تاجروں نے شبر زیدی کی بات سننے سے انکار کردیا، میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے

sumisrar

Senator (1k+ posts)
اگر کسی کو یاد ہو تو ایک صاحب ہوتے تھے

او دلیو ، او کنجرو

سب ان سے ڈرتے تھے کے یہ تو جی ہر چیز الٹ دیں گے

پھر ایسے گم ہوے کے پتا نہیں زمین کھا گئی

چور کبھی بھی کھڑا نہیں ہو سکتا

اسٹیٹ کے سامنے یہ کچھ بھی نہیں ھیں

اگر اسٹیٹ نے فیصلہ کر لیا تو ان کا باپ بھی ٹیکس دے گا

ظلم کی کوئی حد ہے ، کروڑوں کا کاروبار ایک دن میں اور ٹیکس نیٹ میں نہیں

پاکستان کے مسائل کا ایک ہی حل ہے - ڈوکومنٹڈ اکانومی

دس بیس سال پہلے ہو جاتی تو آج سکون ہوتا

آج کر لو تو بھی مسائل حل ہو سکتے ہیں

اور لیٹ کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

KOI TAX DAINAY KO TYAR HE NAHEE

OVERALL KAISEE QAUM HAI HUM SAMAJ NAHE ARAHEE

NO COUNTRY CAN SURVIVE WITHOUT TAX COLLECTION
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Bikul theak farmya. inki aadaat kaharb hoi hey. inko properties aur business list ke saath tax letter behjo daikho kaise baaat nahi karte. 40-50 karor ka biz aik din main karte hain aur tax pay karte ho inki jaan jati hy.

اگر کسی کو یاد ہو تو ایک صاحب ہوتے تھے

او دلیو ، او کنجرو

سب ان سے ڈرتے تھے کے یہ تو جی ہر چیز الٹ دیں گے

پھر ایسے گم ہوے کے پتا نہیں زمین کھا گئی

چور کبھی بھی کھڑا نہیں ہو سکتا

اسٹیٹ کے سامنے یہ کچھ بھی نہیں ھیں

اگر اسٹیٹ نے فیصلہ کر لیا تو ان کا باپ بھی ٹیکس دے گا

ظلم کی کوئی حد ہے ، کروڑوں کا کاروبار ایک دن میں اور ٹیکس نیٹ میں نہیں

پاکستان کے مسائل کا ایک ہی حل ہے - ڈوکومنٹڈ اکانومی

دس بیس سال پہلے ہو جاتی تو آج سکون ہوتا

آج کر لو تو بھی مسائل حل ہو سکتے ہیں

اور لیٹ کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
In sab ko salakhon k peechay daal do aur peechay se dandaa do. Ye sare Pakistan ko apne par dada ki jageer samjthy hain.pakistan hai tu ye jahil tajir hain.
 
Politically1981

MPA (400+ posts)
I don’t understand why is government even bothered to talk to them? They have been asked to pay due share of their taxes and keep proper documents, it has become part of the law through passing of budget, matter finished here. Governments don’t negotiate on the law already passed through parliament but implement it.
 
baba dina

Councller (250+ posts)
It is a make and break for Pakistan and all will need to contribute.. which include traders.. nobody wich to pay taxes and worst of all, wish to disclose, how much is the sales. tax based on sales, and asking them to record for an audit, is not going to make them happy.

Resistance will be there but state is all focused.. state institutions have never been this focused before.
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
latho ke bhoot baton se nahi mantey.
all these traders in khi used to give mun managa bhatta to mqm and lyari gang war as well as anp and sunni tehreek.