تجربےاور سنجیدگی سے معاشی صورتحال میں جلد تبدیلی آئے گی : مریم نواز

maryam-nawaz-and-ppttii.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ جلد ملکی معیشت ترقی کرے گی، تجربے اور سنجیدگی کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان ٹویٹر پر ایک سوشل میڈیا صارف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا، شہاب نامی اس صارف نے موجودہ حکومت کی تیزیوں کو سراہتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس حکومت کے تیز ترین فوکس سے پیار ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت ایک دن بھی ضائع کیے بغیر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا اگلا ہدف چین ہیں جہاں وہ چینی حکومت سے قرضوں کے حوالے سے مذاکرات کریں گے، اگر آئی ایم ایف اور چین کے ساتھ معاہدے طے پاجاتے ہیں تو تجارتی طور پر یہ ایک بڑا ریلیف ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1518280749610373120
مریم نواز شریف نے اس صارف کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت جلد تیزی پکڑے گی اور کیپٹل مارکیٹس اوپر جائیں گی انشااللہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹس میں معاشی ریلیف لازمی طور پر عوام کو ریلیف کا ذریعہ بنے گا، سنجیدگی اور تجربے کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1518290529624248321
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Bilkul pichlay tenure ki tarah jab Pakistan default k kareeb tah.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
G haan mein apnay abai gaon London wapis chali jaon gi, aur petrol, diesel, gas, bijli, ghee, cheeni, dollar etc etc sub bohat ziyada mengha ho jaye ga. Load shedding bard jaye gi. Overseas remittances khatam jo jaaien gi. Phir aap sub log apna L haath mein ley ker apna mou dekhte reh jana
 
eccentric

MPA (400+ posts)
XXX plastic doll ko economy ki spelling bh nh aati hogi, larai lapay dai rhi ha phitkkaronn ko. Bibi tum sirf garage chalao aur video bnao bedrooms ki ?
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League has excellent experience of kickbacks,tax evasion,money laundering and opening accounts in the names of Sharif family's employees.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یار کیوں ناراض ہوتے ہو۔ وہ اپنے معاشی مسائل کی بات کر رہی ہے۔ وہ جنہوں نے اپنے پلے سے دھیلا بھی کبھی نہیں لگایا آخر اتنے عرصے سے وہ ربڑ شیر پچھواڑا سباتی وغیرہ وغیرہ کو برابر رقم دے رہی ہے۔ آخر اس کی ریکوری کی بھی تو صورت ہو نا۔ بس وہ اسی کا تذکرہ کر رہی ہے