تحریک انصاف کے الیکشن نغمے میں جلسے، خیراتی ہسپتال مگر حکومتی کارکردگی غائب

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


نواز شریف کو بھی تو فوجی کے نام سے آگ لگ جاتی ہے، ایک فوجی کپتان اکلوتی بیٹی کو لے بھاگا تھا
نواز شریف کو زندگی میں دو کپتان ٹکرے
ایک بیٹی گھسیٹ کر لے گیا
ایک کرسی گھسیٹ کر لے گیا

:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
ایک کپتان نے بیٹی آگے لگا لی اور دوسرے نے پورا ٹبر ہی آگے لگا لیا
;)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو وہی سنے گا نا جو اس کے لیول کا ہوگا ہی ہی ہی۔
تم اسکے بولنے کو چھوڑو اسکی کٹائی ، رگڑائی ، گھسائی اور دھلائی کو دیکھو ، تین تو اڈیالہ میں پڑے ہوے ہیں اور باقی یہاں باں باں کرتے پھر رہے ہیں ، کھلبلی مچائی ہوئی ہے
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
As I suspected, he played a 'trick'. He tried to make us believe that he has become a 'good person' now and that he will do constructive criticism now. He thought people would believe him more now. He is nothing but a paid idiot.
This guy didn’t say good bye yesterday

ایک مرتبہ رمضان میں بھی یہ ڈرامہ کیا تھا
کل بھی قرآن کی آیتیں لگا کر معافی مانگ رہا تھا
کہہ رہا تھا اسلئے چھوڑ کر جا رہا ہوں کیونکہ مجھے آج کل اللہ کی ضرورت ہے
چوبیس گھنٹے بعد وہی گھٹیا بہتان وہی الزامات
بد نصیب ہے بیچارہ جسے دھوکہ دینے کے لئے بھی اللہ قرآن کا سہارا لینا پڑتا ہے
جیسا کھنڈر ویسی بدروحیں....نواز شریف کا ذہنی غلام بھی نواز شریف جیسا ہی ہوگا
ان ڈراموں سے کسی کا کیا بگاڑ لیتا ہے ؟
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
گانا برا نہیں ہے، مگر سراسر جھوٹ اور دھوکے بازی دکھائی ہے۔ جلسے جلسے جھنڈے جھنڈے، پشاور کو پیرس بنا کر نیا پاکستان نہیں دکھایا۔

Aaaayy Chooorrrr ke supporter doob maaar apnay Nawaz Chor ko bol joh Courruption ka paisa khaya hai wohhh wapas karay Pakistan ko.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
،،،،،،،،،،،،
ارے او شاہی محلّے میں استعمال شدہ کنڈوم
تیری آخری آرام گاہ شاہی محلّے کے گٹر ہوتے ہیں

۔100 ارب کے منصوبے میں کم از کم 40 ارب کی ڈکیتی تو بنا ہی دیتے ہیں لوہار ٹبّر



 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جس طرح تمھارا لیڈر جھوٹا اور دغا باز ہے تم بھی ایسے ہی ہو۔۔۔۔تم نے ایک تھریڈ بنایا تھا کہ تم فورم چھوڑ رہے ہو لیکن لگتا ہے کہ کھوتے کی بریانی ملنا ابھی تک بند نہیں ہوئی
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
SARashid aur muslim league noon
"Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un"
i will appreciate if you can make any thread on corruption and bad performance of
Punjab government, Sindh government.

 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
پیشہ ور گویے کو پیسہ کھلا کر گانا تو بنا دیا مگر اس ویڈیو میں دیکھیں ہے کیا؟ بس دھوکہ ہے اور کچھ نہیں۔

جلسے دکھا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جھنڈے، مینار پاکستان کے جلسے، یہاں جلسے، وہاں جلسے (اور کوئی کام آتا ہے جلسوں اور دھرنوں کے علاوہ؟)۔

ارے ایک اور چیز بھی دکھائی ہے، خیراتی ہسپتال، شوکت خانم کینسر والا۔ وہ تحریک انصاف نے بنایا ہے یا نواز شریف اور پاکستانیوں کی زکوٰۃ خیرات نے؟

تو جو چیز تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بنائی، وہ الیکشن مہم میں کیوں استعمال کر رہے ہو؟ دھوکہ ہی دینا ہے لوگوں کو تو تھوڑی عقل استعمال کر کے دو۔ نقل کے لیے عقل چاہیے ہوتی ہے بھائی۔

اور یہ نمل یونی ورسٹی بھی تمہاری خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی ہے؟

گانا بنانا ہی مقصد تھا، اس میں بس کچھ نہ کچھ بھرنا تھا، کچھ بھی ہو بس بھرنا تھا۔

اور مزے کی بات، عمرہ کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ غالباً عمرے پر اسی لیے گئے تھے موصوف کہ راحت فتح علی خان کے لیے گانے کی ویڈیو بننی تھی؟ سجدے دکھا رہے ہیں بار بار کہ خان کو نماز پڑھنی آتی ہے، بہت نمازی پرہیز گار بندہ ہے، مگر ایک وہ سجدہ نہیں دکھایا مشرکوں والا۔


Here is the prof of PTI governemnt work... Hard Talk BBC any one deny this ??
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا اللہ پر ایمان ہے وہ تمہارا بلا پکڑ کے تم لوگوں کو کوٹ نہ ڈالے۔ یار خود سوچو، جو شخص ووڈو جادو کرنے والی عورت کے اشاروں پر شرک پر اتر آیا ہے، اس کا اللہ پر ایمان ہے کہ شیطان مردود پر؟
37082420_1772143229529255_6993596867003023360_n.jpg



پہلا مشن: تا حیات نا اہل
دوسرا مشن: اڈیالہ جیل
تیسرا مشن: پھانسی
روک سکو تو روک لو

جبکہ بد چلن مریم صفدار کو روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
پیشہ ور گویے کو پیسہ کھلا کر گانا تو بنا دیا مگر اس ویڈیو میں دیکھیں ہے کیا؟ بس دھوکہ ہے اور کچھ نہیں۔

جلسے دکھا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جھنڈے، مینار پاکستان کے جلسے، یہاں جلسے، وہاں جلسے (اور کوئی کام آتا ہے جلسوں اور دھرنوں کے علاوہ؟)۔

ارے ایک اور چیز بھی دکھائی ہے، خیراتی ہسپتال، شوکت خانم کینسر والا۔ وہ تحریک انصاف نے بنایا ہے یا نواز شریف اور پاکستانیوں کی زکوٰۃ خیرات نے؟

تو جو چیز تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بنائی، وہ الیکشن مہم میں کیوں استعمال کر رہے ہو؟ دھوکہ ہی دینا ہے لوگوں کو تو تھوڑی عقل استعمال کر کے دو۔ نقل کے لیے عقل چاہیے ہوتی ہے بھائی۔

اور یہ نمل یونی ورسٹی بھی تمہاری خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی ہے؟

گانا بنانا ہی مقصد تھا، اس میں بس کچھ نہ کچھ بھرنا تھا، کچھ بھی ہو بس بھرنا تھا۔

اور مزے کی بات، عمرہ کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ غالباً عمرے پر اسی لیے گئے تھے موصوف کہ راحت فتح علی خان کے لیے گانے کی ویڈیو بننی تھی؟ سجدے دکھا رہے ہیں بار بار کہ خان کو نماز پڑھنی آتی ہے، بہت نمازی پرہیز گار بندہ ہے، مگر ایک وہ سجدہ نہیں دکھایا مشرکوں والا۔

mohraram aqal e qul sahab.......... noorey ne bhi jo banaya he wo Pakistaniyon k paisey se banaya he....... koi apni ammi ke jahez se nahin banaya he......... ye saari metros, orange line aur tamam roads...... Imran Khan ke bughaz main log ye bhi nahin sochtey k kiya keh rahey hain???
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
Song ke Lyrics zara dekho

Allah pe Imaan

woh baat darasal yeh hai ke Pinki peerni ke kehne par jo Mazar ki chokhat ko chooma tha us ke baad Position bohut kharab ho gayi thi

is liye Loogon ke samne position theek karne ke liye jin alfazon ki selection ki gayi hai woh hai Allah pe Imaan

mazaazr , chokhat, choomna, , ,
ye sab kaam to Bhutto k mazaar par subha sham hoty hain
 
Last edited:

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Advertisements se agay jahan aur bhi hai...meri poori family jis mai relatives bhi shamil hain around 80 plus ppl decided to never vote for PMLN again.
khas tor pr jb tuk khandani siyasat in PMLN n PPP mai khatam ni hogi..aur ye srf meri family nahi...boht se log jo meray office..neighbours etc mai hain sbka yehi khayal k PMLN ghaddar party ko kbi vote ni dena IA

PMLN ghaddar 1990 mai bhi thi..bt tb social media na honay ki wjah se ye log ziada expose ni huay..bt ab tou full nangay ho gaye hain..which is good for pakistan