تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر سلیم بخاری نے معافی مانگ لی، دلچسپ تبصرے

saleem-bukhari-maafi11211.jpg

سلیم بخاری عمران خان کی حمایت پر شرمندہ۔۔ سلیم بخاری نے کب تحریک انصاف کی حمایت کی؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال

ممتاز تجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے اقرار کر رہا ہوں کہ ہم سے عمران خان کی حمایت کا جو جرم سرزد ہوا تھا ہم اسے قبول کرتے ہوئے خود کو قصور وار قرار دیتے ہیں اور اس پر میں اور یہاں بیٹھے سب میڈیا پرسنز شرمندہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ معلوم نہیں تھا کہ ہم جن پتھروں کے بڑے بڑے بت بنا رہے ہیں، ان کو زباں ملے گی تو میڈیا پر ہی برس پڑیں گے ،جس احسان فراموشی کا مظاہرہ انہوں نے کیا ہے انہیں اس کی بھاری قیمت دینی پڑے گی ۔

https://twitter.com/x/status/1459590950897000453
سلیم بخاری کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سلیم بخاری کب تحریک انصاف کے حامی تھے؟ جب سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی ہے، ہم نے انہیں صرف عمران خان پر تنقید کرتے اور گولہ باری کرتے دیکھا ہے۔

ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوسرا میڈیا نے کہا کہ سلیم بخاری جھوٹی معلومات پھیلارہے ہیں، اس نے حوالہ دیا کہ سلیم بخاری تو یہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کبھی اقتدار میں نہیں آسکیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1459605178714398726
ثاقب بشیر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کو معافی نہیں بلکہ ہواوں کے رخ بدلنے کے ساتھ رخ بدلنا کہتے ہیں کیونکہ ناکامیوں کے حالات تو کافی وقت سے چل رہے ہیں اچانک سب کو کیسے یاد آگیا
https://twitter.com/x/status/1459593643380121605
شمع جونیجو کا کہنا تھا کہ سب ڈُوبتے جہاز سے چھلانگیں لگا کے معافیاں مانگ کے پاک ہونگے اب
https://twitter.com/x/status/1459592603331092482
بلڈی سویلین کا کہنا تھا کہ سلیم بخاری کے سارے پرانے تجزیئے نکال لیئے جائیں اور پھر ان میں سے ایک ایسی ویڈیو/بیان/تجزیہ نکال لیا جائے جہاں اس نے تحریک انصاف کو سپورٹ کیا ھو یہ ضرور ہے کہ دائیں ہاتھ بیٹھا ہوا دوسرے نمبر والا تبدیلی کہ حق میں ضرور بولا ہے
https://twitter.com/x/status/1459605426303950848
اکبر ملک نے کہا کہ سلیم بخاری نے کب حمایت کی ۔ یہ تو پکا پٹواری ہے اس کے سامنے خان کی تعریف تو کر کے دیکھ لو۔
https://twitter.com/x/status/1459602028871786497
حمایت کی بات عمران خان کے کان میں کہی ہو تو پتہ نہی ورنہ ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے اس بندے کو چوروں کا دفاع کرتے ہی دیکھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1459601505150025733
اس نے کب تبدیلی کے نعرے کی حمایت کی جو معافی مانگ رہا یہ تو پہلے دن سے ہی خلاف ہے
https://twitter.com/x/status/1459599592555696133
کامران زیدی نے شعر لکھا کہ" کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا"
https://twitter.com/x/status/1459618511664394245
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہیں !! اس کالے بجھکڑ نے کب تحریک انصاف کی حمایت کی ؟ یہ تو گنجوں کا بہت ہی پرانا اور جید قسم کا تھیلی چک ہے ، پروپیگنڈا کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے ان حرام کے ڈھکنوں کا
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)

L pe charho Saleem Bukhari....
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Farmers are happy with current Government. Traders are doing good as well in this situation.

Only bigger problem is with salaried and unemployed and daily wagers.

We still have one and half year. Government need to focus on 150 constituencies and leave others and we will see those after general elections. 150 CONSTITUENCIES should be must win constituencies.
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
مسڑ بخاری عمر کے اس حصے میں دو نیک کام بھی کرتے جاؤ اب تم صاحب مال ہو گئے ہو برائے مہربانی شوکت خانم میں مفت علاج کرانےپر جو خرچہ آیا وہ واپس کرو تاکہ کسی مستحق اور با غیرت پاکستانی کا علاج ہو اور اس گورنمنٹ میں جو عہدے اور مراحات تمھاری فیملی نے لی ہیں وہ واپس کرو (عقلمند کیلئے اشارہ ہی کافی ہے) ورنہ اپنی چونچ بند رکھو
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
Can any body let me know when this black bastard and pet dog of Nawaz sharif favoured PTI ?
any clip any statement from this black swine poodle of Mafia
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
saleem-bukhari-maafi11211.jpg

سلیم بخاری عمران خان کی حمایت پر شرمندہ۔۔ سلیم بخاری نے کب تحریک انصاف کی حمایت کی؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال

ممتاز تجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے اقرار کر رہا ہوں کہ ہم سے عمران خان کی حمایت کا جو جرم سرزد ہوا تھا ہم اسے قبول کرتے ہوئے خود کو قصور وار قرار دیتے ہیں اور اس پر میں اور یہاں بیٹھے سب میڈیا پرسنز شرمندہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ معلوم نہیں تھا کہ ہم جن پتھروں کے بڑے بڑے بت بنا رہے ہیں، ان کو زباں ملے گی تو میڈیا پر ہی برس پڑیں گے ،جس احسان فراموشی کا مظاہرہ انہوں نے کیا ہے انہیں اس کی بھاری قیمت دینی پڑے گی ۔

https://twitter.com/x/status/1459590950897000453
سلیم بخاری کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سلیم بخاری کب تحریک انصاف کے حامی تھے؟ جب سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی ہے، ہم نے انہیں صرف عمران خان پر تنقید کرتے اور گولہ باری کرتے دیکھا ہے۔

ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوسرا میڈیا نے کہا کہ سلیم بخاری جھوٹی معلومات پھیلارہے ہیں، اس نے حوالہ دیا کہ سلیم بخاری تو یہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کبھی اقتدار میں نہیں آسکیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1459605178714398726
ثاقب بشیر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کو معافی نہیں بلکہ ہواوں کے رخ بدلنے کے ساتھ رخ بدلنا کہتے ہیں کیونکہ ناکامیوں کے حالات تو کافی وقت سے چل رہے ہیں اچانک سب کو کیسے یاد آگیا
https://twitter.com/x/status/1459593643380121605
شمع جونیجو کا کہنا تھا کہ سب ڈُوبتے جہاز سے چھلانگیں لگا کے معافیاں مانگ کے پاک ہونگے اب
https://twitter.com/x/status/1459592603331092482
بلڈی سویلین کا کہنا تھا کہ سلیم بخاری کے سارے پرانے تجزیئے نکال لیئے جائیں اور پھر ان میں سے ایک ایسی ویڈیو/بیان/تجزیہ نکال لیا جائے جہاں اس نے تحریک انصاف کو سپورٹ کیا ھو یہ ضرور ہے کہ دائیں ہاتھ بیٹھا ہوا دوسرے نمبر والا تبدیلی کہ حق میں ضرور بولا ہے
https://twitter.com/x/status/1459605426303950848
اکبر ملک نے کہا کہ سلیم بخاری نے کب حمایت کی ۔ یہ تو پکا پٹواری ہے اس کے سامنے خان کی تعریف تو کر کے دیکھ لو۔
https://twitter.com/x/status/1459602028871786497
حمایت کی بات عمران خان کے کان میں کہی ہو تو پتہ نہی ورنہ ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے اس بندے کو چوروں کا دفاع کرتے ہی دیکھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1459601505150025733
اس نے کب تبدیلی کے نعرے کی حمایت کی جو معافی مانگ رہا یہ تو پہلے دن سے ہی خلاف ہے
https://twitter.com/x/status/1459599592555696133
کامران زیدی نے شعر لکھا کہ" کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا"
https://twitter.com/x/status/1459618511664394245
ابے اوے منحوس پہلے تمھارے تھوبڑے پر کم لعنت پڑی ہوئی ہے جو جھوٹ بول کر اسکی کالک میں اور اضافہ کر رہا ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او بھئی ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں۔۔ اس نے خفیہ حمایت کی تھی۔۔
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اِس کوئلے کے دلال کی انوکھی حمایت تھی، جو
نہ کسی نے دیکھی، نہ سنی
حرامزادہ، دن رات وڈےدلے کے بسیار خوری کے خشک دستوں کو
اپنے پنجوں سے کھرچ کھرچ کر، چاٹتا رہتا ہے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
بڑے بڑے حرامی گزرے مگر یہ کالیا مثلی میراثی چوڑا اور ک۔۔ر سلیم میراثی تو مہا حرامی نکلا ابے کالئے نطفہ حرام تو نے کب پی ٹی آئی کی حمایت کی تھی۔ جھوٹ بھونکتا ہے تو تو شروع دن سے نواز شریف بٹ کا پالتو کتا ہے جو اسکی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کرتا رہا کیوں جھوٹ بھونک کر اپنی کالک میں اور اضافہ کر تا ہے کالئے
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Iss badshakal kamaqal ko lafafe aana shuro ho gae hein. Aise tohfe standby pe hote hein. Jaise hi kishti hichkole khae gi ye chohe jump off kar jate hein.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس نے نہیں کی تو کامران خان نے تو کی - اس کے تازہ تجزئے پہلے والوں کا یو ٹرن ہیں - عارف حمید بھٹی تو پکا انصافی سپورٹر تھا صبح شام تحریک انصاف کے عقیدے پڑتا تھا اس نے محافی مانگی ہے - خالد مسعود خان بھی محافی مانگ چکا ہے بلکے کہتا ہے میں چڑ گیا ہوں لوگ روز یہی سوال پوچھتے ہیں میں نے کیوں حمایت کی اور میں کہتا ہوں مجھے علم نجوم نہیں آتا - حسن نثار جو خان کا بہت بڑا مداح اور نون لیگ کا دشمن وہ تو کہتا ہے لھنت ہو مجھ پر میں نے ان نا لائقوں کی حمایت کی - کس کس کو جھٹلاؤ گے -
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
saleem-bukhari-maafi11211.jpg

سلیم بخاری عمران خان کی حمایت پر شرمندہ۔۔ سلیم بخاری نے کب تحریک انصاف کی حمایت کی؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال

ممتاز تجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے اقرار کر رہا ہوں کہ ہم سے عمران خان کی حمایت کا جو جرم سرزد ہوا تھا ہم اسے قبول کرتے ہوئے خود کو قصور وار قرار دیتے ہیں اور اس پر میں اور یہاں بیٹھے سب میڈیا پرسنز شرمندہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ معلوم نہیں تھا کہ ہم جن پتھروں کے بڑے بڑے بت بنا رہے ہیں، ان کو زباں ملے گی تو میڈیا پر ہی برس پڑیں گے ،جس احسان فراموشی کا مظاہرہ انہوں نے کیا ہے انہیں اس کی بھاری قیمت دینی پڑے گی ۔

https://twitter.com/x/status/1459590950897000453
سلیم بخاری کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ سلیم بخاری کب تحریک انصاف کے حامی تھے؟ جب سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی ہے، ہم نے انہیں صرف عمران خان پر تنقید کرتے اور گولہ باری کرتے دیکھا ہے۔

ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوسرا میڈیا نے کہا کہ سلیم بخاری جھوٹی معلومات پھیلارہے ہیں، اس نے حوالہ دیا کہ سلیم بخاری تو یہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کبھی اقتدار میں نہیں آسکیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1459605178714398726
ثاقب بشیر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کو معافی نہیں بلکہ ہواوں کے رخ بدلنے کے ساتھ رخ بدلنا کہتے ہیں کیونکہ ناکامیوں کے حالات تو کافی وقت سے چل رہے ہیں اچانک سب کو کیسے یاد آگیا
https://twitter.com/x/status/1459593643380121605
شمع جونیجو کا کہنا تھا کہ سب ڈُوبتے جہاز سے چھلانگیں لگا کے معافیاں مانگ کے پاک ہونگے اب
https://twitter.com/x/status/1459592603331092482
بلڈی سویلین کا کہنا تھا کہ سلیم بخاری کے سارے پرانے تجزیئے نکال لیئے جائیں اور پھر ان میں سے ایک ایسی ویڈیو/بیان/تجزیہ نکال لیا جائے جہاں اس نے تحریک انصاف کو سپورٹ کیا ھو یہ ضرور ہے کہ دائیں ہاتھ بیٹھا ہوا دوسرے نمبر والا تبدیلی کہ حق میں ضرور بولا ہے
https://twitter.com/x/status/1459605426303950848
اکبر ملک نے کہا کہ سلیم بخاری نے کب حمایت کی ۔ یہ تو پکا پٹواری ہے اس کے سامنے خان کی تعریف تو کر کے دیکھ لو۔
https://twitter.com/x/status/1459602028871786497
حمایت کی بات عمران خان کے کان میں کہی ہو تو پتہ نہی ورنہ ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے اس بندے کو چوروں کا دفاع کرتے ہی دیکھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1459601505150025733
اس نے کب تبدیلی کے نعرے کی حمایت کی جو معافی مانگ رہا یہ تو پہلے دن سے ہی خلاف ہے
https://twitter.com/x/status/1459599592555696133
کامران زیدی نے شعر لکھا کہ" کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا"
https://twitter.com/x/status/1459618511664394245
“میں عمران خان کا سپورٹر رھا اور رہونگا، مگر اس حکومت کی نا اہلی نے بہت مایوس کیا ہے”

یہ ایک ایسا بیانیہ ہے کہ پٹواری لیگ، بھُٹواری جیالے اور الطافی پورے انٹرنیٹ پر مُنظم طریقے سے پہلا رہے ہیں۔

اس پٹواری صحافی اور اسٹیبلشمنٹ کے چمچے صحافی بھی اب یہ لائن اپنا رہے ہیں تاکہ معصوم ووٹروں کو بیوقوف بنایا جا سکے۔