بھکاری نے پوری قوم کو بھکاری بنا دیا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا کام ہے ثابت کرنا انہوں نے لوٹا ہے ہمیشہ پولیس ثابت کرتی ہے یہ چور ہے چور نہیں ثابت کرتا کہ میں چور نہیں ہوں
جہاں پھنسے سیاپے کر رہے ہیں وہ پولیس کیس نہیں ہیں اور وہ قانون بھی انہوں نے خود بنایا تھا چور ثابت کرے گا کہ پیسا کہاں سے لیا جو اس کے ذرائع سے میچ نہ کرے .تو اب ثابت کریں نیب عدالت انھیں بلاتی ہے جواب دینے کو پولیس کو نہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عارضی اقدامات کی بدولت گیپ بہت کم ہوگیا ہے مگر ن لیگ نے جوپچیس تیس ارب ڈالر قرض لے کر ڈاکر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کیلئے مارکیٹ میں لگایا، وہ قرضہ تو سر پر پڑا ہے نا اور اس کا سود بھی ہر سال دینا ہوتا ہے، ۔۔۔
سستے ڈالر سے قرضہ کم ہو گا یا مہنگے ڈالر سے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں پھنسے سیاپے کر رہے ہیں وہ پولیس کیس نہیں ہیں اور وہ قانون بھی انہوں نے خود بنایا تھا چور ثابت کرے گا کہ پیسا کہاں سے لیا جو اس کے ذرائع سے میچ نہ کرے .تو اب ثابت کریں نیب عدالت انھیں بلاتی ہے جواب دینے کو پولیس کو نہیں
اگر جرم ہو تو ہی بات بنتی ہے ابھی تک زرداری پر فرد جرم تک نہیں بنائی جا سکی
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
AESAA KUCH NHI HAI, CHOR DO, MEHANGAI HOYI HAI, AND DOUBLE HUMAREY SUPPLIERS AND SHOP KEEPERS NEY BHI KI HAI. PLEASE NEUTRAL HO KE DEKHO. JO GHALAT HAI. US PE BOLO.
بات غلط ٹھیک کی ہو یا نہ ہو عوام کے پیٹ کی ضرور ہے اس وقت ملک میں کاروبار تباہی کے دھانے پر مہنگائی کی وجہ سے عوام بربادی کے دھانے پر اور اس کا سبب با لآخر حاکم وقت ہی ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارا کام ہے ثابت کرنا انہوں نے لوٹا ہے ہمیشہ پولیس ثابت کرتی ہے یہ چور ہے چور نہیں ثابت کرتا کہ میں چور نہیں ہوں
چور کا بچہ پیدا ہوتے ہی اربوں کا مالک نکل آئے تو بتانا پڑے گا کہ مال کہاں سے آیا ، کہاں لگی ہوئی ہیں وہ نوٹ چھاپنے والی مشینیں
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
بات غلط ٹھیک کی ہو یا نہ ہو عوام کے پیٹ کی ضرور ہے اس وقت ملک میں کاروبار تباہی کے دھانے پر مہنگائی کی وجہ سے عوام بربادی کے دھانے پر اور اس کا سبب با لآخر حاکم وقت ہی ہے
ISS SAB MEHANGAI KA ZAMEDAR WOH HAIN JINHON BE QARZ LIYA AUR APNI PROPERTIES BANAYI AUR APNI FAMILIES KO FUND KIYA. PPP AUR PMLN. AUR AB AWAM PE IS SAB KA BHOJ HAI. JO QARZ LIYA GAYA US PE SOOD 50% OF TAX COLLECTION HAI.
ZARA SABAR KARO. APNA RONA DHONA BAND KARO, SAB THEEK HO GA. INSHALLAH,
ALLAH PAK ZAROOR INSAF KARNE WALA HAI. WOH TUM BHI DEKHO GAYE, AUR HUM BHI.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
چور کا بچہ پیدا ہوتے ہی اربوں کا مالک نکل آئے تو بتانا پڑے گا کہ مال کہاں سے آیا ، کہاں لگی ہوئی ہیں وہ نوٹ چھاپنے والی مشینیں
یہ سوال علیما خان سے پوچھا جہانگیر ترین سے پوچھا کہاں لگی ہے مشین
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر جرم ہو تو ہی بات بنتی ہے ابھی تک زرداری پر فرد جرم تک نہیں بنائی جا سکی
یہ بڑے ہائی بریڈ قسم کے فراڈیے ہیں اور انکے وہائٹ کالر کرائم کو پکڑنے کے لئے تفشیش کار بھی ہائی بریڈ کوالٹی کے ہونے چاہئیں ، چور کہتا ہے کہ میں نے چوری نہیں کی اور جاۓ وقوعہ بکار پکار کر کہہ رہی ہے ان حرامیوں نے چھوڑا ہی کچھ نہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ISS SAB MEHANGAI KA ZAMEDAR WOH HAIN JINHON BE QARZ LIYA AUR APNI PROPERTIES BANAYI AUR APNI FAMILIES KO FUND KIYA. PPP AUR PMLN. AUR AB AWAM PE IS SAB KA BHOJ HAI. JO QARZ LIYA GAYA US PE SOOD 50% OF TAX COLLECTION HAI.
ZARA SABAR KARO. APNA RONA DHONA BAND KARO, SAB THEEK HO GA. INSHALLAH,
ALLAH PAK ZAROOR INSAF KARNE WALA HAI. WOH TUM BHI DEKHO GAYE, AUR HUM BHI.
احمقوں کی جنت سے باہر نکل آؤ . لوگ کلکلشنیں نہیں کرتے کہ کس کی وجہ سے کیا ہوا . ہر دور کا دکھ سکھ عوام کو یاد رہتا ہے اور اسے وہ حکومت کے حوالے سے ہی یاد کرتے ہیں . جو کچھ کپتان نیازی کے دور میں ہو رہا ہے وہ ہی اس کا ذمہ دار ہے . ذمہ داری ہمیشہ حکومت وقت کی ہوتی ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑے ہائی بریڈ قسم کے فراڈیے ہیں اور انکے وہائٹ کالر کرائم کو پکڑنے کے لئے تفشیش کار بھی ہائی بریڈ کوالٹی کے ہونے چاہئیں ، چور کہتا ہے کہ میں نے چوری نہیں کی اور جاۓ وقوعہ بکار پکار کر کہہ رہی ہے ان حرامیوں نے چھوڑا ہی کچھ نہیں
اگر جرم ہی نہ ہو اور کوئی فرد جرم ہی نہ ہو بس الزمات کی بھرمار ہو تو الزام لگانے والے ایسے ہی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچتے ہیں . تمہارے پاس ہر ایک فائل ہے نکالو احتساب کرو کس نے کتنا لوٹا .... بس الزام تراشی اور صرف الزام تراشی اور الزام تراشی .... ثبوت کوئی نہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سوال علیما خان سے پوچھا جہانگیر ترین سے پوچھا کہاں لگی ہے مشین
پانچ سال تک زرداری چھولے لینے کے لئے صدر بنا رہا ؟ تو پکڑ لیتا علیمہ خان کو وہ تو اپنی جورو کا قاتل نہ ڈونڈھ سکا ڈھونڈ تا بھی کیسے کیا اس نے خود ننگا ہونا تھا
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ سال تک زرداری چھولے لینے کے لئے صدر بنا رہا ؟ تو پکڑ لیتا علیمہ خان کو وہ تو اپنی جورو کا قاتل نہ ڈونڈھ سکا ڈھونڈ تا بھی کیسے کیا اس نے خود ننگا ہونا تھا
جرم اس کا دو ہزار اٹھارہ میں نکلا اور یہ ذہنی مریض اسے دو ہزار آٹھ سے جوڑ رہا ... افسوس عقل ختم
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جرم اس کا دو ہزار اٹھارہ میں نکلا اور یہ ذہنی مریض اسے دو ہزار آٹھ سے جوڑ رہا ... افسوس عقل ختم
لگتا ہے لاڑکانہ میں اس دفعہ جو جوتے پڑے ہیں اسنے لیاری والے مرض میں اور اضافہ کر دیا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے لاڑکانہ میں اس دفعہ جو جوتے پڑے ہیں اسنے لیاری والے مرض میں اور اضافہ کر دیا ہے
بوٹ چاٹنے والوں کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں . اگر وہاں بوٹ کی بد معاشی نہ ہوتی تو کون جیت سکتا تھا . آخر کب تک بوٹ چاٹتے رہو گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جرم ہو تو ہی بات بنتی ہے ابھی تک زرداری پر فرد جرم تک نہیں بنائی جا سکی
فرد جرم کے لیے منہ کھولنا ضروری ہے .نیب کی تفتیش کا قانون انتہائی کمزور ہے لوگوں کو مہمان بنائے رکھنا اور ہر بات ریمانڈ یہ کہ کر بڑھوا لینا کے تفتیش مکمل نہیں ہوئی جبکہ زبانی سوالات پوچھتے رہنا اور جواب دینے والی کی مرضی اس پر منہ کھولے نہ کھولے .اس کا علاج چھترول ہے .اگر زرداری کی انویسٹیگیشن را و انوار کرتا تو اب تک فرد جرم تو کیا پھانسی تک ہو چکی ہوتی
لیکن اب تک یہ ہوا کے ملزمان اتنے دن رکھے جاتے ہیں کے کیس سے ہٹ کر ملزمان بیماریاں بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں