بھکاری نے پوری قوم کو بھکاری بنا دیا

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
SHARAM TUM KO MAGAR AATI NHI. PATWARIO, DOOB KARO, JIN LOGON NEY 40 SAAL MEIN 3 , 3 BARIYAN LEIN AUR PAKISTAN KO TABAH KIYA UN KE LIYE TU DO LAFZ NHI NIKALTEY, AUR BHONKTEY HO, DEDH SAAL KE LIYE BAAD KEHTE HO, PAKISTAN KA NUQSAN KAR DIYA. JO BARBADI PEHLI HOI HAI. US KA JAWAB KO.
‏دنیا کا وہ واحد سیاسی لیڈر
‏جس کے ہاتھ میں چوبیس گھنٹے تسبیح
‏اور زبان پر چوبیس گھنٹے جھوٹ
‏ وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
‏بوجھو تو جانے
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
SHARAM TUM KO MAGAR AATI NHI. PATWARIO, DOOB KARO, JIN LOGON NEY 40 SAAL MEIN 3 , 3 BARIYAN LEIN AUR PAKISTAN KO TABAH KIYA UN KE LIYE TU DO LAFZ NHI NIKALTEY, AUR BHONKTEY HO, DEDH SAAL KE LIYE BAAD KEHTE HO, PAKISTAN KA NUQSAN KAR DIYA. JO BARBADI PEHLI HOI HAI. US KA JAWAB KO.
Ohhhh 30 saal NS
OK WE REPLACED HIMM WITH COCAINE KHAN ???
Now what we are worst of
Gas electricity, fuel, mehngai etc etc
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
سسز گار ماحول دینا تھا نآ . وہ ہی خود کو دینے کو شہر شہر بلاول ہاوس تعمیر کر لئے اور جعلی اکاونٹ بنا بنا کر اور منی لانڈرنگ کو پورے پورے بنک کھولے زرداری نے اور دونوں ہاتھوں سے عوام کا پیسا لوٹا. اب پیسا سارا زرداری اور بلو کے پاس ہے اور ساز گاری بھی انھیں ہی میسر ہے تو لوگ بھکاری نہ بنیں تو یہ ہی ہوسکتا ہے زرداری لوگوں کا پیسا ان کو واپس کر دے اور تمھاری تنخواہ بھی بڑھا دے
بس یہ بھونڈی بات ہی بچ گئی ہے اس بات کے جواب میں کپتان بھکاری نے کیسے ملک کی خود مختاری بیچی اور ملک تباہ کیا
زرداری کو جیل میں رکھا تھا نکلوا لیتے پیسے .. نکلا تو ایک پیسا نہیں . بس ایسی باتیں کر کے دل بھلاتے رہو عوام اس پر ہی لعنت بھیجے گی جو حکمران وقت ہے اور عوام کا خوں نچوڑ رہا ہے
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
Ohhhh 30 saal NS
OK WE REPLACED HIMM WITH COCAINE KHAN ???
Now what we are worst of
Gas electricity, fuel, mehngai etc etc
EVERY SINGLE CHANGES ARE IMPACT OF ALL PREVIOUS GOVT. SHITTY BURDENS , LOANS DONE.
YOU CAN BLAME THIS GOVT. AND THEIR POLICIES AFTER 5 YEARS. THE REAL REFECTION WILL SHOWN ON THAT TIME.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
EVERY SINGLE CHANGES ARE IMPACT OF ALL PREVIOUS GOVT. SHITTY BURDENS , LOANS DONE.
YOU CAN BLAME THIS GOVT. AND THEIR POLICIES AFTER 5 YEARS. THE REAL REFECTION WILL SHOWN ON THAT TIME.
I hope u are right as we all expected that please
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
بس یہ بھونڈی بات ہی بچ گئی ہے اس بات کے جواب میں کپتان بھکاری نے کیسے ملک کی خود مختاری بیچی اور ملک تباہ کیا
زرداری کو جیل میں رکھا تھا نکلوا لیتے پیسے .. نکلا تو ایک پیسا نہیں . بس ایسی باتیں کر کے دل بھلاتے رہو عوام اس پر ہی لعنت بھیجے گی جو حکمران وقت ہے اور عوام کا خوں نچوڑ رہا ہے
TUM LOGON KI CHEEKHON SE ANDAZA HO RAHA HAI, KAM THEEK CHAL RAHA HAI.
INSHALLAH ALLAH PAAK PAKISTAN KE LIYE AB ACHA KAREN GAYE. AB WOH IMRAN KHAN HATH SE HO YA KISI BHI AUR KE HATH SE. LEKIN EK BAAT JO SACH HAI. WOH YEH KEH DAKU CHOR , ZALIM ZAROOR APNE ANJAM KO POCHEN GAYE AUR DUNIYA DEKHI GYI.
 
