تبلیغی مرکز میں کورونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی کو قرنطینہ قرار دیدیا

Ghulam-e-Qanbar

Politcal Worker (100+ posts)

آلریڈی دیر کر دی گئی، ابتک تبلیغی جماعت اپنی تباہ کاریاں مچا چکی ہے لیکن پھر بھی بحیثیت پاکستانی ہمارا فرض ہے کہ تبلیغی جماعت والوں سے جتنا ممکن ہو دوری اختیار کریں اور جس طرح بھی ممکن ہو اس جماعت کو تبلیغی کاروائیوں کے نام پر وائرس پھیلانے سے روکنے میں حکومت کے ساتھ ہر طرح کے سیاسی اختلافات کو سائیڈ پر رکھ کر تعاون کریں ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
پنجاب حکومت اپنی پوری کوشش کر رہی ہے یہی کام سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور کشمیر حکومت کو بھی کرنا پڑے گا۔ رئیونڈ کی طرح تبلیغی جماعت والے جس مسجد اور مدرسے میں مقیم ہیں فوری طور پر ان مساجد و مدارس کو قرنطینہ قرار دے کر باہر فوجی دستے تعینات کیے جائیں۔
 

Ghulam-e-Qanbar

Politcal Worker (100+ posts)

حکومت نے یہ اقدام تبلیغی جماعت میں وائرس پھوٹ پڑنے کی وجہ سے اٹھایا ہے۔
یہ خبریں مسلسل آ رہی تھیں کہ تبلیغی جماعت پاکستان میں کرونا وائرس پھیلانے کا سب سے تیز ترین اور خطرناک ذریعہ بن چکی ہے۔ ابھی تک جو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں وہ اصل تعداد کا عشر عشیر بھی نہیں، بے شمار کیس پردہ اخفا میں ہیں۔

بحیثیت پاکستانی ہماری شہری ذمہ داری ہے کہ خود کو گھروں تک محدود رکھ کر نہ صرف حکومت کے ساتھ تعاون کریں بلکہ اپنے ارد گرد پھرتے وائرس پھیلانے والے تبلیغی جماعت جیسے ذرائع کی قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع فراہم کریں اور تبلیغی جماعت کے جو حامی حمایتی انکے بارے گمراہ کن ہمدردانہ مہم چلا رہے ہیں انہیں فوری گرفتار کر کے ان کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کیا جائے۔
 
Last edited:

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
All Tableeghi Jamat leaders openly come on medias and ask Thiers followers to immediately stop Tableegh..Those innocent who are in process of Tableegh.thiers save returns to homes are in the shoulders of Thiers leaders..
 

Ghulam-e-Qanbar

Politcal Worker (100+ posts)

مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل
خدارا اب بھی ہوش کے ناخن لو

رائے ونڈ اجتماع کے بعد تبلیغی جماعت پاکستان کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے
صرف رائے ونڈ مرکز کو سیل کر کے قرنطینہ بنا دینا کافی نہیں
ہر شہر، گاؤں اور قصبے میں تبلیغی جماعت والے جن مساجد میں ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں

ان مساجد میں تبلیغی جماعت کے کارندوں سمیت کو لاک ڈاؤن کر کے قرنطینہ قرار دے دیا جائے

 

chacha jani

Minister (2k+ posts)

مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل
خدارا اب بھی ہوش کے ناخن لو

رائے ونڈ اجتماع کے بعد تبلیغی جماعت پاکستان کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے
صرف رائے ونڈ مرکز کو سیل کر کے قرنطینہ بنا دینا کافی نہیں
ہر شہر، گاؤں اور قصبے میں تبلیغی جماعت والے جن مساجد میں ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں

ان مساجد میں تبلیغی جماعت کے کارندوں سمیت کو لاک ڈاؤن کر کے قرنطینہ قرار دے دیا جائے

بھایی کیو تبلیغی جماعت کو ہی کیوں؟ یہ تو کہیں بھی کسی کو بھی ھو ستکتا ھے۔ بس ہر کسی کو احتیاط کی ضرورت ھے۔ چاہے وہ کویی بھی ھو۔ ضروری نہیں کہ اس کا دینی جماعت سے تعلق ھے ۔ میرے خیال میں تو دینی جماعت والے احتیاط برتتے ہیں۔ اللہ پاک سب تو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں