تحریک بے نقاب

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
تحریک بے نقاب کے بزرجمہروں کو سیکٹر ایف ٹین کے گندے نالے میں ڈوب مرنا چاہئے، ملک ریاض کی پالتو غنڈیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ ایک ماڈل جو پاکستانی شہری ہے کی دیوار پھلانگی، دراوزے توڑے، گھر والوں کوزدوکوب کیا، گھر کی ڈیکوریشن کو تباہ و برباد کیا، کیروسین تیل ان پر انڈیلا جسکی وجہ سے ان خواتین کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوگئے کسی کی معمولی غلطی سے وہ جل کر کوئلہ ہوجاتیں ، اگر وہ شراب تھی تو یاد رکھیں کہ الکحل بھی فلیمیبل لیکوئڈ کی لسٹ میں اتی ہے یعنی تیل کا کام کرسکتی ہے ، ان بدمعاش نووارد خواتین نے گھر کی خواتین کو ننگی گالیان دیں، گارڈز کو کہا کہ ان کو ریپ کرے اور اوپر سے اس سارے واقعہ کی ویڈیو بنای جس کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا
یہ تمام دفعات ایف آی آر میں لگا دی جائیں تو کیس سول عدالت کی بجاے دھشتگردی کی عدالت میں جاتا ہے، عظمی کے وکیل کو کیس درج ہونے کے فوری بعد مجرمان کو گرفتار کروانے کیلئے پولیس پر پریشر ڈالنا چاہیئے تھا کیونکہ سنا ہے دو غنڈیاں لندن بھاگ گئی ہیں، خیر بھاگیں گی کہاں وہاں سکاٹ لینڈ کی پولیس ان کی ویڈیو اور مار دھاڑ دیکھ کر انہیں واپس کردے گی، البتہ ڈر یہ ہے کہ تحریک بے نقاب کے بزرجمہر انہیں واپس لینے سے انکار کردیں
ملک ریاض کی بیٹیوں کو گرفتار کیا جاے ان کا آی ایس آی یا میڈیا سے ایک تعلق تو بنگلوں، پلاٹوں ، لفافوں کے تھرو سب کو پتا ہے لہذا وہ فوجی اہلکار بھی پکڑے جائیں جو انکے وظیفہ خوار ہیں
دیگر شرکا ڈکیٹی جس میں ایک اور خاتون ڈاکو اور چند مسلح گارڈز شامل ہیں گرفتاری کے بعد فوری ریمانڈ لیا جاے؟
چیف جسٹس از خود نوٹس لے
 
Advertisement

Star Wars

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب کچھ سمجھ نہیں آرہا کس کی طرفداری کرنی ہے - آپ معاملے كو الجھا رھے ہیں - پلیز عمران صاحب پر بھروسہ رکھو - گھبرانا نہیں ہے
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
لوھاروں نے پٹواریوں کے ساتھ وہ سلوک کیا ھے ۔جو کورنا انسانوں کے ساتھ کر رھا ھے۔ دونوں لاعلاج امراض ھیں ۔ سنا ھے کورنا چمگادڑ سے شروع ہوا ھے۔ اور لوھار نسل کا کھرا امسرتسر کے کنجر بازار میں ھاروں سے شروع ھو کر قطر اور کچھ دوسرے عرب ملکوں میں چمڑا بیچتے ھوئے لندن کے سوہو (لال بتی والا علاقہ ) کے آس پاس تک پہنچا ھے۔
جیسے انسان جان لیوا وائرس کرونا پر تحقیق کر کے اسکا تریاق دریافت کرنے کی کوشش کر رھا ھے ۔ اسی طرح پٹواری کو بھی لوھاری کنجر وائرس سے نجات کیلئے کوئی تریاق نکالنا ھو گا ورنہ اسی طرح ایڑیاں رگڑ رگڑ کر اس دنیا میں رھنا ھو گا۔ ۔
یاد رھے۔ انسان اور پٹواری کو غلط ملط نہ کیا جائے۔ ۔ ۔
ا
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
صفدر کہ نواز شریف کی بیٹی سے ناجائز تعلقات تھے، نوا شریف ملک کا وزیراعظم تھا وہ چاہتا تو صفدر کو سبق سکھانے کہ لئے اسکی گھر کی عورتوں کو پھینٹا لگوا سکتا تھا، انکا ریپ کروا سکتا تھا مگر نواز نے اس معاملے میں شریف ہونے کا ثبوت دیا اور صفدر کی شادی اپنی بیٹی سے کر دی. اگر ملک ریاض کی فیملی بھی نوا شریف کی طرح معاملے کو سمجھداری سے نبھاتی تو یہ معاملہ حل ہوسکتا تھا مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا
 

[email protected]

Senator (1k+ posts)
Bongi khan will die but never say anything against Boots favourite Malik Riyaz. We should have some mercy on this selected PM and should not place him at odd position against the Boots ... Hoor Chuppo.
Zaidi bhai...aap say yeh umeed na thi..its a legal issue and only court can take notice..why dragging a PM for no reason?
 

[email protected]

Senator (1k+ posts)
تحریک بے نقاب کے بزرجمہروں کو سیکٹر ایف ٹین کے گندے نالے میں ڈوب مرنا چاہئے، ملک ریاض کی پالتو غنڈیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ ایک ماڈل جو پاکستانی شہری ہے کی دیوار پھلانگی، دراوزے توڑے، گھر والوں کوزدوکوب کیا، گھر کی ڈیکوریشن کو تباہ و برباد کیا، کیروسین تیل ان پر انڈیلا جسکی وجہ سے ان خواتین کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوگئے کسی کی معمولی غلطی سے وہ جل کر کوئلہ ہوجاتیں ، اگر وہ شراب تھی تو یاد رکھیں کہ الکحل بھی فلیمیبل لیکوئڈ کی لسٹ میں اتی ہے یعنی تیل کا کام کرسکتی ہے ، ان بدمعاش نووارد خواتین نے گھر کی خواتین کو ننگی گالیان دیں، گارڈز کو کہا کہ ان کو ریپ کرے اور اوپر سے اس سارے واقعہ کی ویڈیو بنای جس کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا
یہ تمام دفعات ایف آی آر میں لگا دی جائیں تو کیس سول عدالت کی بجاے دھشتگردی کی عدالت میں جاتا ہے، عظمی کے وکیل کو کیس درج ہونے کے فوری بعد مجرمان کو گرفتار کروانے کیلئے پولیس پر پریشر ڈالنا چاہیئے تھا کیونکہ سنا ہے دو غنڈیاں لندن بھاگ گئی ہیں، خیر بھاگیں گی کہاں وہاں سکاٹ لینڈ کی پولیس ان کی ویڈیو اور مار دھاڑ دیکھ کر انہیں واپس کردے گی، البتہ ڈر یہ ہے کہ تحریک بے نقاب کے بزرجمہر انہیں واپس لینے سے انکار کردیں
ملک ریاض کی بیٹیوں کو گرفتار کیا جاے ان کا آی ایس آی یا میڈیا سے ایک تعلق تو بنگلوں، پلاٹوں ، لفافوں کے تھرو سب کو پتا ہے لہذا وہ فوجی اہلکار بھی پکڑے جائیں جو انکے وظیفہ خوار ہیں
دیگر شرکا ڈکیٹی جس میں ایک اور خاتون ڈاکو اور چند مسلح گارڈز شامل ہیں گرفتاری کے بعد فوری ریمانڈ لیا جاے؟
چیف جسٹس از خود نوٹس لے
Bubber shair bhai...ek baat ka jawab day dain...how a wife should respond if she catches her husband with a slut???
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Zaidi bhai...aap say yeh umeed na thi..its a legal issue and only court can take notice..why dragging a PM for no reason?
If there is any violation of any law which hamper common interest of people, the PM should get involved and try to lead.If Governemnt ministers are busy day and night blasting their horns on every member of their opponents, then they should find enough time to bring this important matter in to foyer as well.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
صفدر کہ نواز شریف کی بیٹی سے ناجائز تعلقات تھے، نوا شریف ملک کا وزیراعظم تھا وہ چاہتا تو صفدر کو سبق سکھانے کہ لئے اسکی گھر کی عورتوں کو پھینٹا لگوا سکتا تھا، انکا ریپ کروا سکتا تھا مگر نواز نے اس معاملے میں شریف ہونے کا ثبوت دیا اور صفدر کی شادی اپنی بیٹی سے کر دی. اگر ملک ریاض کی فیملی بھی نوا شریف کی طرح معاملے کو سمجھداری سے نبھاتی تو یہ معاملہ حل ہوسکتا تھا مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا

تیرا زانی اپنی ناجائز اولاد کو بھی بیٹی تسلیم کردیتا تو اس کے زانی ہونے کے سارے گناہ دھل جاتے ، کیسے بے شرموں کی طرح تم دوسروں کی بیٹیوں کے بارے میں کھلے عام بکواس کرسکتے ہو مگر اپنے زانی کی حرکتوں کا ذکر کرتے زبان میں کانٹے اگ آتے ہیں ۔ اپنے لیڈر کی مثال دیتا تو پھر بھی کچھ معتبر ہوتی ۔
 

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
Bubber shair bhai...ek baat ka jawab day dain...how a wife should respond if she catches her husband with a slut???
میں نے آج ہی ایک خاتون ممبر کی پوسٹ پڑھی ہے اس نے اسی سوال کا جواب دیا ہے
میں فی الوقت اتنا ہی کہوں گا کہ جو بیوی کا نہ ہوسکا اسے جانے دو اور خود شادی کرلو اگر حالات اجازت نہ دیں یا عمر زیادہ ہوگئی ہو تو غریب غربا کی خدمت کرو کم از کم عاقبت تو سنور جاے
 

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
صفدر کہ نواز شریف کی بیٹی سے ناجائز تعلقات تھے، نوا شریف ملک کا وزیراعظم تھا وہ چاہتا تو صفدر کو سبق سکھانے کہ لئے اسکی گھر کی عورتوں کو پھینٹا لگوا سکتا تھا، انکا ریپ کروا سکتا تھا مگر نواز نے اس معاملے میں شریف ہونے کا ثبوت دیا اور صفدر کی شادی اپنی بیٹی سے کر دی. اگر ملک ریاض کی فیملی بھی نوا شریف کی طرح معاملے کو سمجھداری سے نبھاتی تو یہ معاملہ حل ہوسکتا تھا مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا
پسند کی شادی کرنا ہر لڑکی اور لڑکے کا حق ہے اور اسے یہ حق اسلام نے دیا ہے کسی مغربی تنظیم نے نہیں رہی، بات تمہاری مریم کے صفدر سے ناجائز تعلقات والی تہمت کی تو یہ بات یاد رکھو اگر تہمت غلط نکلی تو جھوٹا الزام لگانے والا منافق ہوگا اور منافق کا ٹھکانہ جہنم ہے​
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber shair bhai...ek baat ka jawab day dain...how a wife should respond if she catches her husband with a slut???
If your wife or any women in your circle use such filthy language and use the power of guards to molest the other women , you should better leave that woman in the first place! bazari aurton main aur shareef zadiyon main farq karain , Malik ki beti ghundi hai
Affair is civil matter but assault and attempted murder is criminal matter.
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
If there was an affair between Usman Malik( Malik Riaz’s son in law) and Uzma Khan, then Amina Malik ( Malik Riaz’s daughter) should have assaulted his husband, Usman Malik, instead of targeting Uzma Khan. Then everyone would have said that it was Malik Riaz’s family matter. But, she didn’t say any bad words to her husband.
 

zeee_83

Voter (50+ posts)

پسند کی شادی کرنا ہر لڑکی اور لڑکے کا حق ہے اور اسے یہ حق اسلام نے دیا ہے کسی مغربی تنظیم نے نہیں رہی، بات تمہاری مریم کے صفدر سے ناجائز تعلقات والی تہمت کی تو یہ بات یاد رکھو اگر تہمت غلط نکلی تو جھوٹا الزام لگانے والا منافق ہوگا اور منافق کا ٹھکانہ جہنم ہے​
Ye tohmat to rana sanaullah ne lagai thi. Pooch lo us se.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں کل کو کسی کے بچے کا ختنہ کرتے کسی نائی کا استرا بھی غلط چل گیا تو عمران خان کو گھسیٹا جائے گا کہ اقدام قتل کا ارتکاب ہوا اور عمران خان سو رہا ہے؟

ابے عقل کے اندھوں، یہاں کرونا کی وجہ سے لوگ سینکڑوں کی تعداد میں مر رہے ہیں، ٹڈی دل کا حملہ ہوا پڑا ہے، پتہ نہیں اس کی وجہ سے اور کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا مستقبل قریب میں، وہاں انڈیا بارڈر پر روز حرکتیں کر رہا ہے، افغانستان کا امن معاہدہ، ایران کے ساتھ بارڈر کی سیکیورٹی، ملکی معیشت کو بحالی کی طرف لے کر جانا، پی آئی اے کے جہاز کا سانحہ۔۔۔۔

کیا یہ رنڈی ڈرامہ ان سب چیزوں سے اہم تر ہوگیا؟ کیونکہ یہ مسئلہ شوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے؟

کوئی عقل کے ناخن لو، اور دیکھو کہ ملک اور قوم کے لیئے کیا چیزیں زیادہ اہم ہیں
ان پر سوال کرو۔ یہ سستے کدّو بیچنے والوں کی سی آوازیں لگا کر اپنی پوسٹوں پر لائک تو اکٹھے کیئے جا سکتے ہیں لیکن لیاقت حاصل نہیں کی جاسکتی
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں