تحریک لبیک کے قائد علامہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس جاھل انسان نےملک میں بہت فتنہ برپا کیا اور خلق خدا کو بہت تکلیف پہنچائی
ہہرحال میں نے اسے معاف کیا۔ اب باقی اسکا اور ۔خدا کا معاملہ ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
آہ۔۔۔ ختمِ نبوت یتیم ہوگئی۔۔ اب ختمِ نبوت کی کھولی پر کون پہرا دے گا۔۔ سنا ہے مولوی کرونا سے لڑھک گیا۔۔۔ یہ تو کہتا تھا حضور کے غلاموں کا کرونا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔




حضور کے غلاموں کا کرونا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔




.
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
"For Allah we are and unto Allah shall we return".. Al Quran. Good riddance anyway. A foul mouthed cleric, harming Islam with his extremist outbursts. Hope no more torturing of the people by blocking roads.
 
Last edited: