بے روزگاری دور کیجیے حکومت سے قرضہ لے کراپنا کاروبار کیجے

Resilient

Minister (2k+ posts)
پچھلی حکومت بھی اخوت کے تحت قرضے دیا کرتی تھی مگر اس پر اپنے نام کی چھاپ نہیں ڈالی ، اس میں نیا کیا ہے؟؟
alhuda-cibe-final-akhuwat-cm-self-employment-scheme-taking-qarzehasan-to-scale-16-638.jpg
 

boss

Senator (1k+ posts)
پچھلی حکومت بھی اخوت کے تحت قرضے دیا کرتی تھی مگر اس پر اپنے نام کی چھاپ نہیں ڈالی ، اس میں نیا کیا ہے؟؟
alhuda-cibe-final-akhuwat-cm-self-employment-scheme-taking-qarzehasan-to-scale-16-638.jpg

یہ پچھلی حکومت کی سرکاری پیسے سے خودنمائی ملاحظہ فرمائیں

بندہ پچھے
ٹی ٹی اعلیٰ کے ابا جی کا پیسہ تھا جو اپنا نام اوپر کندہ کروایا ہوا ہے


?

laptop-Bag-and-cover.jpg