sensible

زرداری بیماری نواز شریف بیماری یہ ثابت کیوں نہیں کرتے انہوں نے لوٹا نہیں یہ ثابت کرتے ہیں ہم بیمار ہیں یہ اتنی سادہ بات کیسے ہے کے لوگ ملک کو لوٹیں اور اس ملک کی خود مختاری قائم رہے
تمھارے فلسفے کے مطابق کل کو عمران چلا جائے تو اس کی بات بھی نہ کی جائے ؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جب سازگار ماحول ملنا ہے تو ہی ملک نے ترقی کرنی ہے جب تک ٹیکسوں کی بھرمار ، ڈالر ریٹ کا اتار چڑھاؤ اور باقی عوامل حکومت کنٹرول نہیں کر سکتی تو کیا خاک ترقی ہونی ہے حکومت کا بجلی گیس کے ریٹ میں اضافہ کتنا فرق ڈالتا ہے انڈسٹریل پروڈکشن پر تمہیں کیا معلوم . یہ جان بوجھ کے ملک تباہ کر رہا ہے

اگر دیانتداری سے غیر سیاسی ہوکر دیکھا جائے تو پاکستان کی معیشت کی تباہی میں اس ملک کے سیاسی و فوجی حکمرانوں سمیت عوام کا پورا پورا ہاتھ ہے۔ اگر ملک کو ترقی کی راہ پر لانا ہو تو ضروری ہوتا ہے کہ اس کو ایک مشین کی طرح بالکل ٹیکنیکل بنیادوں پر چلایا جائے اور جو چیز ملک کے مفاد میں ہو اس کو بغیر کسی جھجھک کے عمل میں لایا جائے۔۔ جب پتا ہے کہ ملک کے وسائل فی الحال اتنے نہیں کہ اتنی عوام کا بوجھ اٹھا سکیں تو پہلی ترجیح آبادی پر بند باندھنا ہونی چاہیے تھی، مگر آبادی کو تو بے دریغ طریقے سے بڑھنے دیا گیا اور ابھی بھی دیا جارہا ہے، اس کی ذمہ داری بھی پوری طرح عوام پرعائد ہوتی ہے کیونکہ مذہبی تعلیمات کے زیر اثر وہ بہبود آبادی کی ہر حکومتی کوشش کی مذمت اور مخالفت کرتے ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں جگہ جگہ بھکاریوں کے اڈے (مدرسے) کھلے ہوئے ہیں ، یہ مدرسے اور ان میں پڑھنے والے لاکھوں طلباء بھکاری ہیں، وہ دوسرے لوگوں کی کمائی پر پلتے ہیں، ان کا اس ملک کی معیشت میں ایک ٹکے کا حصہ نہیں، اگر کوئی حکومت چاہے بھی تو ان لاکھوں بھکاریوں کے اڈوں کو بند نہیں کرسکتی کیونکہ مذہبی عوام یہ کرنے نہیں دے گی۔ جب تک چائنا کی طرح ملک کے ہر فرد کو کام پر لگا کر معیشت کیلئے پروڈکٹیو نہیں بنایا جائے تب تک ملک کو باہر سے قرضے لے لے کر ہی اپنا پیٹ بھرنا ہوگا۔ جب حکومت نےعاطف میاں کو اکانومی ٹیم میں شامل کیا تو وہاں لوگوں نے ہنگام مچادیا اور یہ نعرے لگائے گئے کہ اگر یہ اکانومی درست کر بھی دے تب بھی ہمیں منظور نہیں کیونکہ ہمیں اپنی دنیا سے آخرت پیاری ہے۔ وہ اکانومی درست کرتا یا نہیں، یہ الگ ٹاپک ہے مگر لوگوں کی سوچ جب یہ ہو کہ ہر معاملے میں مذہب کو سامنے لاکر حکومت کے ہاتھ باندھ دینے ہیں تو حکومت کیا کرے، یہ عوام تو ابھی تک مذہب کے جھمیلوں سے باہر نہیں نکلی، اس نے کام کیا کرنا ہے۔ ایسی عوام کیلئے تو یہی بہتر سزا ہے کہ اسی طرح بھیک پر گزارا کرتے ہیں اور جاکر مرنے کے بعداللہ میاں سے لے لیں جو لینا ہے۔۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ملک بیچ تو رہے ہو کیا قیمت بھی لے رہے ہو ؟

