socrates khan
Councller (250+ posts)
ویسے میرے ظرف کی تعریف کرنی چاھیے کہ تمہیں پوٹی ھیڈز میں شمار نہیں کیا حالانکہ تمہارا آر این اے ان سے بہت متشابہت رکھتا ہے ۔ یہاں کیسے آنا ہوا ؟ کیا وھاں پر خستہ حالوں کی کمی واقع ہوگئ ہے ؟اس فورم میں تو پوٹیوں کی وہ وہ حقیقتیں کھل کر سامنے آرہی ہیں کہ الحفظ الامان ۔ کبھی تھوڑا عرصہ اس فورم کے نورانی ماحول میں کشف کی منزلیں تو طے کرکے دیکھو ۔ ؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ تمہارے بی این اے نے جس مستقل مزاجی سے اس فورم کے ابیوزنگ کتھارسس کو کھپانے کیلئے اپنے گِٹّے گوڈے پیش کئے ہیں وہ اپنی جگہ ایک عدیم النظیر مثال ہے۔۔۔۔ ? ۔ابھی بھی تم ہر طرح کی حفاظتی تدابیر کو بالائے طاق رکھ کر اپنی چُونچ کو ایلفی لگا کر سوشلی ایکٹو کرنے کے چکر میں ہو۔۔۔۔۔ویسے ضیادی یار! ایک مستند ڈنگر ڈاکٹر کی حثییت سے آپ کی موجودہ حالات میں کیا رائے ہے؟ یہ جانوروں کے وائرس انسانوں سے کس زیادتی کا بدلہ لے رہے ہیں؟ یور ٹیک؟