بی آر ٹی کیلئے تمام سریا پی ٹی آئی کے فنانسر سینٹر نعمان وزیر کے کارخانے سے خریدا گیا جاوید نسیم

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
You people have proved yourself liars and propaganda merchants to the extent and no one believes you even if you come up with something that's true. Such is also the case with a large section of the media. The fact is that Nawaz Shareef who was known to be corrupt is also a convicted criminal now and IK who was known to be honest has been declared so by the apex court of the country.
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
آپ کا بہت شکر یہ آپ نے کچھ کوشش تو کی . پہلی بات جس نے بھی پاکستان کو لوٹا اس پر نہ صرف لعنت بلکے اسے سزا ملنی چاہیے .
دوسری بات . اس خبر کے حوالے سے . کیا آپ یہ معلومات فرا ہم کر سکتے ہیں کے اس پروجیکٹ کی بڈنگ نہ ہوئی ہو . یا کوئی اور کمپنی جو مستند ہو بہتر ریکارڈ ہو اس نے کم ریٹ دیا ہو پھر بھی کنٹریکٹ اس کمپنی کو ملا ہو . کیا آپ میٹریل میں کوئی فالٹ بتا سکتے ہے . ہم پاکستانی خسوسن انصافین آپ کے مشکور ہوں گے ہم کسی چور کسی مجرم جس نے ہمے لوٹا ہو اس کے گلے میں ہار نہیں ڈالیں گیں گھسیٹ کر اڈیالہ لے جائیں گیں ..
اب آپ مجرم نواز شریف کی تمام نسل پر لعنت ڈالیں . کیوں کے وہ ایک سند یافتہ نہ صرف مجرم ڈاکو ہے بلکے پاکستان کا غدار ہے .
(y)(y)(y)
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کتنوں پر انکویری ہوئی اور کتنے ایزی لوڈ والے بند ہیں پانچ سال بعد
ذرا نام تو لکھنا اور سزائیں تو بتانا - متعصبی مولوی صاب

اپنی تقریر نہ شروع کر دینا میں نے سیدھا سا سوال پوچھا ہے نام جرمانہ اور سزا

تمہاری حکومت میں انکوائری نہیں ہوی
کیونکہ ن لیگ کا یہ ایجنڈا ہی نہیں

پی ٹی آئ کے دور میں ہوگی

ان شاءاللہ

ورنہ ہم مل کر کسی تیسری پارٹی کو سپورٹ کرینگے۔ ہمارا ساتھ دو
اس بار پی ٹی آئ جو ووٹ کو
 
Yahooo

مولوی صاب پچھلے پانچ سال سے اگر قومے میں نہیں تھے تو کے پی میں پی ٹی کی حکومت تھی اور اے این پی کے جن کو آپ ایزی لوڈ کہتے تھے ان سب پر مقدمے کے پی حکومت نے چلانے تھے
شیر پاؤ کو اپنے کرپٹ کھا وزیر نکالے اور بعد میں واپس لئے

پانچ سال حکومت کی میں پوچھ رہا ہوں کتنے بندوں کو سزا ہوئی ؟؟؟
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Advertisements se agay jahan aur bhi hai...meri poori family jis mai relatives bhi shamil hain around 80 plus ppl decided to never vote for PMLN again.
khas tor pr jb tuk khandani siyasat in PMLN n PPP mai khatam ni hogi..aur ye srf meri family nahi...boht se log jo meray office..neighbours etc mai hain sbka yehi khayal k PMLN ghaddar party ko kbi vote ni dena IA

PMLN ghaddar 1990 mai bhi thi..bt tb social media na honay ki wjah se ye log ziada expose ni huay..bt ab tou full nangay ho gaye hain..which is good for pakistan
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
نورے کے باپ کی سریا فیکڑی کو تیری بیبے کے پچھواڑے میں گیے بیس سال ہو گیۓ اور تمہیں پتا ہی نہیں چلا ؟؟
در اصل میں بیس سال سے تیری ماں کے اگواڑے میں اپنا گھساے بیٹھا تھا اور کہیں دھیان ہی نہیں گیا
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
در اصل میں بیس سال سے تیری ماں کے اگواڑے میں اپنا گھساے بیٹھا تھا اور کہیں دھیان ہی نہیں گیا

she died some years back so you apni maan kay pachwaray day sarya nikaal kay apnay pachway main lay, give a break to your mother.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ ہے ووڈو جادو، اور شرک کرنے والے یہودی ایجنٹوں کا اصلی چہرہ۔ دوسروں کو کرپشن کے طعنے دینے والے خود کرپشن کا ہار سجائے نیب کی نظروں سے اوجھل بیٹھے ہیں۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاب پچھلے پانچ سال سے اگر قومے میں نہیں تھے تو کے پی میں پی ٹی کی حکومت تھی اور اے این پی کے جن کو آپ ایزی لوڈ کہتے تھے ان سب پر مقدمے کے پی حکومت نے چلانے تھے
شیر پاؤ کو اپنے کرپٹ کھا وزیر نکالے اور بعد میں واپس لئے

پانچ سال حکومت کی میں پوچھ رہا ہوں کتنے بندوں کو سزا ہوئی ؟؟؟

کے پی کے احتساب کمیشن کا تجربہ ناکام رہا۔۔۔عمران خان قبول کرچکا

نیب کو کسی نے نہیں روکا تھا نا ہے
اگر نیب خاموش رہی تو یہ ن لیگ کا فیلیئر۔۔۔کیا پی ٹی آئ نے نیب کی کارروائیوں پر اعتراض کیا؟نیب جو دھمکیاں دیں جیسے شریفوں نے دھمکیاں دیں؟

چور احتساب نہیں کرنے دینگے
اسلئے اگلی واری پی ٹی آئ
تاکے احتساب ہو
نیب مزید مضبوط ہو
 
مولوی صاب تجربہ ناکام نہیں ہوا احتساب کیا ہی نہیں گیا کیونکہ اپنے سارے چھوڑ اندر جانے تھے جہانگیر ترین سمیت
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
در اصل میں بیس سال سے تیری ماں کے اگواڑے میں اپنا گھساے بیٹھا تھا اور کہیں دھیان ہی نہیں گیا

بیٹا میں وہ پکڑ کر ہی تو اپنی سپنی ماں سے اندر سے نکلا تھا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاب تجربہ ناکام نہیں ہوا احتساب کیا ہی نہیں گیا کیونکہ اپنے سارے چھوڑ اندر جانے تھے جہانگیر ترین سمیت

اگر تم یہی نتیجہ اخذ کرنا چاہتے تو کرلو تمہیں آذادی ہے

مگر کیا شریفوں کی طرح نیب کو پی ٹی آئ نےدھمکیاں دی ہیں؟ کیا کاروائی سے روکا ہے؟

نہیں ناں؟ یہیں پر پی ٹی آئ کو ایج حاصل ہے
اور یہی کافی ہے اگلی واری پی ٹی آئ کو آزمانے کے لئے
تم بھی آزماو۔ اگر احتساب نا ہوا کرپشن نا رکی تو مل کر پی ٹی آئ کی بینڈ بجائینگے
 
hamidk

Senator (1k+ posts)
This is utter lie, only Asian development bank is responsible for doing all the procurement , why would ADB do such thing beyond believing