بیان حلفی کیس، ملزم انصار عباسی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست

4ansarappeapara.jpg

انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں عدالتی حکم نامے کا ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم سے پوچھا گیا کیا عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کیلئے غلط حقائق پر مبنی بیان حلفی رپورٹ کریں گے؟

ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے درخواست میں کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم نے کہا مفاد عامہ میں ہم رپورٹ کریں گے۔ یہ پیراگراف کلرکی غلطی یا میری ناقص کمیونیکشن کا نتیجہ ہے، میں نے کبھی ایسا نہیں کہا نہ ہی کہوں گا، میں نے تو صرف بیان حلفی کا موجود ہونا رپورٹ کیا، سچا ہے یا جھوٹا یہ نہیں جانتا تھا۔

تحقیقاتی صحافی انصار عباسی نے یہ بھی کہا کہ میرا خبر دیتے ہوئے یہ دعویٰ نہیں تھا کہ بیان حلفی کا متن سچا ہے ، میں نے عدالت یا کسی جج پر سوالات اٹھانے کا سوچا تک نہیں، میں نے کسی زیر التوا کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی، میں نے صرف خبر دی تھی اس میں میری بدنیتی شامل نہیں میں نے اچھی نیت کے ساتھ خبر دی۔

FIAHNO_XIAEStCO
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اگر نیک نیتی شامل تھی تو مریم نواز کے کیس کی سماعت سے دو دن قبل کیوں شائع کیا؟
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
iss bharway munafiq jamatiye ki gaand phatti hui thi ab lagta hai islo kai judge sai bund marai hai yea mari jabhi yeah bakwas likhi and i know the end result samnay wala bharwa accept bhi karaliga laanat in kutti kai bacho pai