تبدیلی سرکار نے شہباز شریف کے چہیتے بیوروکریٹس کو اہم عہدے دیدئیے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
shahbaz-sharif-960x540.jpg

لاہور(انور حسین سمرائ) پنجاب کی تبدیلی سرکار نے آٹھ ماہ بعد احساس کرتے ہوئے شہباز شریف کے قریبی اور معتمد خاص افسروں کو پنجاب میں گورننس بہتر کرنے کیلئے اہم انتظامی عہدوں پر فائز کردیا ۔ وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف کی حکومت کو شروع دن سے بیوروکریٹس کی طرف سے حکومتی امور میں عدم دلچسپی اور عدم تعاون کی شکایات تھیں جبکہ بیوروکریسی کو پنجاب میں حکومتی جماعت کے کئی طاقت کے مرکز پر شکایات تھیں ،کسی بھی سینئر بیوروکریٹ کو سیاسی مداخلت پر انتظامی آرڈر بار بار تبدیل کرنا پڑتا تھا جس کی وجہ سے وہ تذبذب کا شکار تھے اور گورننس متاثر ہوتی تھی۔تفصیل کے مطابق پنجاب کی تبدیلی سرکار نے ابتدائی طور پر صوبہ میں گورننس کرنے کیلئے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی بی ٹیم کے کچھ بیورو کریٹس کو چنا تھا تاکہ عوام کے مسائل بھی حل ہوں اور یہ تاثربھی نہ جائے کہ حکومتی پالیسوں پر عملدرآمد کیلئے سابق ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے ۔

لیکن ذرائع کے مطابق یہ بیور وکریٹس وزیر اعظم عمران خان کے وژن اور تبدیلی کے نعرے کے مطابق ڈلیور کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کی کئی وجوہات تھیں۔ بیوروکریٹس کے مطابق گورننس کرنے کیلئے سیاسی لیڈرشپ کی طرف سے رہنمائی اور وژن کی ضرورت ہوتی ہے جس کی شدت سے پنجاب میں کمی محسوس کی گئی ۔ نیب کی طرف سے پروایکٹو اپروچ اور بعض وزرا کی طرف سے احتساب کی دھمکیاں بھی گورننس میں بڑی رکاوٹ کے طور پر پیش آئی۔ بیورکریٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ میں گورننس کی بہتری اور عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے اب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی کور بیوروکریٹس ٹیم پر انحصار کیا جبکہ گورننس میں مسائل پیدا کرنیوالے بیوروکریٹس کو صوبہ بدر کیا گیا ہے ۔

پنجاب حکومت نے احمد جاوید قا ضی، نبیل اعوان، عبداﷲ سنبل، نسیم صادق کو اہم صوبائی انتظامی سیکرٹریز کے عہدوں پر فائز کیا ہے جو شہباز شریف دور میں اہم پوسٹوں پر تعینات تھے ۔ ایک سینئر بیوروکریٹ نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ بجائے اسکے کہ صوبائی حکومت سابق دور کی بیوروکریٹس کی ٹیم پر انحصار کرتی ان کو سابق دور میں غیر جانبداررہنے والے قابل، ایماندار اور محنتی افسروں کو وفاق سے لانا چاہئے تھا جو تبدیلی کے حمایتی بھی تھے تاکہ صوبہ میں گورننس میں بہتری لائی جاسکتی اور عوام کو ریلیف اور ترقیاتی منصوبہ بندی کا ازسرنو جائز لیکر بڑھے بڑھے ترقیاتی منصوبہ جات شروع کئے جاسکتے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہوسکا اور وہ افسر آج بھی کھڈے لائن لگے ہوئے ہیں۔

بیور وکریٹس کے ایک دوسرے گروپ کے مطابق سیاسی حکومت کو صوبہ کے انتظامی امور میں مختلف طاقت کے مرکز کی بلاوجہ مداخلت کو روکنا ہوگا کیونکہ موجود حالات میں وزیر اعلیٰ کے دفتر سمیت تین چار جگہوں سے احکامات جاری کئے جاتے تھے جو انتظامی افسروں کیلئے فیصلہ کرنے میں مشکلات پیدا کرتے تھے اور گورننس متاثر ہوتی تھی اور ڈیلیور نہ کرنے کو تقویت ملتی ہے ۔اب تبدیلی سرکار کو ایوان وزیر اعلیٰ کے علاوہ دیگر طاقت کے مراکز کی گورننس میں مداخلت کو فوری طور پر بند بھی کرنا ہوگا ورنہ انتظامی عہدوں پر تبدیلی بھی مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہے گی۔وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کی مستقل تقرری نہ ہونا یہ ظاہر کرتا ہے کہ 8ماہ گزرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب کوئی ایسا افسر تلاش کرنے میں ناکام لگتے ہیں جو حکومتی جماعت کے ارکان اسمبلی کو مطمئن بھی رکھے اور گورننس میں بہتر اور عملی پالیساں متعارف کرانے میں صوبائی حکومت کو رہنمائی دے سکے جس سے حکومت کا امیج بہتر ہوسکے جو کہ مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے عام عوام میں دن بدن متاثر ہورہا ہے ۔

https://www.roznama92news.com/تبدیلی-سرکارنے-بتر-گورننس-کلے

لاہور(نمائندہ خصوصی سے ، این این آئی ) پنجاب حکومت نے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھار کر تے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری سروسز سمیت 14اعلیٰ افسروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔اتوار کو سرکاری تعطیل کے باوجود سروسز اینڈ جنرل ایدمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر ،سیکرٹری خزانہ پنجاب حامد یعقوب شیخ ، سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیر عالم خان محسود اورسیکرٹری سروسز احمدرضا سرورکی خدمات وفاق کے سپرد کرتے ہوئے انہیں پنجاب سے ریلیو کردیا گیا ہے ۔

سیکرٹری خوراک شوکت علی کو تبدیل کر کے سیکرٹری زراعت پنجاب،تقرر کے منتظرنسیم صادق کو سیکرٹری خوراک، پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر راحیل صدیقی کو تبدیل کر کے سیکرٹری خزانہ پنجاب،سیکرٹری آبپاشی سید علی مرتضیٰ کو تبدیل کر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب،تقرر کے منتظرمحمد عبد اﷲ خان سنبل کو سیکرٹری سروسز پنجاب،تقرر کے منتظرڈاکٹر نبیل احمد اعوان کو سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، سیکرٹری زراعت ڈاکٹر واصف خورشید کو تبدیل کر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اورتقررکے منتظرڈاکٹر احمد جاوید قاضی کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر دیا گیاہے ۔ سیکرٹری (کوآر ڈینیشن ) برائے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد شعیب اکبر کو پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ بابر شفیع کو تبدیل کر کے افسر بکار خاص بنا دیا گیا۔

https://www.roznama92news.com/پنجاب-اینل-چیف-سیکرری-داخل
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میرا اب بھی یہی ماننا ہے کہ پنجاب حکومت کو کچھ سال کے لئے ڈی ایم جی گروپ پر

انحصار کرنے کی بجاۓ پنجاب پراونشل سروس کے افسران کو موقع دینا چاہئیے . یہ افسران

کسی بھی طرح ڈی ایم جی گروپ سے کم نہیں بلکہ بیشتر معاملات میں پنجاب سے تعلق رکھنے

کے با عث یہ اُن سے بہتر کام کرتے ہیں

پنجاب میں ڈی ایم جی گروپ نے اپنی بدمعاشی مچائی ہوئی ہے . دوسرے تینوں صوبوں میں

.پراونشل سروس کے افسران کو با قاعدہ اُنکے کوٹے کے مطابق حصہ ملتا ہے لیکن پنجاب میں نہیں

جب تک یہ ارباب شہزاد بیٹھا ہے یہ پراونشل سروس کے بندوں کو آگے نہیں آنے دے گا . یہ خود ففتھ

کامن گروپ کا ریٹائرڈ ہے اور ڈی ایم جی کے بدمعاشوں کا محافظ ہے . گورنر اسٹیٹ بینک طارق

باجوہ جو شریفوں کا سب سے زیادہ وفادار افسر ہے وہ ارباب کا بیچ میٹ ہے . دنیا نے ٹِل کا زور لگا

لیا لیکن ارباب نے اسکو نہیں ہٹانے دیا

اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ یہ گروپ اپنے گروپ کے لوگوں کو کیسے پروٹیکٹ کرتے ہیں​
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)

janab dr sahib agar khan shib in khabeesoon ko transfer nahin ker sektay then he should also resign
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Yea babu uusi Kai hota Hain Joo seat per hoota hai. So now these are for PTI to serve. Baat itni sii hai Kay Shareef aadmi apnaa shaeafat kaa dhindoora peethaa rehtha hai aur deliver nahi kartaa ..yeh baby Joo riahwat laitaa hai aur deliver kartaa hai...agar kaam room raha TU woh bhi corruption hai aur uus sai bhii bhouth nuksaan hoota hai...jab hokomut malti hai tu Pata chaltaa hai...ISS system Kai badshaa yeh babu hi Hain.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Sir,

Inko hatha k koi aur bhi laga deinge media unko bhi kahega ka ye puranaye walo k bureaucrats hein! ???

BC they were ruling for 30 yrs. So will you say that every fucking induction and promotion that happened in last 30yrs was PMLN's !!

Sir thora Apna damagh bhi istemal karein aur media ko serious na lein. Unhein time slot aur akhbar ki jaga fill krne k paise milte hein and that's all what they are doing!

janab dr sahib agar khan shib in khabeesoon ko transfer nahin ker sektay then he should also resign
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
You are right that system k badshah baabus hi hein, but you need to re-program them now.

For a long time they've been raised with the mindset that paise kamao aur awaam ko lun pe charhao.

Every Government dept needs to start every day with a Talawat against rishwat. Every week, they need to attend MANDATORY 2hr. Compliance and service training. Do so for 2yrs and IA you would have reprogrammed their brains!

Yea babu uusi Kai hota Hain Joo seat per hoota hai. So now these are for PTI to serve. Baat itni sii hai Kay Shareef aadmi apnaa shaeafat kaa dhindoora peethaa rehtha hai aur deliver nahi kartaa ..yeh baby Joo riahwat laitaa hai aur deliver kartaa hai...agar kaam room raha TU woh bhi corruption hai aur uus sai bhii bhouth nuksaan hoota hai...jab hokomut malti hai tu Pata chaltaa hai...ISS system Kai badshaa yeh babu hi Hain.
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
Sir,

Inko hatha k koi aur bhi laga deinge media unko bhi kahega ka ye puranaye walo k bureaucrats hein! ???

BC they were ruling for 30 yrs. So will you say that every fucking induction and promotion that happened in last 30yrs was PMLN's !!

Sir thora Apna damagh bhi istemal karein aur media ko serious na lein. Unhein time slot aur akhbar ki jaga fill krne k paise milte hein and that's all what they are doing!
tusi tay dil tay lay gay ho... janab just saying that Khan has to act like dictator.. pakistani qoum bahut hed heraam hai..
 
ranaji

President (40k+ posts)
Iss saraay fasad ki jrr Tahayat pasmanda gadhay ko naa hatana laikin mukamal reshuffle krr ke iss aasmani gadhay CM ko naa bdlnaa sabb say brri himaqat hai
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

میرا اب بھی یہی ماننا ہے کہ پنجاب حکومت کو کچھ سال کے لئے ڈی ایم جی گروپ پر

انحصار کرنے کی بجاۓ پنجاب پراونشل سروس کے افسران کو موقع دینا چاہئیے . یہ افسران

کسی بھی طرح ڈی ایم جی گروپ سے کم نہیں بلکہ بیشتر معاملات میں پنجاب سے تعلق رکھنے

کے با عث یہ اُن سے بہتر کام کرتے ہیں

پنجاب میں ڈی ایم جی گروپ نے اپنی بدمعاشی مچائی ہوئی ہے . دوسرے تینوں صوبوں میں

.پراونشل سروس کے افسران کو با قاعدہ اُنکے کوٹے کے مطابق حصہ ملتا ہے لیکن پنجاب میں نہیں

جب تک یہ ارباب شہزاد بیٹھا ہے یہ پراونشل سروس کے بندوں کو آگے نہیں آنے دے گا . یہ خود ففتھ

کامن گروپ کا ریٹائرڈ ہے اور ڈی ایم جی کے بدمعاشوں کا محافظ ہے . گورنر اسٹیٹ بینک طارق

باجوہ جو شریفوں کا سب سے زیادہ وفادار افسر ہے وہ ارباب کا بیچ میٹ ہے . دنیا نے ٹِل کا زور لگا

لیا لیکن ارباب نے اسکو نہیں ہٹانے دیا

اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ یہ گروپ اپنے گروپ کے لوگوں کو کیسے پروٹیکٹ کرتے ہیں​
Dr. Sahab, Yeah Arbab Shehzad kon haaaiiii...
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تو اور کیا۔
نیازی نے تو نیا نیا سیکھا ہے فوجی بوٹ چاٹنا۔
شہباز شریف تو نیازی کا باپ ہے اس میدان میں۔
ساتھ والے کمرے سے سسکاریاں ۔ ۔ ۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جوکرِ اعلیٰ بیچارے نے تو خوداپنی بیویوں کی گرمی اُتارنے کے لئے
صفدر چوکیدار کا فارمولہ اپنایا ہوا ہے
،،تیری بےبے، بےبی، اور باجی پر کیا چڑھے گا، حرامزادے
 
JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
جوکرِ اعلیٰ بیچارے نے تو خوداپنی بیویوں کی گرمی اُتارنے کے لئے
صفدر چوکیدار کا فارمولہ اپنایا ہوا ہے
،،تیری بےبے، بےبی، اور باجی پر کیا چڑھے گا، حرامزادے

55564502_2336692596559933_7439515631692546048_n.jpg
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تو ابھی تک زندہ ہے کتے کے بچے؟
میں نے تو سنا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرچکا۔

لگتا ہے کہ آج پھوجی کچھ ذیادہ بے قابو تھا، جو
شام ڈھلتے ہی تیری بےبے کی سسکاریاں نکالنے کے لئے
عقبی گیٹ کیساتھ والی جھاڑیوں میں چھپ کر بیٹھ گیا تھا، اور
موقع پاتے ہی کپتان کے شیرو کی طرح تیری بےبے پر چڑھ دوڑا