان صاحب کے مخالفین دانستہ دبا لیتے ہیں اور آپ شاید اپنی کم علمی کی وجہ سے نظر انداز کر رہے ہیں ، یہ ہے کہ پاکستان میں سرکاری محکموں میں ہر جگہ کرپشن کا راج ہے . اور اس کرپشن زدہ نظام کو لانے والے پچھلے حکمران ہی تھے
تو اب اگر یہی کرپٹ لوگ کوئی کرپشن کرتے ہیں تو اس کا الزام خان کو کیوں ؟
مخالفین تو کنے بن کر پروپیگنڈہ کرتے ہیں اور آپ شاید بیوقوف بن کر
 
دو سال کا عرصہ کافی ہوتا ہے کسی تبدیلی کے لئے ، یا کم از کم سمت کا پتا لگ جاتا ہے۔ ویسے کیا آپ بتانا پسند کرو گے کہ مزید کتنے سال گزر جائیں کہ جس کہ بعد آپ کسی خرابی کا ذمہ دار پچھلوں کو نہیں ٹھہرائو گے؟
جس نے کرنا ہوتا ہے، وہ دو ہفتوں میں بھی تبدیلی لے آتا ہے۔میں آپ کو یہاں کئی مثالیں دے سکتا ہوں، جس میں صرف نیت اور ارادے کی کمی کی وجہ سے بہتری نہیں آئی۔مثلا پی آئی سی پر حملے میں ملوث کتنے وکیل اس وقت جیلوں میں ہیں۔ کم از کم عمران خان کا بھتیجا،(جو آپ کے مطابق نون لیگی بھی ہے) تو کئی سال تک باہر ہی نہیں آنا چاہئے تھا۔
اس وقت افغانستان دنیا میں کرپشن پر نمبر ایک ہے۔ اور یہ پچھلے بیس سال سے جاری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ یہ کب ہو گا، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ جب بھی مسلمانوں کی قربانیاں رنگ لائیں گے، اور جیسے ہی مجاہدین کی حکومت قائم ہوئی، تو ان شاء اللہ فغانستان چند دنوں میں ہی کرپشن سے پاک ہو جائے گا(اور وہاں کوئی پچھلے بیس سال کا رونا نہیں روئے گا)۔
 
افغانستان میں طالبان تو غالبا نو سال کی حکومت میں بھی امن قائم نہیں کر سکے ، امن سے مراد لوگوں کے روزگار کے مواقے اور علم حاصل کرنے کے مواقے وغیرہ بھی شامل ہیں . . . . . . یہ کمزور بنیادوں پر کھڑی حکومت صرف چار ہفتوں میں ہی دارالحکومت سے نکل کھڑی ہوئی تھی
یعنی آپ کا سوال ہی ذرا مختلف طریقے سے پوچھا جا سکتا ہے کہ آپ کے مجاہدین کو حکومت مضبوط کرنے میں کتنا وقت لگے گا ؟نو سال میں تو کر نہیں پائے
. . . . . . .. .
پاکستان میں کرپشن تب ختم ہو گی ، الله بہتر جانتا ہے
فلحال خان صاحب کو سپورٹ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ دیگر سے بہتر ہیں اور سمت بھی درست ہے
اگر کوئی ان سے بہتر آ گیا تو اسے سپورٹ کیا جائے گا

الرضا

Senator (1k+ posts)
EUyx7hkWsAIkEah

اگر آج اپوزیشن والے انصافی زندہ ہوتے تو کہتے "تمھارے باپ کا پیسہ ہے جو راشن کے ڈبے پر اپنی تصویر لگا رکھی ہے؟؟
"
ساری زندگی بھیک مانگ کر اور خیرات کھانے والے وزیراعظم کے اندر عزت نفس نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ سمجھتا ہے غریبوں کے اندر بھی عزت نفس نہیں ہوتی تبھی ان کو ایک چھوٹا سا راشن پیک دے کر دنیا بھر کے سامنے خود بھی ذلیل ہوتا ہے اور غریب کو بھی کرواتا ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

افغانستان میں طالبان تو غالبا نو سال کی حکومت میں بھی امن قائم نہیں کر سکے ، امن سے مراد لوگوں کے روزگار کے مواقے اور علم حاصل کرنے کے مواقے وغیرہ بھی شامل ہیں . . . . . . یہ کمزور بنیادوں پر کھڑی حکومت صرف چار ہفتوں میں ہی دارالحکومت سے نکل کھڑی ہوئی تھی
یعنی آپ کا سوال ہی ذرا مختلف طریقے سے پوچھا جا سکتا ہے کہ آپ کے مجاہدین کو حکومت مضبوط کرنے میں کتنا وقت لگے گا ؟نو سال میں تو کر نہیں پائے
. . . . . . .. .
پاکستان میں کرپشن تب ختم ہو گی ، الله بہتر جانتا ہے
فلحال خان صاحب کو سپورٹ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ دیگر سے بہتر ہیں اور سمت بھی درست ہے
اگر کوئی ان سے بہتر آ گیا تو اسے سپورٹ کیا جائے گا

پہلی بات کہ مجاہدین کی حکومت نو نہیں چھ سال قائم رہی، یہاں تک کہ امریکہ چالیس ممالک کے ساتھ افغانستان پر حملہ آور ہوا۔
اور یہ چھ سال بھی ایسے کہ دنیا میں تین کے علاوہ کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ ملک پچھلے بیس سال سے جنگ اور خانہ جنگی میں مبتلا تھا، اور مجاہدین آخر دن تک، امریکہ ایران اور انڈیا کے قائم کردہ شمالی اتحاد سے مسلسل حالت جنگ میں رہے۔
اور اب پچھلے بیس سال سے ساری دنیا کی لا محدود مدد ہونے کے باوجود وہاں کیا حالات ہیں،وہ سب کو معلوم ہے۔
معیشیت تعلیم ، دفاع، صحت کا کیا حال ہے، وہ سب کے سامنے ہے۔

اور میرا اصل سوال اپ گول کر گئے کہ مزید کتنا عرصہ گزر جائے کہ آپ کسی خرابی کا ذمہ دار پچھلی حکومتوں کو نہیں ٹھہرائو گے؟​
 
میں نے آپ کا سوال گول نہیں کیا تھا . صاف صاف الفاظ میں لکھا تھا
کہ

پاکستان میں کرپشن تب ختم ہو گی ، الله بہتر جانتا ہے
فلحال خان صاحب کو سپورٹ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ دیگر سے بہتر ہیں اور سمت بھی درست ہے
اگر کوئی ان سے بہتر آ گیا تو اسے سپورٹ کیا جائے گا
. . . . . .
بہرحال ایک بات پر تو ہم دونوں متفق ہوئے کہ پانچ سال میں درستگی نہیں لائی جا سکتی
 
مطلب میں یہی سمجھو کہ آپ کے پاس خود اس بات کا جواب نہیں ہے۔ اور اب تو پچھلوں کی کرپشن کے ساتھ ساتھ کرونا کا بہانہ بھی مل گیا ہے حکومت کو اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے۔

یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ کرپشن پانچ دنوں میں ٹھیک ہو سکتی ہے، بشرطیکہ کرنے والے کی نیت ہو۔ اور آپ کو آفر بھی کی ہے کہ تھوڑا انتظار کر۔ ایسا نہیں کہ دودھ شہد کی نہریں بہنیں لگیں، لیکن کرپشن ان شاء اللہ تھوڑے ہی عرصے میں قریب قریب ختم ہو جائے گی۔
اور پاکستان میں بھی ایسا ہو سکتا ہے، شرط کرنے والے کی ہے۔ اب یہ کرنے والا عمران خان ہو یا کوئی اور۔
 
کرپشن نہیں میں نے درستگی کی بات کی ہے
اصل میں آپ تلوار کے زور پر درستگی لانے پر یقین رکھتے ہیں اور اس ضمن میں پیشگی حملہ کرنے کے بھی قائل ہیں
لیکن یہ بات سنت رسول سے ثابت نہیں وگرنہ طائف کے واقعے کے بعد کوئی بھی کفر پر نہ رہتا