تبدیلی سرکار نے شہباز شریف کے چہیتے بیوروکریٹس کو اہم عہدے دیدئیے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr. Sahab, Yeah Arbab Shehzad kon haaaiiii...



یہ کے پی کے کے ریٹائرڈ چیف سیکرٹری ہیں اور خان صاحب کے پانچ مُشیروں میں سے ایک مُشیر ہیں
اِنکا عہدہ مُشیر براۓ اسٹیبلشمینٹ کا ہے اور ان کا درجہ وفاقی وزیر کا ہے اور یہ تمام کابینہ میں
سب سے سینئر درجہ رکھتے ہیں اور بیورو کریسی کے متعلق پورے پاکستان میں تمام فیصلے عالی جناب ہی فرماتے ہیں . کیبنیٹ میٹنگز میں خان صاحب کے برابر ایک لمبا دڑنگا کالی مونچھوں والا سلِم سمارٹ جو شخص ہوتا ہے یہ وہی صاحب ہوتے ہیں . اِنکی زوجہ پی ٹی آئی کے کوٹے پر سینیٹر ہیں​
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
55752384_2336338106595382_4170893533428842496_n.jpg
D4ORLeiWwAI6BSq