بیروت دھماکے۔ حملہ حادثہ یا سازش؟؟

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بیروت دھماکوں کا، جن میں ہزار ہا افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں،کسی قسم کا حملہ ہونا بہت مشکل ہے، کیونکہ اتنا بڑا دھماکہ کسی کار یا ٹرک میں رکھے بارود سے نہیں ہو سکتا۔ لہذا پہلے سے رکھا بارود پھٹا ہے۔اب یہ پھٹنا کسی حادثہ کا نتیجہ ہے، یا کسی نے سازش کی ہے، اس کا اندازہ کچھ عرصے بعد ہی لگے گا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ لبنان ااور لبنانی عوام، جس کے حالات پہلے ہی دگرگوں ہیں، پر یہ ایک بڑی آفت ہے۔
خدا سے دعا ہے کہ وہ زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ اور مرنے والے مسلمانوں کے درجات کو بلند کرے۔اورامت مسلمہ کو اس قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔


 
Last edited by a moderator:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
حادثہ کیسے ہوا، اس ضمن میں جہاں بہت سارے امکانات ہیں، وہیں ایک امکان یہ بھی ہے کہ یہ کوئی اسلحہ ڈپو تھا۔ حزب اللہ اور ایران کی کارستانی بھی ہو سکتی ہے، کیونکہ لبنان میں ایرانی اثرو رسوخ ضرورت سے ذیادہ ہے۔
 

@@O.P

MPA (400+ posts)
Pray for the one who lost their lives and the one who are injured. Dont go into conspiracy theories. Theirs a tike for that
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
Muslims killing Muslim but hey who cares . All going to janah. It’s all good. Nothing wrong.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Pray for the one who lost their lives and the one who are injured. Dont go into conspiracy theories. Theirs a tike for that
تمام لوگ دو رکعت نماز نفل پڑھ کر جاں بحق اور زخمیوں کے لئے دعا کریں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims killing Muslim but hey who cares . All going to janah. It’s all good. Nothing wrong.
مسلمانوں کی آپسی لڑائی یقینا نقصان دے ہے، مگر نا جانے کیوں مجھے اس دھماکے کو دیکھ کر ایران میں گرنے والا یوکرینی جہاز یاد آ گیا۔