تعلمی ادارے کے سربراہ کا کریکٹر لیول

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
خیبر پختونخواہ کے ایک نہایت مذہنی اقدار کے حامل علاقے بنوں میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے مبیہ لیک وڈیو نے کل سے شوشل میڈیا پر ایک طوفان مچایا ہوا ہے ۔کیونکہ ادارے کا سربراہ مانند ایک والد اور رہنما کا ہوتا ہے ،لیکن جب گھر کا سربراہ ہی غیر احلاقی سرگرمیوں میں شامل ہوں تو گھرانے کا تو خدا ہی خافظ ،حکومت وقت اس کے حلاف فوری کروائی کریں اور یہ معلومات بھی کریں کے

وائس چانسلر کیساتھ اس طرح کی محافل منعقد کرنے میں کون کون اس کے ہم پیالہ اور ہم نوالہ ررہے ہے ،کیونکہ کل سے شوشل میڈیا پر ان کے ہمدرد دھکے چھپے لفظوں میں ان کا یہ فعل ان کی زاتی زندگی کو قرار دیکر مٹی پاو کے فارمولے پر کام کررہے ہے ،یہاں ایک چھوٹا سا اخباری تراشہ بھی شئیر کررہا ہوں کیونکہ یونیورسٹی کے اندر ایک لابی یہ کہ کر واقع کو رفع دافع کرنےمیں لگا ہوا ہے کہ یہ ان کی زاتی فعل کا معملہ ہے



62093257-10157315160464394-7965535691071291392-n.jpg

70591934-2434627646825483-8523284202873946112-n.jpg
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مذہنی اقتدار کے حامل علاقے بنوں میں یونیورسٹی
!مذہبی اقتدار یا اقدار کے حامل علاقے میں یونیورسٹی کی طالبات نقاب کرکے یونیورسٹی آتی ہیں
 

Toni Khan

MPA (400+ posts)
کیونکہ ادارے کا سربراہ مانند ایک والد اور رہنما کا ہوتا ہے ،لیکن جب گھر کا سربراہ ہی غیر احلاقی سرگرمیوں میں شامل ہوں تو گھرانے کا تو خدا ہی خافظ




The country is run by a guy who Fd a woman and left her pregnant and later his x wife took care of his bastard child after 18 years

and

while his followers were getting Khajal Khawar in dhoop making Naya Pakistan, he was busy getting hot with a BBC reporter and when caught married her for few months !


so, no big deal.... we are a cursed nation !
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
!مذہبی اقتدار یا اقدار کے حامل علاقے میں یونیورسٹی کی طالبات نقاب کرکے یونیورسٹی آتی ہیں
وہ فقرہ تو میں نے ٹھیک کرلیا اقدار لکھ لیا ۔لیکن اپ کا یہ کہنا کہ کیا بچیاں نقاب یا حجاب پہن کر یونیورسٹی اتی ہے تو میرے دوست تربیت تربیت کی بات ہوتی ۔حجاب اپکو اسلام اباد جیسے ترقی یافتہ شہر میں بھی زیادہ تر خواتین کے سروں پر دیکھنے کو ملے گا ،ہاں مگر نظر نظر کی بات ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ فقرہ تو میں نے ٹھیک کرلیا اقدار لکھ لیا ۔لیکن اپ کا یہ کہنا کہ کیا بچیاں نقاب یا حجاب پہن کر یونیورسٹی اتی ہے تو میرے دوست تربیت تربیت کی بات ہوتی ۔حجاب اپکو اسلام اباد جیسے ترقی یافتہ شہر میں بھی زیادہ تر خواتین کے سروں پر دیکھنے کو ملے گا ،ہاں مگر نظر نظر کی بات ہے
بات نظر کی ہے تو مذہب کو بیچ میں نا لائیں
 
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ سب حرکات آجکل کی شادی بیاہ کی رسموں کے دوران فیملی سیٹنگ میں کھلے عام کی جاتی ہیں۔

اس شخص کو ضرور اِن خرمستیوں کی سزا ملنی چاہیٸے ۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ واقعی ، یونیورسٹی کا وائس چانسلر ہے ؟
اگر ہے تو کیا سالہ ، بیکار قسم کا ڈانسر ہے ?
اسکا ڈانس ثابت کرتا ہے ہے کے خاندانی کنجر نہیں ہے ، بذات خود کنجر ہے باقی دیکھو اب کیا بیانیہ آتا ہے کے کسی کی پرسنل لائف ہے وغیرہ وغیرہ
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
کیونکہ ادارے کا سربراہ مانند ایک والد اور رہنما کا ہوتا ہے ،لیکن جب گھر کا سربراہ ہی غیر احلاقی سرگرمیوں میں شامل ہوں تو گھرانے کا تو خدا ہی خافظ




The country is run by a guy who Fd a woman and left her pregnant and later his x wife took care of his bastard child after 18 years

and

while his followers were getting Khajal Khawar in dhoop making Naya Pakistan, he was busy getting hot with a BBC reporter and when caught married her for few months !


so, no big deal.... we are a cursed nation !
Mai date births btaon ga to phr garage wali story beech mai aa jai gi
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ ادارے کا سربراہ مانند ایک والد اور رہنما کا ہوتا ہے ،لیکن جب گھر کا سربراہ ہی غیر احلاقی سرگرمیوں میں شامل ہوں تو گھرانے کا تو خدا ہی خافظ




The country is run by a guy who Fd a woman and left her pregnant and later his x wife took care of his bastard child after 18 years

and

while his followers were getting Khajal Khawar in dhoop making Naya Pakistan, he was busy getting hot with a BBC reporter and when caught married her for few months !


so, no big deal.... we are a cursed nation !
dont forget your paya khor noora munafiq.. he had illicit relations wid taira syed, she was wife of naeem bukhari advocate and later naeem bukhari divorced her. nooray ki farari 420 caught with pants down in garage with wazi-khor safdar
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Having studied in a university myself, all these people acting like this is something strange have never been to universities.

Girlfriend/boyfriend culture is common and you can fuck if you're decent socially.

He's a good looking guy and in power so of course he's going to have a few girlfriends