تحریک انصاف ہاری ہوئی سیٹ دوبارہ جیت گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی 123 پاکستان تحریک انصاف کی اومیدوار
مخدومہ سونیا علی رضا شاہ 9 ووٹ کی برتری سے کامیاب

فارم 49 جاری. زرائع

51628659_2278379879102151_8091090289646632960_n.jpg

51612647_2278379865768819_1123934259225034752_n.jpg

https://twitter.com/x/status/1094600731791888384
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہارنے والا اب اپنا رنڈی رونا لے کر سپریم کورٹ پہنچ جائیگا
سپریم کورٹ سٹے دے دے گی ، وہاں پانچ سال بکواس چلتی رہے گی اور
٢٠٢٣ کے الیکشن کا وقت آ جائیگا
انصاف ہمیشہ کی طرح دھرے کا دھرا رہ جائے گا
الله الله خیر سلّا

یہ ہے اس ملک کی جمہوریت
 
App kay comment nay Dil ko hush kar dia :) I have just started my day in office. I hope will have pleasant day
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
بزدار کی حکومت ہے اثر و رسوخ اور دھاندلی
کی وجہ سے جیتی ہو گی
 
قائد کا متوالا

Politcal Worker (100+ posts)
ہارنے والا اب اپنا رنڈی رونا لے کر سپریم کورٹ پہنچ جائیگا
سپریم کورٹ سٹے دے دے گی ، وہاں پانچ سال بکواس چلتی رہے گی اور
٢٠٢٣ کے الیکشن کا وقت آ جائیگا
انصاف ہمیشہ کی طرح دھرے کا دھرا رہ جائے گا
الله الله خیر سلّا

یہ ہے اس ملک کی جمہوریت
Asif Saeed Khosa ke Hotay hoyay Stay Lena mushklil hy
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
God bless you my dear.

مُلکی حالات کے لئے ہم بھی آپ کی طرح کے ہی دل جلے ہیں . اپنے دل کا غُبار نکال لیتے ہیں

:pakistanflag!اِدھراُدھر کی مار کر
Pir Jungli kehtay hein idhar udhar na mara kar.....Sahih thikanay par mara kar!:love: