تمام پاکستانیوں کو ویلنٹائن ڈے مبارک

Majid Sheikh

Councller (250+ posts)
تمام پاکستانیوں کو، دنیا کے ہر کونے میں محبت کرنے والوں کو ماجد شیخ کی طرف سے ویلںٹائن ڈے کے مبارک دن پر ڈھیروں مبارک باد۔۔

یہ دن محبت کا دن ہے، اس دن کو محبت، نفاست اور ذمہ داری سے منائیے، سب سے پہلے میں ان لوگوں کی مذمت کرتا ہوں جو اس دن پھول لے کر ہر راہ چلتی لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، یہ لوگ محبت کی توہین کرتے ہیں، یہ بےہودگی ہے، بدتمیزی ہے، واہیات پن ہے۔ اس خوبصورت دن کو بیہودہ مت بنائیے۔۔
اور دوسری طرف جو لوگ مذہبی نفرت سے بھرے ہوئے ہیں، ان سے بھی میری گزارش ہے کہ اگر آپ کو محبت سے چڑ ہے، تو برائے مہربانی آج کے دن گھر سے باہر مت نکلئے، خود کو کمرے میں بند کرلیں، اندر سے کنڈی لگالیں۔ آپ کو بالکل حق نہیں کہ اپنی سوچ کسی پر تھوپیں یا کسی کو ویلنٹائن ڈے منانے سے روکیں۔ آپ کی سوچ فرسودہ ہے، آپ نے خود کو پتھر کے زمانے سے باندھا ہوا ہے، اپنی بوسیدہ سوچ کو اپنے تک محدود رکھیے اور محبت کی رنگارنگیوں میں بھنگ ڈالنے سے بازرہیئے۔۔۔

ایک بار پھر میری طرف سے تمام اہلیان وطن و غیر وطن کو ویلنٹائن ڈے مبارک۔۔

خوشیاں منائیے، رنگ بکھیریئے۔

Advertisement

Everus

Councller (250+ posts)
یوم زنا مبارک
We all know sex desire is instinctive, there's no question about it.
Please shed some light according to teaching of Islam in this regards. I know fornication or sexual relationship beyond marriage in Islam prohibited but sex is permissible under cretin terms and conditions. Islam also doesn't want us abstain sex completely but it regulates the sex desire. I'm interested to know what a teenager or someone who is unmarried for one reason or the other supposed to do to stay away from screwing around.
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
We all know sex desire is instinctive, there's no question about it.
Please shed some light according to teaching of Islam in this regards. I know in fornication or sexual relationship beyond marriage in Islam prohibited but sex is permissible under cretin terms and conditions. Islam also doesn't want us abstain sex completely but it regulates the sex desire. I'm interested to know what a teenager or someone who is unmarried for one reason or the other supposed to do to stay away from screwing around.
اظہار محبت اتنا ہی جائز ہے جتنا آپ اپنی بہن یا بیٹی کے لئے بھی جائز سمجھیں۔ اگر کوئی پسند آجائے اورشادی افورڈ کرسکیں تو سنت طریقے سے نکاح کا پیغام بھیجیں۔ پہلے اپنی تعلیم اور نوکری پر دھیان رکھیں کیونکہ والدین نے اپنی بیٹی کا مستقبل بھی دیکھنا ہے۔ لڑکی کے گھروالے راضی نہ ہوں تو مجنوں بننے کی بجائے اسکی وجہ پر غور کریں، اور اگرحل آپ کے بس میں نہیں تو اچھے بچے بن کر اپنی ٹرین کا انتظار کریں اور زبردستی کسی کی زندگی میں بدمزگی پیدا نہ کریں
 
Same old same old . . .
 
wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
We all know sex desire is instinctive, there's no question about it.
Please shed some light according to teaching of Islam in this regards. I know in fornication or sexual relationship beyond marriage in Islam prohibited but sex is permissible under cretin terms and conditions. Islam also doesn't want us abstain sex completely but it regulates the sex desire. I'm interested to know what a teenager or someone who is unmarried for one reason or the other supposed to do to stay away from screwing around.
Sex is the most natural, beautiful, and the powerful emotion and instinct. Marriage is the only way to enjoy this beauty. Realizing its importance, Islam encourages and recommends marriage as soon as one gets adult.
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
تمام پاکستانیوں کو، دنیا کے ہر کونے میں محبت کرنے والوں کو ماجد شیخ کی طرف سے ویلںٹائن ڈے کے مبارک دن پر ڈھیروں مبارک باد۔۔

یہ دن محبت کا دن ہے، اس دن کو محبت، نفاست اور ذمہ داری سے منائیے، سب سے پہلے میں ان لوگوں کی مذمت کرتا ہوں جو اس دن پھول لے کر ہر راہ چلتی لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، یہ لوگ محبت کی توہین کرتے ہیں، یہ بےہودگی ہے، بدتمیزی ہے، واہیات پن ہے۔ اس خوبصورت دن کو بیہودہ مت بنائیے۔۔
اور دوسری طرف جو لوگ مذہبی نفرت سے بھرے ہوئے ہیں، ان سے بھی میری گزارش ہے کہ اگر آپ کو محبت سے چڑ ہے، تو برائے مہربانی آج کے دن گھر سے باہر مت نکلئے، خود کو کمرے میں بند کرلیں، اندر سے کنڈی لگالیں۔ آپ کو بالکل حق نہیں کہ اپنی سوچ کسی پر تھوپیں یا کسی کو ویلنٹائن ڈے منانے سے روکیں۔ آپ کی سوچ فرسودہ ہے، آپ نے خود کو پتھر کے زمانے سے باندھا ہوا ہے، اپنی بوسیدہ سوچ کو اپنے تک محدود رکھیے اور محبت کی رنگارنگیوں میں بھنگ ڈالنے سے بازرہیئے۔۔۔

ایک بار پھر میری طرف سے تمام اہلیان وطن و غیر وطن کو ویلنٹائن ڈے مبارک۔۔

خوشیاں منائیے، رنگ بکھیریئے۔

ماجد شیخ کی بہنوں کو بھی تمام اہل وطن کی طرف سے ویلینٹائن ڈے مبارک
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں