ترک صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان منسوخ

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
33056125_39368055.jpg


اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ترک صدر نے 23، 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔

ذرائع کے مطابق دورے کی منسوخی سے متعلق ترکی نے حکومت پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی،دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سفارتی ذرائع کی خبر تھی کہ صدر رجب طیب ایردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔ ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر نے دورے کی تصدیق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کی تھی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/World/7749-1571166000
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Let us wait until it is officially confirmed by Turkey.It makes sense to postpone this visit due to the situation on Turkey-Syria border.Turkey is under a lot of pressure from international community to declare a ceasefire.Erdogan has a lot on his plate at the moment.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
33056125_39368055.jpg


اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ترک صدر نے 23، 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔

ذرائع کے مطابق دورے کی منسوخی سے متعلق ترکی نے حکومت پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی،دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سفارتی ذرائع کی خبر تھی کہ صدر رجب طیب ایردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔ ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر نے دورے کی تصدیق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کی تھی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/World/7749-1571166000
We have been waiting to see him here in Pakistan....
 
I guess PTI can say now that Fazloos dharna has actually caused this delay, remember PTI was blamed for Chinese President cancellation, what a great way to beat a mullah with his own stick ?