تحریک طالبان پاکستان کے بعد تحریک لبیک پاکستان، ایک نیا عفریت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حقیقت یہ ہے کے دہشت گردی کے خلاف جنگ جہاں گئی دہشت گردی وہاں پہنچ گئی اور جنگ ختم کرنے سے پہلے بظاہر متحارب فریقین کی رضا مندی سے ختم بھی ہو گئی

جنگ ختم ہونے کے بعد صف اول کے سپاہیوں کا ایک گروہ لال ٹوپیاں اور دوسرا تابوتوں کے ساتھ سیلفیاں کھینج کر مظلوم نظر آنے کے ڈرامے کر رہے

عدم تعاون کا عقیدہ رکھنے والوں نے امام سیکولر اور شیطان برزگ اور برتر کے ساتھ تعاون کیا اور برابر کا فائدہ بھی لیا​

آپ امریکا کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک فوج کے ضرب عذب یعنی دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کو گڈ مڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اور کیوں نہ نہ کریں ؟ اس کے بغیر کمنٹ کیا کریں گے
اب سنیں
امریکا کی جنگ کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھی ، ضرب عذب کے نتیجے میں کم ہوئی
امریک فتح حاصل نہ کر سکا ، پاک فوج نے فتح حاصل کی
امریکا کی جنگ جارحانہ تھی پاک فوج کی جنگ مدافعتی
فرق صاف ظاہر ہے لیکن اگر دیکھنے والے کی آنکھوں پر ناصبیت کی پٹی نہ پڑی ہو
 
swing

ان سارے قصوں میں مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ایک کل کے لونڈے ،رضوی کے بیٹے کے پیچھے مرنے مارنے پر عوام کیسے تیار ہو سکتی ہے ، بندا تو آج کے دور میں سلام بھی صرف اسے کرتا ہے ،جسے جانتا ہو اور خادم رضوی کے بیٹے کو تو با مشکل لوگ جانتے ہیں ایسا لگتا ہے ، چابی کہی اور سے ملتی ہے ،اور ایک ریسرچ کے مطابق امریکی پالے ہوۓ پلے شامل ہو جاتے ہیں اور مکس ہو جاتے ہیں ، باقی ضرب عذب اور امریکی بےغیرتی کا تو موازانہ کیا ہی نہیں جا سکتا
 
مسلمان صرف اتنا ذہن بنا لیں کہ آپسی اختلافات کا فائدہ غیروں کو نہیں اٹھانے دینا تو سب مسلے حل ہو جایئں

Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں