تبلیغی جماعت کے خلاف مکروہ پروپیگنڈا

socrates khan

Councller (250+ posts)
تبلیغی جماعت والے بھائی لوگ حُوریں کمانے کے چکر میں "شہادت گہ الفت میں قدم" رکھنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔۔۔ ابھی موجودہ حالات کی نزاکت میں انہیں اپنے بسترے اور لوٹے پیک کرکے آن لائن تبلیغ پر فوکس کرنا چاہئے۔۔
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)

بھائی وہ پہلے ہی کر چکے ہیں ... آپ نے ویڈیو میں غالبا سنا نہیں

اب بلا وجہ ان بیچاروں کو لعنت ملامت کرنا ٹھیک نہیں ، بلکہ منافقت ہے
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Tabligh ghar mai Karoo -for the next three four months. Jazakallah

اوہ بھائی ، سب جماعتوں کی نقل و حرکت روک چکی ہے ... ہر کوئی اپنے گھر پر ہے ... اب آپ کو کہیں کوئی جماعت تبلیغ کرتی دکھائی دی تو ضرور فرمائیں
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

اگر تبلیغی جماعتیں اپنے گھروں کو چلی گئیں تھیں تو یہ حیدر آباد سے لے کر اسلام آباد تک وائرس زدہ تبلیغی مساجد سے دھڑا دھڑ کیسے برامد ہو رہے ہیں؟

آج اسی ویبسائٹ اور بی بی سی پر سینکڑوں وائرس زدہ تبلیغیوں کی خبریں لگی ہوئی ہیں، کیا یہ سب جھوٹ ہے؟

اگر رائے ونڈ مرکز میں کوئی ایکٹویٹی جاری نہیں تو حکومت نے نہ صرف مرکز بلکہ سارا رائیونڈ شہر کیوں سیل کر دیا، وہاں فوج کیوں تعینات کر دی گئی؟

انڈیا میں وائرس پھیلانے کے جرم میں تبلیغی جماعت کے کارندوں کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے کیوں مارے جا رہے ہیں؟

انڈونیشیا، ملائیشیا، افریقہ اور سنٹرل ایشیا تک حکومتیں وائرس سے زیادہ تبلیغی جماعت پر کیوں الرٹ ہو گئیں ہیں؟

کچھ خدا کا خوف کریں، جھوٹ بولنے کی بھی حد مقرر کر لیں یا اتنا بولیں جتنا کسی کی سمجھ میں آئے یا ہضم ہو جائے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
تبلیغی جماعت والے بھائی لوگ حُوریں کمانے کے چکر میں "شہادت گہ الفت میں قدم" رکھنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔۔۔ ابھی موجودہ حالات کی نزاکت میں انہیں اپنے بسترے اور لوٹے پیک کرکے آن لائن تبلیغ پر فوکس کرنا چاہئے۔۔
اؤۓ ، بابا کینیڈین دیگوں والے کے مرید ۔ بڑے عرصے بعد تمہارا دیدار ہوا ہے ، مجھے ایک دیگ ضرور چڑھانی چاھیے ۔ سنا ہے بابے کو ٹروڈو نے سوفی پر دم پڑھنے کے لیے آٹوا بلوایا ہے ? ؟
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
اوہ بھائی ، سب جماعتوں کی نقل و حرکت روک چکی ہے ... ہر کوئی اپنے گھر پر ہے ... اب آپ کو کہیں کوئی جماعت تبلیغ کرتی دکھائی دی تو ضرور فرمائیں
oh bhai ap kaha rehte ho hyderabad m 99 tablegi logo m corona zahir hoa hai
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ نہیں اتی ہم لوگ جذباتی کیوں ہو جاتے ہیں اگر یہ لوگ دس پندرہ یا ایک ماہ کے لیے احتیاطی تدابیر کر لیتے تو اتنا مسئلہ خراب نہیں ہونا تھا جب کہ سارے علماء متفق ہو کر مدارس سے چھٹیاں دے چکے تھے اور محتاط رہنے کا مشورہ دے رہے تھے لیکن انہوں نے احتیاط نہیں کی اور خود سمیت کئیوں کے لیے آزامائش کا سبب بن گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
بھائی وہ پہلے ہی کر چکے ہیں ... آپ نے ویڈیو میں غالبا سنا نہیں

اب بلا وجہ ان بیچاروں کو لعنت ملامت کرنا ٹھیک نہیں ، بلکہ منافقت ہے

بھائی!میرے اصلاحی میسج میں آپ کو لعنت ملامت کا پہلو کہاں نظر آ گیا؟

میں تو "خدا کیلئے ایک اُمت بن جا ؤ" کے آفاقی میسج کی ترویج کیلئے جدید تقاضوں کی تشریح کر رہا تھا۔۔۔۔بس اتنا تقاضا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ "بیچارے" اپنی جانوں پر تو ہر طرح کا ایکسپیریمنٹ کرنے کیلئے چارجڈ رہتے ہی ہیں لیکن دوسرے لوگوں کی جانوں پر ظلم کمانے سے احتیاط کریں۔۔۔ یہی اسلام ہے۔۔۔ یہی تبلیغ ہے۔۔۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
سمجھ نہیں اتی ہم لوگ جذباتی کیوں ہو جاتے ہیں اگر یہ لوگ دس پندرہ یا ایک ماہ کے لیے احتیاطی تدابیر کر لیتے تو اتنا مسئلہ خراب نہیں ہونا تھا جب کہ سارے علماء متفق ہو کر مدارس سے چھٹیاں دے چکے تھے اور محتاط رہنے کا مشورہ دے رہے تھے لیکن انہوں نے احتیاط نہیں کی اور خود سمیت کئیوں کے لیے آزامائش کا سبب بن گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ واقعی کافی بدقسمتی ہے حالانکہ تبلیغی جماعت کا نظم و ضبط قابل تعریف ہے لیکن اس دفعہ ان کے رہبران سے غلطی واقع ہوئ ہے اور وہ بھی حالات کی نزاکت کو بروقت سمجھ نہیں سکے ۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
اؤۓ ، بابا کینیڈین دیگوں والے کے مرید ۔ بڑے عرصے بعد تمہارا دیدار ہوا ہے ، مجھے ایک دیگ ضرور چڑھانی چاھیے ۔ سنا ہے بابے کو ٹروڈو نے سوفی پر دم پڑھنے کے لیے آٹوا بلوایا ہے ? ؟

او ضیادی! خؤچہ تم ابھی تک جندہ او۔۔۔۔۔ چمگادڑوں میں کرونا وائرس گھسا کر خود انسانوں میں دادِ عیش لوٹ رہے ہو۔۔۔ یُوٹِّرکی پنڈت
?
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اگر تبلیغی جماعتیں اپنے گھروں کو چلی گئیں تھیں تو یہ حیدر آباد سے لے کر اسلام آباد تک وائرس زدہ تبلیغی مسجاد سے دھڑا دھڑ کیسے برامد ہو رہے ہیں؟
جواب : جب رائونڈ مرکز نے تمام جماعتوں کو اپنے اپنے گھروں کو واپس جانے کو کہ دیا تو پولیس نے جماعتوں کو مسجدوں میں ہی محدود کر دیا ...اور سلسلہ وار وہاں سے نکال کر اپنے اپنے گھروں کو روانہ کیا جس کی آپ نے ویڈیو بھی دیکھی ہونگی

آج اسی ویبسائٹ اور بی بی سی پر سینکڑوں وائرس زدہ تبلیغیوں کی خبریں لگی ہوئی ہیں، کیا یہ سب جھوٹ ہے؟
جواب : جس طرح باقی لوگ اس وائرس سے متاثر ہ ہو رہے ہیں اسی طرح تبلیغ والے بھی ... وہ بھی انسان ہیں

اگر رائے ونڈ مرکز میں کوئی ایکٹویٹی جاری نہیں تو حکومت نے نہ صرف مرکز بلکہ سارا رائیونڈ شہر کیوں سیل کر دیا، وہاں فوج کیوں تعینات کر دی گئی؟
جواب: رائونڈ میں جماعت کی ساری نقل و حرکت کے بند ہونے کے بعد اور سب جماعتوں کے واپس چلے جانے کے بعد رائونڈ سال کیا گیا ہے .. آنکھیں کھول کر جا کر دیکھیں

انڈیا میں وائرس پھیلانے کے جرم میں تبلیغی جماعت کے کارندوں کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے کیوں مارے جا رہے ہیں؟
جواب : میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ انڈیا میں جو گروپ حکومت کی ہدایت نہی ماں رہا وہ مولوی سعد صاحب کے مرید ہیں ان کا عالمی تبلیغ جماعت سے کوئی تعلق نہیں ... مولوی سعد صاحب نے موجودہ حالات میں ایک آڈیو بیان کے ذریعے اپنے مریدوں کو مسجدوں میں آتے رہنے اور ملتے رہنے کی ہدایت کی تھے

انڈونیشیا، ملائیشیا، افریقہ اور سنٹرل ایشیا تک حکومتیںوائرس سے زیادہ تبلیغی جماعت پر کیوں الرٹ ہو گئیں ہیں؟

جواب: ان سب ممالک میں تبلیغ کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اجتماع پر پابندی لگائی گئی ہے ... لیکن آپ کا مکروہ پروپگنڈا تبلیغی جماعت کے خلاف ہی ہو رہا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو تبلیغی جماعت کو آج کس شرابی کبابی کی حمایت کی ضرورت پیش آگئی، میرے خیال میں تبلیغی جماعت پر واقعی برا وقت چل رہا ہے اگر اس جیسا منافق تبلیغی جماعت کا دفاع کرنے آیا ہے تو پھر اللہ ہی حافظ
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
By the way what sort of Islam do these Tablighi jamaat promotes?
Has anyone benefitted from their annual gathering?
Use common sense and follow the care and prevention guidelines provided by the government and WHO.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
او ضیادی! خؤچہ تم ابھی تک جندہ او۔۔۔۔۔ چمگادڑوں میں کرونا وائرس گھسا کر خود انسانوں میں دادِ عیش لوٹ رہے ہو۔۔۔ یُوٹِّرکی پنڈت
?
ویسے میرے ظرف کی تعریف کرنی چاھیے کہ تمہیں پوٹی ھیڈز میں شمار نہیں کیا حالانکہ تمہارا آر این اے ان سے بہت متشابہت رکھتا ہے ۔ یہاں کیسے آنا ہوا ؟ کیا وھاں پر خستہ حالوں کی کمی واقع ہوگئ ہے ؟اس فورم میں تو پوٹیوں کی وہ وہ حقیقتیں کھل کر سامنے آرہی ہیں کہ الحفظ الامان ۔ کبھی تھوڑا عرصہ اس فورم کے نورانی ماحول میں کشف کی منزلیں تو طے کرکے دیکھو ۔ ؟
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
دیکھو تبلیغی جماعت کو آج کس شرابی کبابی کی حمایت کی ضرورت پیش آگئی، میرے خیال میں تبلیغی جماعت پر واقعی برا وقت چل رہا ہے اگر اس جیسا منافق تبلیغی جماعت کا دفاع کرنے آیا ہے تو پھر اللہ ہی حافظ
شیر بھائی، السلام علیکم۔ اچھا ہوا آپ آگئے یہ تھریڈ سٹارٹر حضرت تو تین گھنٹے سے مجھے ماں کی گالیاں دے دے کر اپنا کرونا وائرس ٹھیک کر رہے ہیں۔
آپ شاید بھول گئے ہوں لیکن مجھے یاد ہے پچھلے ہی ہفتے غالبا آپ نے ایک تھریڈ بنایا تھا جس میں آپ نے پیشن گوئی کی تھی کہ دیکھتے جانا ہفتہ دس دن میں تبلیغی جماعت کے اندر سے وائرس ابل ابل کر نکلے گا۔ بدقسمتی ہی ہے لیکن آپکی کہی وہ بات سو فیصد سے بھی زیادہ ٹھیک ثابت ہو رہی ہے۔
آپکی اسی بات کو ذہن میں رکھ کر آج ہی میں نے ایک تھریڈ بھی بنایا تھا، آپ ضرور دیکھیں پلیز

Last edited: