تحریک عدم اعتماد، مریم نواز کی وزیراعظم پر شاعرانہ اندازمیں تنقید

2maryampoetry.jpg

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شاعرانہ انداز میں تنقید کر دی۔ انہوں نے اردو کی مشہور شاعرہ پروین شاکر کا شعر لکھتے ہوئے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان اور حالیہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ
"کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں ہاں سے گزر گئے"

https://twitter.com/x/status/1501504742912110593
ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آ گئے ہو؟

https://twitter.com/x/status/1501514621605359617
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری اپنے ابے باؤ جی امرتسری رام گلی کے چکلے والے نطفہ حرام نواز شریف بٹ خنزیر النسل منی لانڈر چور فراڈئے مودی کے پالتو کتے کی طرح پاگل ہوگئی ہے
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Well said.
Kabhi mazar e bhutto ki zyartain
Kabhi zaleel admi ki madartain
Haye kiya kiya na sitam sahay
Aur anday kaway kha gaye

Baqaul nani
zaleel admi = zardari
Anda lhanay wala Kawa = showbaz & diesel
VERY NICE :)
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
Bilawal Ki Kanpein Taang Rahi Hein

Khan Ki Hakoomat Hawa Mein Hei

?​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی قطر میں کبھی گیراج میں کبھی لندن و ریاض میں
گنجے پِمپ تو تباہ ہو کہ کہاں کہاں پر چلا دیا