تقدیر : ھارون الرشید

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
#1
Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/GTDtRBa.jpg

swing

Minister (2k+ posts)
#3
میرے کسی بھائی ، یا بہن کو اس لکھے ہوۓ کی سمجھ آ جائے تو مجھے بھی بتا دے ، مجھے صرف یہ سمجھنا ہے کے اس کالم میں یہ معافی مانگ رہا ہے یا پولیس والے سے کھ رہا ہے کے اسے معافی مانگی چاہیے تھی ؟
-
کچھ دن پہلے ایک بھائی نے کہا تھا حرام ہے جو اسکا لکھا کسی کو سمجھ آ جائے تو میں سمجھا شائد مبالغہ کر رہا ہے پر واقعی آج اسکا لکھا پڑھ کر لگا کے ٹھیک ہی کہا تھا اس بھائی نے
 
#4
hazrat sahib, with due respects, you are "almost' regretting the GKB incident but the takabur is evident. you consider the people as idiots who cant understand what you are saying and doing? hiding behind so called "arif" and high sounding names sir! APOLOGISE!- in fact beg- with aajizi and get it over with. dont make it hard on yourselves by taking refuge behind taqdeer and "atal" etc etc. i apologise for the advice, if u dislike it
 
#5
مجال ہے جو اس ذلیل النسل شرابی کا کوئی کالم سمجھ آ جائے؟

اسکا گلاس فیلو ایاز امیر بھی شراب پی کر لکھتا ہے لیکن اُسکی بات پلے پڑتی ہے کہ کیا کہنا چاہتا ہے۔
چاچا کپی پتہ نہیں کس گھٹیا برانڈ کی کونسی کتے مار شراب پی کر لکھنے بیٹھتا ہے کہ اسکا سارا کالم ہی اول فول کا مجموعہ ہوتا ہے۔


دلّے! جو بات کہنی ہے آسان، سلیس اور عام فہم زبان میں کہہ جسطرح ٹی وی پر بات کرتا ہے لیکن لکھتے وقت نجانے اسے کیا ہو جاتا ہے ککھ پلّے نہیں پڑتا۔ جو ہگنا بکنا ہے سیدھی طرح بک تاکہ تیری بکواس زیادہ سے زیادہ قارئین تک پہنچے لیکن یہ شرابی سؤر معاشرتی علوم سے لیکر تاریخ، وہاں سے اسلامیات سے ہوتا ہوا سیاسیات پر انجام پزیر ہوتا ہے۔ ٹُن ہو کر لکھتا ہے، سارے کالم میں یہاں وہاں لڑکھڑاتا پھرتاا ہے اور پڑھنے والا بھی لڑھکتا پھرتا ہے۔
 

Marjan

MPA (400+ posts)
#6
عجیب قوم ہے یہ نیازی کے گھامڑ
ان کو بات نہ سمجھ آے تو گالیاں بکتے ہیں
بات سمجھ آ جاۓ تو گالیاں بکتے ہیں


جس کو بابے کا قالم سمجھ میں آیا وہ بھی گالیاں بک رہا ہے اور جس کو نہیں آیا وہ بھی گالیاں بک رہا ہے

 
#8
One of the worst column write. in 50 years he did not understand his readers are those who do not understand pure Urdu. Baba jee aik hi column main khoi 10 topic niklain ga aur kisy aik ko poora nai karain ga. Hamari badqasmiti ha ya liktha hain aur hum partha hain.
 
#9
This is ironic, people who are objecting Haroon Rasheed for using bad language, are also using expletives. What I could understand from this article is, he is trying to emphasize the importance of introspection and why we have to endure difficulties.

Your pain is the breaking of the shell that encloses your understanding. Khalil Gibran

When you see a good person, think of becoming like her/him. When you see someone not so good, reflect on your own weak points. Confucius
 
Last edited:

haqjan

Politcal Worker (100+ posts)
#10
مجال ہے جو اس ذلیل النسل شرابی کا کوئی کالم سمجھ آ جائے؟

اسکا گلاس فیلو ایاز امیر بھی شراب پی کر لکھتا ہے لیکن اُسکی بات پلے پڑتی ہے کہ کیا کہنا چاہتا ہے۔
چاچا کپی پتہ نہیں کس گھٹیا برانڈ کی کونسی کتے مار شراب پی کر لکھنے بیٹھتا ہے کہ اسکا سارا کالم ہی اول فول کا مجموعہ ہوتا ہے۔


دلّے! جو بات کہنی ہے آسان، سلیس اور عام فہم زبان میں کہہ جسطرح ٹی وی پر بات کرتا ہے لیکن لکھتے وقت نجانے اسے کیا ہو جاتا ہے ککھ پلّے نہیں پڑتا۔ جو ہگنا بکنا ہے سیدھی طرح بک تاکہ تیری بکواس زیادہ سے زیادہ قارئین تک پہنچے لیکن یہ شرابی سؤر معاشرتی علوم سے لیکر تاریخ، وہاں سے اسلامیات سے ہوتا ہوا سیاسیات پر انجام پزیر ہوتا ہے۔ ٹُن ہو کر لکھتا ہے، سارے کالم میں یہاں وہاں لڑکھڑاتا پھرتاا ہے اور پڑھنے والا بھی لڑھکتا پھرتا ہے۔
Ho tu khanzeer Rafzi lakin bat theak ki hae.