بی بی سی کے شو میں بے عزت ہونے گیا تھا - چودھری غلام

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی نے دس ہزار دیں گے کہا ہو گا۔ اپنی فطرت کا پجاری رہ نا سکا اور دوڑا گیا انٹرویو دینے۔

باقی ساری زندگی کسی غیر ملکی کو انٹرویو نہیں دے گا۔



ُ
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Asal mein in ko adat hi nahi hai ghair lifafa sahafiyon ki. He was thinking like other lifafa sessions this will also be a walk in the park and he come and do his same rundi rona and damage Pakistan and the govt more.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی نے دس ہزار دیں گے کہا ہو گا۔ اپنی فطرت کا پجاری رہ نا سکا اور دوڑا گیا انٹرویو دینے۔

باقی ساری زندگی کسی غیر ملکی کو انٹرویو نہیں دے گا۔



ُ
یہ پیسے کا پجاری اگلے انٹرویو میں بھی آسکتا ہے اگر ریٹ اچھا مل جائے۔ اور بی بی سی یہ بھی کہ سکتی ہے کہ انٹرویو میں تو ننگے ہونا ہی ہے بہتر ہے کہ گھر سے ہی کپڑے اتار کر آؤ۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیسے کا پجاری اگلے انٹرویو میں بھی آسکتا ہے اگر ریٹ اچھا مل جائے۔ اور بی بی سی یہ بھی کہ سکتی ہے کہ انٹرویو میں تو ننگے ہونا ہی ہے بہتر ہے کہ گھر سے ہی کپڑے اتار کر آؤ۔
الللہ ہر کسی کو ایسی زلالت سے بچانے



ُآمین۔


ُ
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Asal mein in ko adat hi nahi hai ghair lifafa sahafiyon ki. He was thinking like other lifafa sessions this will also be a walk in the park and he come and do his same rundi rona and damage Pakistan and the govt more.
آپ کی بات سے خیال آیا ڈار نے کہیں ہارڈ ٹاک والے کو پیسے ہی نا دیے ہوں انٹرویو کے لئے۔
مگر گورے نے پیسے لے کے بھی اس کی تنبی اتارے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

?????


ُ