تعیناتی آج بھی ہو سکتی ہے عمران خان نے پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا، شاہدخاقان

shahidh11i1i1.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا حق ہے اس پر تنقید کی گنجائش نہیں، تعیناتی تو آج بھی ہو سکتی ہے مگر عمران خان نے اس پر پہلے ہی فیصلہ کر لیا تھا۔


نجی چینل آج نیوز کے پروگرام ’فیصلہ آپ کا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فارن آفس سائفر وصول کرتا رہتا ہے، جھوٹ کا ثبوت سامنے آگیا ہے، البتہ یہ کافی تشویشناک بات ہے کہ اب وزیراعظم کا دفتر بھی محفوظ نہیں ہے۔

اسحاق ڈار کی واپسی پر بغلیں بجانے والے اور معاشی پالیسیوں میں سدھار کے منتظر عوام کو شاہد خاقان نے بتایا کہ میرے خیال سے مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی میں کوئی فرق نہیں، البتہ اقتصادی فیصلے وزیراعظم ہی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا حکومت کوشش کر رہی ہے ملکی حالات پر قابو پایا جائے تاہم 4 سال کی غفلت 4 مہینے میں دور نہیں ہوسکتی۔ معیشت اگر عمران خان کے حوالے کردیتے تو ملک ہی ختم ہو جاتا لیکن اب حکومت ڈلیور کرے گی تو لوگ الیکشن میں اسے ووٹ دیں گے۔


سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہم نے آخری 15،16 مہینے میں حکومت لی ہے جس میں حالات ہماری توقع سے زیادہ خراب ہیں۔ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، عمران کو بات کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا، وہ اسمبلی میں آکر حکومت پر تنقید کریں، پارلیمان موجود ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کو بات کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا، وہ اسمبلی میں آکر حکومت پر تنقید کریں
اسمبلی میں تو سارے باجوہ کے غدار بیٹھے ہیں۔ وہاں تنقید کرنے کا کیا فائدہ ؟
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab Jis ko chahay COAS select kar lo..hamaray lia sab Generals..Bajwa jesay hi hain.. Siway un ke Jo in ke elwah hain Jo kisi Generals meetings m nahi beth tey...C commanders also same..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ بو بکرا ایک طرف بھونکتا ہے آرمی چیف لگانا وزیر اعظم کا استحقاق ہے اور شہباز شریف کنجر اعظم اپنا استحقاق استعمال کرکے آرمی چیف جب چاہے لگا سکتا ہے
ساتھ ہی یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ بو بکرا فراڈیا اور گشتی کے بچے حرام کے نطفے خاجے اور گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ خرم دستگیر بٹ اور گشتی کی اولاد اپنی ماں کا دلا بجو احسن اقبال فراڈیا بھونکتا ہے کہ اگر عمران خان کو نا ہٹایا جاتا تو وہ اپنئ مرضی کا آرمی چیف لے آتا ان سارے بھونکنے والے کتوں اور گشتی کی اولاد سے پوچھنا تھا حرام زادو طوائف نسلو نطفہ حراموں خنزیر کے ناپاک غلیظ نطفو یہ بتاؤ کہ عمران خان نے کیا انڈیا یا اسرائیل سے آرمی چیف لگانا تھا گشتی کے بچو حرام کے نطفے اس کا مطلب ہے کہہ جتنے بھی جرنیل آرمی چیف بن سکتے ہیں ان میں کوئی ملک دشمن یا انڈین یا اسرائیلی ایجنٹ بھی ہے جس لو عمران خان لگا دیتا تو وہ اس ملک سے غداری کرتا ملک دشمنی کرتا۔ اگر ایسا ہے تو پھر تو بہت تشویش ہے کہ جرنیلوں میں بھی کچھ انڈیا اور اسرائل کیے ایجنٹ اور پالتو بھی ہیں جن میں سے کسی کو عمران نے لگانا تھا اسی لئے باجوے سمیت کچھ قادیانی جرنیلوں نے اس ملک دشمن جرنیل کو چیف بننے سے روکنے کے لئے سازش رجیم چینج کرکے ملک کو بچایا آ اگر اس گشتی کے بچے اور باقی گشتی کے بچوں کی بات تسلیم کی جایے تو پھر یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ اگر باجوے شہباز گٹھے کی مرضی کا آرمی چیف لگا تو وہ محب وطن ہوگا اگر عبوری سیٹ اپ یا عمران خاطر نے لگایا تو وہ محب وطن نہیں ہوگا ملک دشمن ہوگا غدار ہوگا
پھر تو پہلے غدار جرنیلوں کو ڈھونڈھ کر پھانسی دو تاکہ عمران یا کوئی اور غدار آکر ان غدار جرنیلوں میں سے کسی کو نا لگا دے
 
Last edited: