بے شرم آدمی تمھارے باپ کا پیسہ ہے؟؟ کروڑوں کی بسیں سات، سات لاکھ میں نیلام

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
If there is loss to national exchequer and loss of an economically viable option for the common man .. investigation should be done and the perpetrators should be caught and punished ...
There are many greedy SOB in the Gov .. like in all Govs... just waiting to rob us ....

To all blind supporters...
Uzer e gunnah bad us gunnah ....

Yar I am a PTI supporter but I agree what you said, it must be investigated and the culprits, be it Hammad Azhar, should be hanged. Khan saab has to make an example of someone in his ranks to keep others on track....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جہانگیر ترین کیوں فیصلے کررہا ہے؟؟

جہانگیر ترین کو فیصلے میں جھوٹا اور چور نہیں کہا تھا۔ اور اس نے ایف بی آر کو بتا دیا تھا۔ مسلہ صرف الیکشن کمیشن کا تھا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Yar I am a PTI supporter but I agree what you said, it must be investigated and the culprits, be it Hammad Azhar, should be hanged. Khan saab has to make an example of someone in his ranks to keep others on track....

یرہ جھوٹ تو نہ بولا کرو۔ آپ نے کبھی بھی پی ٹی آئی کے کسی تھریڈ پہ مثبت کومنٹس نہیں کیے ہاں مخالف تھریڈ پہ خوب لکھتے ہو۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
یرہ جھوٹ تو نہ بولا کرو۔ آپ نے کبھی بھی پی ٹی آئی کے کسی تھریڈ پہ مثبت کومنٹس نہیں کیے ہاں مخالف تھریڈ پہ خوب لکھتے ہو۔

Acha sir maaf kardayn, aayenda dhayan karoonga... :)
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
بندیال کی یہ ساری گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں سفر کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ ہمارے علاقے سے 23 نمبر چلتی ہے۔ بسوں میں نہ تو سیٹیں ہیں اگر ہیں تو پھٹی ہوئیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بندیال کی یہ ساری گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں سفر کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ ہمارے علاقے سے 23 نمبر چلتی ہے۔ بسوں میں نہ تو سیٹیں ہیں اگر ہیں تو پھٹی ہوئیں
بہت دیر کی مہرباں کمنٹ کرتے کرتے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
But these buses were not 15 year old, these were hardly 3-4 years old buses. Prices are increased due to higher import duties. My 2014 Honda City is more expensive than the purchase price of that time.
Yaar hamesha he jhoot bolna hai? Watch the whole program by noora butt, the buses are from 2012 i.e 8 years old with probably close to or more than a million kms each i.e end of line, which means its no longer economically viable to keep them running i.e down time and repair costs outweigh what they are worth and earn.

And all over the world govt lots are sold in bulk like this in auction to the highest bidder. Govts don't have time to wash clean and then take nice pics and post advs for 100s of vehicles in OLX and then attend to calls and showings.

Now patwaris have nothing else but these buses to talk about now after every two days every single patwari will make a thread.( this thread itself is the 3rd one in two days about these buses )about this patwar khana media house channel C24 program hosted by "butt" naam hi kafi hai
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بندیال کی یہ ساری گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں سفر کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ ہمارے علاقے سے 23 نمبر چلتی ہے۔ بسوں میں نہ تو سیٹیں ہیں اگر ہیں تو پھٹی ہوئیں

سرجی ، ایک تو فائبر گلاس کی سیٹیں ہیں اب پر کور نہیں ہوتا جو پھٹ جائے ، دوسرے یہ بسیں بندیال کی نہیں ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر ترین کو فیصلے میں جھوٹا اور چور نہیں کہا تھا۔ اور اس نے ایف بی آر کو بتا دیا تھا۔ مسلہ صرف الیکشن کمیشن کا تھا۔

اگر لکھا ہو اور دکھا دوں تو پی ٹی آئی کی حمایت چھوڑ دو گے؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بندیال کی یہ ساری گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں سفر کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ ہمارے علاقے سے 23 نمبر چلتی ہے۔ بسوں میں نہ تو سیٹیں ہیں اگر ہیں تو پھٹی ہوئیں

سرجی ، ایک تو فائبر گلاس کی سیٹیں ہیں اب پر کور نہیں ہوتا جو پھٹ جائے ، دوسرے یہ بسیں بندیال کی نہیں ہیں یہ ترکی کی البیراک کمپنی کی ہیں

تیسرے اب 23 نمبر روٹ پر ایک بھی بس نہیں چلتی
لاہور میں اب صرف تین بس کے روٹ رہ گئے ہیں

ESE8GRNX0AETncW

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
سرجی ، ایک تو فائبر گلاس کی سیٹیں ہیں اب پر کور نہیں ہوتا جو پھٹ جائے ، دوسرے یہ بسیں بندیال کی نہیں ہیں

بسیں بندیال ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہی تھیں، پنجاب حکومت کی نہیں تھی۔ پنجاب حکومت صرف انہیں کرایوں کی مد میں سبسڈی دیتی ہے ۔ انہیں روٹ کی پرمیشن دیتی ہے۔
بندیال والے مزید کنٹریکٹ چاہتے تھے لیکن انہیں مل نہیں سکتا کیونکہ انکے پاس چند بسیں رہ گئی ہیں اور وہ بھی کھٹارا حالت میں۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بسیں بندیال ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہی تھیں، پنجاب حکومت کی نہیں تھی۔ پنجاب حکومت صرف انہیں کرایوں کی مد میں سبسڈی دیتی ہے ۔ انہیں روٹ کی پرمیشن دیتی ہے۔
بندیال والے مزید کنٹریکٹ چاہتے تھے لیکن انہیں مل نہیں سکتا کیونکہ انکے پاس چند بسیں رہ گئی ہیں اور وہ بھی کھٹارا حالت میں۔

سرجی یہ دو سو بسیں ، چند بسیں ہوتی ہیں
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
سرجی یہ دو سو بسیں ، چند بسیں ہوتی ہیں
دو سوبسیں تو کیا اب 20 بسیں بھی نہیں رہ گئیں، بندیال کے پاس۔۔ دو سو بسیں تو صرف کاغذوں میں تھیں

33 نمبر روٹ پر بندیال کے پاس ایک بھی بس نہیں
61 نمبر روٹ پر بھی بندیال کے پاس کوئی بس نہیں۔ اسکو روٹ دینے کیلئے ایک نمبر بس بند کروائی گئی
23 نمبر روٹ پر اب ایک گھنٹے میں ایک بس آتی ہے

لاہور میں صرف ایک میٹرو ہی ہے جس کے پاس بسیں ہیں اور وہ بھی لیز پر لی گئیں، باقی لاہور میں چنگ چی رکشے چلتے ہیں اور کچھ روٹس پر ویگنیں
بندیال کے پاس چائنہ کا مال تھا جو ایک ہی سال میں پورا ہوگیا اور بسیں کھٹارا ہوگئیں لیکن انکے پیسے پورے ہوگئے۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بسیں بندیال ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہی تھیں، پنجاب حکومت کی نہیں تھی۔ پنجاب حکومت صرف انہیں کرایوں کی مد میں سبسڈی دیتی ہے ۔ انہیں روٹ کی پرمیشن دیتی ہے۔
بندیال والے مزید کنٹریکٹ چاہتے تھے لیکن انہیں مل نہیں سکتا کیونکہ انکے پاس چند بسیں رہ گئی ہیں اور وہ بھی کھٹارا حالت میں۔
بندیال کے ساتھ کنٹریکٹ ٢٠١٧ میں ختم ہوگیا تھا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
دو سوبسیں تو کیا اب 20 بسیں بھی نہیں رہ گئیں، بندیال کے پاس۔۔ دو سو بسیں تو صرف کاغذوں میں تھیں

33 نمبر روٹ پر بندیال کے پاس ایک بھی بس نہیں
61 نمبر روٹ پر بھی بندیال کے پاس کوئی بس نہیں۔ اسکو روٹ دینے کیلئے ایک نمبر بس بند کروائی گئی
23 نمبر روٹ پر اب ایک گھنٹے میں ایک بس آتی ہے

لاہور میں صرف ایک میٹرو ہی ہے جس کے پاس بسیں ہیں اور وہ بھی لیز پر لی گئیں، باقی لاہور میں چنگ چی رکشے چلتے ہیں اور کچھ روٹس پر ویگنیں
بندیال کے پاس چائنہ کا مال تھا جو ایک ہی سال میں پورا ہوگیا اور بسیں کھٹارا ہوگئیں لیکن انکے پیسے پورے ہوگئے۔

البیراک کمپنی کی بسیں دو سال پرانی تھیں اور بہت اچھی حالت میں تھیں ، اس حکومت نے انیس روٹ بند کردئے ہیں اور ان پر اب ویگنیں اور مزدے چلتے ہیں یا پھر سوول یا ایئر لفٹ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر لکھا ہو اور دکھا دوں تو پی ٹی آئی کی حمایت چھوڑ دو گے؟؟

فی الحال تو اس تھریڈ کو چھوڑ دو کہ اب پتا چلا کہ یہ بسیں سرکاری تھیں ہی نہیں بلکہ ایک نجی کمپنی کی تھیں۔

میں سمجھا کہ یہ خبر آپکو بھی مل چکی ہوگی اور کچھ شرم ہی کر لے لینگے لیکن نہیں پٹواریوں کی تو شرم و غیرت سے ساتھ صدیوں سے جھگڑا چل رہا ہے۔