بھٹو کو کھو دیا، عمران کو نہ کھونا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol.....as always, am tired of this political correctness accorded to ZAB and BB, just because their deaths were unfortunate. ZAB wasnt given a fair trial, and BB died in a terrorist attack. But does that make them good in every aspect? ZAB was a hitler of his time, and BB was corrupt to the core.
Baqi ayein bayein shayein jitni marzi karwa lo....PPP is a dustbin.
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)

جناب فائق صاحب! خان کی ایک دن کی زندگی بھٹو اور نوازشریف کی ١٠٠ سالہ زندگی سے کہیں بہتر ہے
کیا فائدہ ایسی قابلیّت کا جو اپنی چند سالہ اقتدار کی خاطر
اِ دھر ہم، اُدھر تم کا نعرہ لگا کر ملک کو توڑ دے ۔ ۔ ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بد قسمتی سے بھٹو بھی اقتدار کا بھوکا تھا جس طرح ضیاء الحق ،نواز شریف،مشرف، بیظیر ،زارداری شہباز ، ان سب میں ایک چیز مشترکہ تھی یہ سب لوگ اقتدار کے بھوکے تھے اور جو زندہ ہیں ان میں اب بھی اقتدار کی بھوک باقی ھے جو یہ خاندان اپنے بچوں بلو رانی اور نانی 420 کے زریعے سے پوری کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں ان تمام لٹیروں/ ڈاکوؤں/قوم پرستوں/ سے عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا ھے ان سب لوگوں نے صرف اور صرف آپنے مفادات اور اقتدار کی خاطر ملک کو فرقوں میں تقسیم کے ساتھ ساتھ او صوبائیت پرستی/ لسانیات پرستی کی تقسیم کی بنیاد پر سیاست کی جس سے ملک کو انتہائی درجے کا نقصان پہنچا ھے عمران خان کو کیسی طرح بھی ان لوگوں سے نہیں ملایا جا سکتا ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Zulfiqar Bhuttoo was a great leader who helped Muslims of Bangladesh to have their own country.
If he was alive today we might be having more Muslim countries on the world map.
آپ کی بات درست ھے 5 ملک تو پاکستان میں سے بھی بن جانے تھے اب اس میں کیا ھے
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ایک ایسا شخص جو جھوٹے دعوے کر کے لوگوں کو سہانےمستقبل کے خواب دکھا کر کراقتدار میں آیا ہو اسے کھونے پر کسی کو افسوس نہیں ہوگا۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
عمران کو کھونے کے لئے بزدار ہی کافی ہے کسی دشمن کی ضرورت نہیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
bhutto was an Irani agent who helped breakup Pakistan
It looks like you can't find a single Pakistani Agent in Pakistan. Good news we always blame others not ourselves. Bhutto was hand picked by Gen Ayoub same way Nawaz was Gen Jilani and then Gen Zia. Basically both were Khoshamdi and this Khoshamad cost us a lot.