ملک کی خارجہ پالیسی سعودیہ کو بیچی
وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو
سٹریٹجک ڈیفنس اوزار
یعنی کے ایٹمی ہتیار امریکہ کو

کشمیر انڈیا کو

اور نجانے کیا کچھ ابھی منظر عام پر آنا باقی ہے
جو گنجے اور زرداری اس ملک کے ساتھ کر گئے ہیں یہ اسی کے ضمنی اثرات ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جب سازگار ماحول ملنا ہے تو ہی ملک نے ترقی کرنی ہے جب تک ٹیکسوں کی بھرمار ، ڈالر ریٹ کا اتار چڑھاؤ اور باقی عوامل حکومت کنٹرول نہیں کر سکتی تو کیا خاک ترقی ہونی ہے حکومت کا بجلی گیس کے ریٹ میں اضافہ کتنا فرق ڈالتا ہے انڈسٹریل پروڈکشن پر تمہیں کیا معلوم . یہ جان بوجھ کے ملک تباہ کر رہا ہے

میں پی ٹی آئی حکومت کا حامی نہیں، زیادہ تر معاملات میں مخالف ہی ہوں، مگر ڈالر ریٹ میں اضافے کا قصور وار اس حکومت کو نہیں ٹھہراتا۔ پچھلے چند سالوں میں ملک میں امپورٹس اور ایکسپورٹس میں گیپ بری طرح بڑھتا رہا ہے اور تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ جب ڈالر ملک سے جارہا ہو (امپورٹس کی مد میں) تو سپلائی اینڈ ڈیمانڈ کے سادہ فارمولے کے تحت ڈالر کی قیمت بڑھنی ہی ہوتی ہے یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں، ن لیگ نے یہ کیا کہ ہر سال مارکیٹ میں سات آٹھ ارب ڈالر فلوٹ کرتے رہے تاکہ ڈالر کی ڈیمانڈ اور سپلائی کو بیلنس رکھ کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کیا جائے۔ اب وہ سات آٹھ ارب ڈالر کہاں سے آرہا تھا، ظاہری بات ہے قرضوں کے بوجھ میں اضافہ ہورہا تھا۔ چار سال یہی واردات چلتی رہی اور آخر جب یہ واردات رکی (پی ٹی آئی حکومت میں) تو ؑڈالر ایک دم شوٹ کرگیا اور یہ لازمی نتیجہ تھا ڈار کی ڈالر کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کی پالیسی کا۔۔
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Long dark night ahead,country is already behind in all fields from the rest of the world,PM is so stubourn to learn and realise the gravity of the situation,even Imran has been replaced but under the shadow of the boot this country will never perform.I advise people leave this country but keep sending money to friends and relatives.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
TUM LOGON KI CHEEKHON SE ANDAZA HO RAHA HAI, KAM THEEK CHAL RAHA HAI.
INSHALLAH ALLAH PAAK PAKISTAN KE LIYE AB ACHA KAREN GAYE. AB WOH IMRAN KHAN HATH SE HO YA KISI BHI AUR KE HATH SE. LEKIN EK BAAT JO SACH HAI. WOH YEH KEH DAKU CHOR , ZALIM ZAROOR APNE ANJAM KO POCHEN GAYE AUR DUNIYA DEKHI GYI.
bahar niklo aur awaam ki chikhin bhi sun lo ....

tmhain bht mazah aay ga
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
میں پی ٹی آئی حکومت کا حامی نہیں، زیادہ تر معاملات میں مخالف ہی ہوں، مگر ڈالر ریٹ میں اضافے کا قصور وار اس حکومت کو نہیں ٹھہراتا۔ پچھلے چند سالوں میں ملک میں امپورٹس اور ایکسپورٹس میں گیپ بری طرح بڑھتا رہا ہے اور تجارتی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ جب ڈالر ملک سے جارہا ہو (امپورٹس کی مد میں) تو سپلائی اینڈ ڈیمانڈ کے سادہ فارمولے کے تحت ڈالر کی قیمت بڑھنی ہی ہوتی ہے یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں، ن لیگ نے یہ کیا کہ ہر سال مارکیٹ میں سات آٹھ ارب ڈالر فلوٹ کرتے رہے تاکہ ڈالر کی ڈیمانڈ اور سپلائی کو بیلنس رکھ کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کیا جائے۔ اب وہ سات آٹھ ارب ڈالر کہاں سے آرہا تھا، ظاہری بات ہے قرضوں کے بوجھ میں اضافہ ہورہا تھا۔ چار سال یہی واردات چلتی رہی اور آخر جب یہ واردات رکی (پی ٹی آئی حکومت میں) تو ؑڈالر ایک دم شوٹ کرگیا اور یہ لازمی نتیجہ تھا ڈار کی ڈالر کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کی پالیسی کا۔۔
اب گیپ ختم ہو گیا تو کیا ڈالر دوبارہ ایک سو چار پر آ گیا
موجودہ ڈیفیسٹ سے بد تر ڈیفیسٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو چار تھی تو اب کیوں نہیں ہو رہی
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری بیماری نواز شریف بیماری یہ ثابت کیوں نہیں کرتے انہوں نے لوٹا نہیں یہ ثابت کرتے ہیں ہم بیمار ہیں یہ اتنی سادہ بات کیسے ہے کے لوگ ملک کو لوٹیں اور اس ملک کی خود مختاری قائم رہے
تمھارے فلسفے کے مطابق کل کو عمران چلا جائے تو اس کی بات بھی نہ کی جائے ؟
تمہارا کام ہے ثابت کرنا انہوں نے لوٹا ہے ہمیشہ پولیس ثابت کرتی ہے یہ چور ہے چور نہیں ثابت کرتا کہ میں چور نہیں ہوں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جو گنجے اور زرداری اس ملک کے ساتھ کر گئے ہیں یہ اسی کے ضمنی اثرات ہیں
سیدھا قائد اعظم پر ہی الزام لگا دو ..... انہوں نے ہی ٹھیک نہیں کیا
پلے ککھ نہیں بس وہ جی پچھلوں کا قصور ہے .... اب پچھلوں کا قصور ثابت کرنے ملک برباد کر دو
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اب گیپ ختم ہو گیا تو کیا ڈالر دوبارہ ایک سو چار پر آ گیا
موجودہ ڈیفیسٹ سے بد تر ڈیفیسٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو چار تھی تو اب کیوں نہیں ہو رہی

عارضی اقدامات کی بدولت گیپ بہت کم ہوگیا ہے مگر ن لیگ نے جوپچیس تیس ارب ڈالر قرض لے کر ڈاکر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کیلئے مارکیٹ میں لگایا، وہ قرضہ تو سر پر پڑا ہے نا اور اس کا سود بھی ہر سال دینا ہوتا ہے، ۔۔۔